متحدہ امارات نے بھارتی وزیر اعظم کو اعلیٰ ترین سول اعزاز دے دیا

ابوظہبی(ویب ڈیسک )متحدہ عرب امارات کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید النہیان نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو اپنے ملک کا اعلیٰ ترین سول اعزاز دے دیا۔ متحدہ عرب امارات نے رواں سال اپریل میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو اعلیٰ ترین سول

مشرقی سرحد پر کسی بھی مس ایڈونچرکیلئے پوری طرح تیار ہیں،آرمی چیف

راولپنڈی(ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے مشرقی سرحد پر موجود خطرے سے آگاہیں اور کسی بھی مس ایڈونچر کو ناکام بنانےکیلئے پوری طرح تیار ہیں۔ آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے فارمیشن ہیڈ کوارٹرز

شاہ محمودکایو این سیکریٹری جنرل سے رابطہ،مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سے آگاہ کیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ۔شاہ محمود نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سے آگاہ کیا۔ ٹیلی فونک گفتگو میں مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی

نوازشریف غلط بیان حلفی اور اثاثے چھپانےپر نااہل ہوئے، سپریم کورٹ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نےاثاثے چھپانے پر رکن اسمبلی کی نا اہلی کیخلاف فیصلہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کاغذات نامزدگی میں تفصیلات چھپانے نے سسٹم اور لوگوں کو کرپٹ بنایا۔ نواز شریف اثاثے چھپانے، غلط بیان حلفی پر نا اہل ہوئے۔

شوہر کی وفاداری سے تنگ بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی

شارجہ(ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات کی ریاست شارجہ میں شوہر کی وفاداری سے تنگ بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی۔ عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کی ریاست شارجہ کی خاتون کو شوہر کی جانب سے ضرورت سے زیادہ خیال رکھے جانے پر اعتراض ہے۔

سپیکر اسد قیصر کاایرانی پارلیمنٹ کی کشمیر پر قرارداد منظوری کا خیر مقدم

اسلام آباد(ویب ڈیسک)قومی اسمبلی کے سپیکراسد قیصر نے ایرانی پارلیمنٹ کی طرف سے کشمیریوں کے حق میں قرارداد کی منظوری کا خیر مقدم کیا ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ایران کو مسئلہ کشمیر پر مسلم ممالک کو متحدہ کرنے میں اپنا کردار ادا کرنا

ایرانی پارلیمنٹ میں کشمیریوں کے حق میں قرار داد منظور

اسلام آباد(ویب ڈیسک )مقبوضہ کشمیر کے حق میں ایران کی پارلیمنٹ میں قرار داد منظور کر لی گئی ۔ ایران کی پارلیمنٹ میں منظور کی گئی قرار داد میں کہا گیا ہے کہ تمام مسلم ممالک مظلوم کشمیریوں کے حق میں آواز اٹھائیں۔ ایران کی پارلیمنٹ

عالمی برادری کشمیریوں کے حقوق کے تحفظ کےلئے کردار ادا کرے،چینی سفیر

اسلام آباد(ویب ڈیسک )چین کے سفیر یو جینگ نے کہا ہے کہ کشمیریوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے عالمی برادری کو کردار ادا کرنا چاہیے۔ پاکستان میں چین کے سفیر یو جینگ نے آج اسلام آباد میں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے ملاقات کی جس میں کشمیر