وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان سمیت 12 اراکین اسمبلی کی بنیادی رکنیت ختم

فوٹو : سوشل میڈیا اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان سمیت 12 اراکین اسمبلی کی بنیادی رکنیت ختم کر دی ہے۔ اس سلسلے میں ایڈیشنل سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا،…

پی سی بی کا سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریزکااعلان ،افغانستان اور سری لنکا شریک ہوں گے

فوٹو : فائل  لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے افغانستان اور سری لنکا کے ساتھ سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کرانے کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ پہلا موقع ہوگا جب پاکستان اپنی سرزمین پر ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز کی میزبانی کرے گا۔ پی سی بی کے جاری…

نادیہ خان کا اداکاری سے کوئی تعلق نہیں،اردو جانتی ہیں نہ انگریزی، خلیل الرحمان قمر

فوٹو : فائل لاہور : پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے معروف مصنف اور شاعر خلیل الرحمٰن قمر نے اپنے ڈراموں پر کی جانے والی تنقید پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ چند نامور شخصیات بلاوجہ ان کے پروجیکٹس پر تنقید کرتی ہیں۔ یوٹیوب چینل پر صحافی امبرین…

پاکستان کے خلاف میچ پر تنازعہ، بی سی سی آئی نے حکومتی ہدایات بتا دیں

فوٹو : فائل  نیو دہلی: بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے سیکرٹری دیوجیت سائیکیا نے واضح کیا ہے کہ پاکستان سمیت کسی بھی ملک کے خلاف کھیلنے یا نہ کھیلنے کا فیصلہ بھارتی بورڈ خود نہیں بلکہ مرکزی حکومت کی پالیسی کے مطابق کرتا ہے۔ انہوں نے…

پنجاب کے دریاؤں میں انتہائی اونچے درجے کا سیلاب، 41 لاکھ سے زائد افراد متاثر، 56 جاں بحق

فوٹو : فائل  گجرات  :ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق پنجاب کے دریاؤں میں سیلابی صورتحال برقرار ہے۔ دریائے ستلج گنڈا سنگھ والا کے مقام پر انتہائی اونچے درجے کا سیلاب ہے جہاں پانی کا بہاؤ 3 لاکھ 11 ہزار کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔ سلیمانکی کے مقام…

معرکہ حق آپریشن بنیان المرصوص کے دوران پاک فضائیہ نے عظیم فتوحات حاصل کیں، ائیرچیف

فوٹو : پی آر اسلام آباد: پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے کہا ہے معرکہ حق آپریشن بنیان المرصوص کے دوران پاک فضائیہ نے عظیم فتوحات حاصل کیں، ائیرچیف کا کہنا تھا کہ خلائی صلاحیتوں، الیکٹرانک وارفیئر اور سائبر…

جیلوں میں سزا کاٹنے والے قیدیوں کی سزا میں 180 روز کی خصوصی معافی

فوٹو : فائل اسلام آباد :صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر ملک بھر کی جیلوں میں سزا کاٹنے والے قیدیوں کی سزا میں 180 روز کی خصوصی معافی منظور کر لی۔ یہ معافی آئین کے آرٹیکل 45 کے تحت وزیرِ اعظم شہباز شریف کی مشاورت…

سپریم کورٹ نے اوورسیز پاکستانیوں کے لیے فسیلیٹیشن سیل قائم کر دیا، واٹس ایپ اور آن لائن پورٹل سہولت

فوٹو : فائل  سپریم کورٹ آف پاکستان نے بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے ایک اہم سہولت متعارف کرائی ہے اور اوورسیز لٹیگنٹس فسیلیٹیشن سیل قائم کر دیا ہے۔ اس سیل کے ذریعے اوورسیز پاکستانی اب براہِ راست واٹس ایپ نمبر 03264442444 یا آن لائن…

پاکستان میں طوفانی بارشوں اور سیلاب سے ہلاکتیں 900 سے زائد، این ڈی ایم اے کی تفصیلی رپورٹ جاری

فوٹو : فائل اسلام آباد :پاکستان میں طوفانی بارشوں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی تعداد 900 سے تجاوز کر گئی ہے۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کی تازہ رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں اب تک 907 افراد جاں…

کوہلی اور دھونی یوراج کے دوست نہیں تھے،یوگراج سنگھ کا تہلکہ خیز دعویٰ

فوٹو : فائل  اسلام آباد :بھارت کے سابق آل راؤنڈر یوراج سنگھ کے والد یوگراج سنگھ نے ایک چونکا دینے والا دعویٰ کیا ہے۔ ان کے مطابق ویرات کوہلی اور مہندر سنگھ دھونی نے کبھی یوراج کو اپنا دوست نہیں سمجھا بلکہ دونوں کو یہ خوف رہا کہ کہیں یوراج…