امریکہ کی طرف سے سلاب متاثرین کےلئے امدادی سامان کی پہلی پرواز پاکستان پہنچ گئی

فوٹو : سوشل میڈیا راولپنڈی : امریکا سے پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لیے آرمی سینٹرل کمانڈ کے ذریعے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امدادی سامان کے ساتھ پہلی پرواز پاکستان پہنچ گئی ہے۔ آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ امریکی ناظم الامور اور کمانڈر آرمی…

رجب بٹ اور ایمان کی علیحدگی کی افواہیں بےبنیاد، جوڑی نے خوشخبری سنا دی

فوٹو : فائل لاہور : پاکستان کے معروف اور متنازع ڈیجیٹل کریئیٹر اور یوٹیوبر رجب بٹ گزشتہ دنوں اپنی اہلیہ ایمان رجب سے علیحدگی کی افواہوں کے باعث سوشل میڈیا پر زیر بحث رہے۔ تاہم یہ تمام خبریں محض قیاس آرائیاں ثابت ہوئیں۔  سات اعشاریہ تین…

پاکستان،جنوبی افریقا، آل،فارمیٹ سیریز کا شیڈول، فیصل آباد میں 17 برس بعد ون ڈے کی واپسی

فوٹو : فائل لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ  نے جنوبی افریقا کے خلاف آل-فارمیٹ سیریز کا حتمی شیڈول جاری کر دیا ہے، جو 2025–27 کے آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ ہے۔ اس سیریز کا آغاز 12 اکتوبر سے پہلا ٹیسٹ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں شروع…

کاربن کریڈٹ ٹریڈنگ

  راحیل نواز سواتی آج کی دنیا میں ہر ملک اور ہر ادارہ اس بات پر سوچنے پر مجبور ہے کہ زمین کو بڑھتی ہوئی گرمی سے کیسے بچایا جائے کارخانے، بجلی گھر، گاڑیاں اور روزمرہ کے ہزاروں کام ایسے ہیں جو فضا میں کاربن ڈائی آکسائیڈ جیسی گیسیں خارج کرتے…

جانشین عمران خان؟

حفیظ اللہ نیازی مارچ 2023، عمران خان نے مراد سعید کو ممکنہ جانشین بتایا تو مقصد ’’مراد سعید کو آگے لانا نہیں تھا بلکہ شاہ محمود قریشی کو معزول کرنا ہے‘‘۔ میری نپی تلی رائے! پاکستان میں جب کسی جماعت کو مقبولیت ملتی ہے تو تنظیم برباد رہتی…

شبانہ محمود برطانیہ کی پہلی کشمیری نژاد وزیر داخلہ مقرر، تعلق آزاد کشمیر سے ہے

فوٹو : فائل  لندن: برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے کابینہ میں اہم ردوبدل کرتے ہوئے کشمیری نژاد رکن پارلیمنٹ شبانہ محمود کو نیا وزیر داخلہ تعینات کر دیا ہے۔ شبانہ محمود اس سے قبل وزیر انصاف اور لارڈ چانسلر کے عہدے پر خدمات انجام دے چکی…

متحدہ عرب امارات کی ٹیم جیت کے قریب پہنچ کر افغانستان سے ہار گئی

فوٹو : سوشل میڈیا شارجہ : متحدہ عرب امارات کی ٹیم جیت کے قریب پہنچ کر افغانستان سے ہار گئی، آخری تین بالز پر 5رنز درکار تھے مگر افغان باولر فرید نے میزبان جارح مزاج بیٹر آصف کو یہ رنز نہ کرنے دئیے اور وہ آخری بال پر گرباز کے ہاتھوں کیچ آوٹ…

یورپی یونین کا گوگل پر 2.95 بلین یورو جرمانہ، اشتہاری ٹیکنالوجی میں طاقت کے ناجائز استعمال کا الزام

فوٹو : روئٹرز اسلام آباد : یورپی یونین نے ٹیکنالوجی کی دنیا کے بڑے ادارے گوگل پر €2.95bn (£2.5bn) کا بھاری جرمانہ عائد کر دیا ہے، الزام ہے کہ کمپنی نے اشتہاری ٹیکنالوجی کے شعبے میں اپنی بالادستی کا ناجائز استعمال کیا۔ یہ وہ ٹیکنالوجی ہے جو…

یوکرین میں تعینات مغربی فوجی ’’جائز اہداف‘‘ ہوں گے،روسی صدر ولادیمیر پوتن

فوٹو : انٹرنیٹ  ولادیووستوک : روسی صدر ولادیمیر پوتن نے یوکرین میں مغربی سلامتی کی کسی بھی کوشش کو مسترد کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر بین الاقوامی افواج یوکرین میں تعینات ہوئیں تو وہ "جائز اہداف" تصور کی جائیں گی۔ یہ بیان پوتن نے مشرقی…

ملک بھر میں مون سون کا دسواں اسپیل آج داخل ہوگا، پنجاب میں مزید بارش

فوٹو : فائل   اسلام آباد : ملک بھر میں مون سون کا دسواں اسپیل آج داخل ہوگا، پنجاب میں مزید بارش ہو گی جبکہ پیر سے بدھ تک کراچی میں بھی موسلا دھار بارشیں برسنے کا امکان ہے، حکام نے اربن فلڈنگ کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق…