بشریٰ بی بی کی ایف آئی اے طلبی کا سمن معطلی کا تحریری حکم نامہ جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد: آڈیو لیک کیس میں سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی ایف آئی اے طلبی کا سمن معطل کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا گیا۔ آڈیو لیک کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایف آئی اے اور پولیس کو نوٹس جاری کر کے جواب طلب کر لیا،…

خاتون نے تیسری بیٹی پیدا ہونے پراسپتال کی دوسری منزل سے چھلانگ لگا دی

لاہور:لاہور کے ایک اسپتال میں درد ناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک خاتون نے تیسری بیٹی پیدا ہونے پراسپتال کی دوسری منزل سے چھلانگ لگا دی۔ یہ واقعہ لاہور کے جنرل اسپتال میں پیش آیاہے خاتون نے سرجیکل ایمرجنسی کی بلڈنگ سے چھلانگ لگا دی، مریضہ…

ہردلعزیز جوڑی شاہین شاہ آفریدی و انشا آفریدی کا سوشل میڈیا خوب چرچا

فائل:فوٹو کراچی :رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی ہردلعزیز جوڑی شاہین شاہ آفریدی و انشا آفریدی کا خوب چرچا ہے، ان کے چاہنے والوں کی جانب سے شادی کے اس پْرمسرت موقع پر مبارک باد کا سلسلہ جاری ہے۔ قومی ٹیم کے فاسٹ بالر شاہین شاہ آفریدی نے…

بھارت سکھ رہنما قتل کیس میں ملوث افراد کا احتساب یقینی بنائے،امریکا

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکا نے بھارت سے ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کی تحقیقات میں تعاون کرنے اور ملوث افراد کا احتساب یقینی بنانے کا مطالبہ کر دیا۔ امریکا بین الاقوامی جبر کو نہایت سنجیدگی سے لیتا ہے، اہم یہ ہے کہ نجر قتل کیس کی تحقیقات مکمل ہوں…

کینیڈا کے واقعے نے مغرب کی آنکھیں کھول دیں، انوار الحق کاکڑ

فائل:فوٹو نیویارک: نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان دو دہائیوں سے بھارت کی دہشت گردی کا نشانہ بن رہا ہے کینیڈا میں بھارتی اقدامات سے مغربی دنیا کو جھٹکا لگا ہے، کینیڈا کے واقعے نے مغرب کی آنکھیں کھول دیں۔، کینیڈا میں…

کینیڈا میں سکھ رہنما کے قتل پر بھارت کی دہشت گردی عالمی سطح پر بے نقاب ہو چکی، نگران وزیر خارجہ

فائل:فوٹو نیویارک: نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کاکہناہے کہ کینیڈا میں سکھ رہنما کے قتل پر بھارت کی دہشت گردی عالمی سطح پر بے نقاب ہو چکی خطے میں امن چاہتے ہیں جو مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر ممکن نہیں۔ اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹرز میں…

چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی سائفر کیس میں ضمانت کی امید پیدا ہو گئی

فوٹو:فائل اسلام آباد: چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی سائفر کیس میں ضمانت کی امید پیدا ہو گئی، اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر کر دی۔ رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ نے آئندہ ہفتے…

پاکستان کی ایک درجہ تنزلی، بھارت ونڈے کی نمبر ون ٹیم بن گئی

اسلام آباد:پاکستان کی ایک درجہ تنزلی، بھارت ونڈے کی نمبر ون ٹیم بن گئی ہے آئی سی سی کی ایک روزہ انٹرنیشنل میچوں کی عالمی درجہ بندی جاری کی ہے۔ بھارت نے آسٹریلیا کے خلاف پہلے میچ میں کامیابی کے بعد آئی سی سی کی ایک روزہ کرکٹ میں پہلی…

قائداعظم یونیورسٹی میں طلبہ یونین بحال،فورسز کی موجودگی پر چیف جسٹس ناخوش

فوٹو:فائل اسلام آباد: قائداعظم یونیورسٹی میں طلبہ یونین بحال،فورسز کی موجودگی پر چیف جسٹس ناخوش، چیف جسٹس آف پاکستان (سی جے پی) جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے قائداعظم یونیورسٹی سنڈیکیٹ اجلاس میں بحیثیت رکن شرکت کی۔ ذرائع کے مطابق یونیورسٹی…

عوام کو بجلی کی مد میں ایک اورٹیکہ،بجلی 3 روپے 28 پیسے مہنگی

فوٹو: فائل اسلام آباد:عوام کو بجلی کی مد میں ایک اورٹیکہ،بجلی 3 روپے 28 پیسے مہنگی کرنے کی تجویز،حتمی منظوری حکومت دے گی۔ نیپرا نے بجلی 3رروپے 28پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی ہے،بجلی سہ ماہی ایڈ جسمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی۔…