مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے ملک میں مزید صوبے بنانے کی حمایت کردی

فوٹو : فائل اسلام آباد : مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے ملک میں مزید صوبے بنانے کی حمایت کردی ہے اس کے ساتھ ساتھ انھوں نے پانی کے ذخائر بڑھانے کی ضرورت پر بھی زور دیاہے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے ملک میں نئے صوبے بنانے کی حمایت…

فیلڈ مارشل عاصم منیر نومبر 2027 تک آرمی چیف رہیں گے، رانا ثنا اللہ 

فوٹو : فائل اسلام آباد : وزیر اعظم شہبازشریف کے مشیر اور مسلم لیگ(ن)کے سینئر رہنما رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر نومبر 2027 تک آرمی چیف رہیں گے، رانا ثنا اللہ  نجی ٹی وی سے گفتگو کررہے تھے۔  ایئر چیف کی مدت ملازمت کے…

افغان مہاجرین کی واپسی فی الفور روکی جائے، خیبرپختونخوا مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف

فوٹو : فائل  پشاور :خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ انسانی ہمدردی اور خیر سگالی کے جذبے کے تحت افغان مہاجرین کی واپسی کے عمل کو فوری طور پر روک دینا چاہیے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ افغانستان اس وقت تباہ کن زلزلے…

وزیراعظم شہباز شریف کی بیجنگ میں چینی قیادت سے ملاقاتیں، سی پیک فیز-2 اور اقتصادی تعاون پر اہم…

فوٹو : سوشل میڈیا بیجنگ : وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے 4 ستمبر 2025 کو بیجنگ میں عوامی جمہوریہ چین کے وزیراعظم لی چیانگ سے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تعلقات کی مثبت رفتار پر اطمینان کا اظہار اور نئے منصوبوں پر مل کر کام کرنے پر اتفاق…

پنجاب میں سیلاب سے 46 ہلاکتیں، 35 لاکھ متاثر؛ سندھ حکومت سیلاب سے نمٹنے کےلئے تیار

فوٹو : ڈی جی پی ڈی ایم اے پنجاب لاہور، کراچی : پنجاب میں تباہ کن سیلابی صورتحال کے باعث اب تک 46 افراد جاں بحق اور 35 لاکھ سے زائد افراد متاثر ہو چکے ہیں۔ ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے پنجاب عرفان علی کاٹھیا کے مطابق صوبے کے 3 ہزار 944 موضع…

شمالی کوریا کے صدر کم جونگ ان جتنے بہادر ہیں اتنے ہی خوفزدہ کیوں ہیں؟

فوٹو : سوشل میڈیا بیجنگ: شمالی کوریا کے صدر کم جونگ ان جتنے بہادر ہیں اتنے ہی خوفزدہ کیوں ہیں؟ سوشل میڈیا پر ان کی ایک ویڈیو سامنے آنے کے بعد لوگ تبصرے کررہے ہیں ۔ دورہ چین کے دوران شمالی کوریا کے صدر کم جونگ ان نے روسی صدر  پیوٹن سے…

بندوں میں یہ خاصیت خال خال ہوتی ہے

محبوب الرحمان تنولی   یہ توپڑھا تھا انسان سماجی جانور ہے۔ ایک دوسرے کے بغیر رہا نہیں جاسکتا۔ پیدائش سے دنیا کو الوداع کہنے تک کبھی کسی کے سہارے کی ضرورت پڑتی ہے تو کبھی ہم خود کسی کا سہارا بنتے ہیں۔ مگرجب سماج ہی کنارا کرتا جائے تو یہ…

پنجاب میں تباہ کن سیلاب، سندھ میں بڑے ریلے کی پیش گوئی، 24 لاکھ سے زائد افراد متاثر

فوٹو : فائل لاہور/اسلام آباد: صوبہ پنجاب میں تباہ کن سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی ہے جس کے بعد خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ اگر بھارت نے دوبارہ پانی چھوڑا تو پنجاب کو مزید خطرناک صورتحال کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ دریائے سندھ کی طرف…

کم جونگ اُن بکتر بند ٹرین پرچین روانہ،یومِ فتح فوجی پریڈ میں عالمی رہنماؤں کی شرکت

فوٹو : بی بی سی اردو فائل پیانگ یانگ: شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن اپنی بکتر بند ٹرین کے ذریعے چین کے دورے پر روانہ ہو گئے ہیں، جہاں وہ بدھ کے روز بیجنگ میں منعقد ہونے والی یومِ فتح فوجی پریڈ میں شریک ہوں گے۔ یہ تقریب دوسری عالمی…

پنجاب اور خیبرپختونخوا کالا ڈیم بنانے کے معاملے پر سیم پیج پر آگئے،ڈیم بنانے کی حمایت

فوٹو : فائل لاہور/اسلام آباد : پنجاب اور خیبرپختونخوا کالا ڈیم بنانے کے معاملے پر سیم پیج پر آگئے،ڈیم بنانے کی حمایت میں  وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کالا باغ ڈیم بنانے پر زوردیا جب کہ  پنجاب کی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری نے…