سپیکر اسد قیصر کاایرانی پارلیمنٹ کی کشمیر پر قرارداد منظوری کا خیر مقدم
اسلام آباد(ویب ڈیسک)قومی اسمبلی کے سپیکراسد قیصر نے ایرانی پارلیمنٹ کی طرف سے کشمیریوں کے حق میں قرارداد کی منظوری کا خیر مقدم کیا ہے۔
ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ایران کو مسئلہ کشمیر پر مسلم ممالک کو متحدہ کرنے میں اپنا کردار ادا کرنا!-->!-->!-->…