ترکیہ کے مغربی حصے میں 6.1 شدت کا زلزلہ ، اموات کا خدشہ،متعدد عمارتوں کو نقصان پہنچا

فوٹو : سوشل میڈیا  استنبول : ترکیہ کے مغربی حصے میں 6.1 شدت کا زلزلہ ، اموات کا خدشہ،متعدد عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلے کا مرکز بالیکسیر صوبے کے قصبے سندرگی میں تھا جبکہ اس کی گہرائی تقریباً 6 کلومیٹر ریکارڈ کی…

پیپلزپارٹی اور ن لیگ آزاد کشمیر میں پھر سیم پیج پر ، حکومت اور اپوزیشن دونوں پاس رکھیں گے

فوٹو : سوشل میڈیا  اسلام آباد : پیپلزپارٹی اور ن لیگ آزاد کشمیر میں پھر سیم پیج پر ، حکومت اور اپوزیشن دونوں پاس رکھیں گے، مسلم لیگ نون انوارالحق کی حکومت گرانے میں پیپلز پارٹی کی مدد کرنے کے بعد اپوزیشن میں جا بیٹھے گی. دونوں جماعتوں میں…

مجھے لاہوراوراسلام آباد پسند ہیں،دبئی بھی ٹھیک ہے اگر کوئی گھر لے دےتو، صباقمر

فوٹو : فائل لاہور :  ٹی وی اور فلم کی ممتاز ادارکارہ صبا قمر نے کہا ہے مجھے لاہوراوراسلام آباد پسند ہیں،دبئی بھی ٹھیک ہے اگر کوئی گھر لے دےتو، صباقمر نے کراچی میں مستقل رہائش کے سوال پر بیزاری کااظہار کیا۔ اداکارہ صبا قمر نے نجی ٹی وی کے…

سلمان اکرم راجہ عمرایوب کی اہلیہ کو ٹکٹ دینے کے حق میں بول پڑے

فوٹو : فائل اسلام آباد : پی ٹی آئی  کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ عمرایوب کی اہلیہ کو ٹکٹ دینے کے حق میں بول پڑے، کہا کہ عمر ایوب کی اہلیہ20 سال سے بطور پارٹی ورکرکام کررہی ہیں۔ ہری پور سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 18 میں عمر ایوب…

حکومت کو پھرفضل الرحمان سے کام پڑ گیا،بلاول بھٹوکی آمد پر مولانا سے مزاکرات مزاکرات شروع

فوٹو : سوشل میڈیا اسلام آباد : حکومت کو پھرفضل الرحمان سے کام پڑ گیا،بلاول بھٹوکی آمد پر مولانا سے مزاکرات مزاکرات شروع ،چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان قومی اسمبلی کی…

عمران خان کی بریت کے بعد پولیس نےچالان جمع کرایا، جج نے کارروائی شروع کردی

فوٹو : فائل اسلام آباد : بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بریت کے بعد پولیس نےچالان جمع کرایا، جج نے کارروائی شروع کردی، عمران خان کیخلاف کیس میں اسلام آباد پولیس کا انوکھا کارنامہ سامنے آیا ہے. کیس میں بری ہونے کے باوجود اسلام آباد پولیس کی…

جوڈیشل افسران کو آر او لگانے اور ہر حلقے کیلئے الگ ریٹرننگ افسر کی شرط ختم کرنے کی تجویز

فوٹو : فائل اسلام آباد : الیکشن کمیشن آف پاکستان نے آئندہ عام انتخابات کے لیے جوڈیشل افسران کو ریٹرننگ افسر (آر او) تعینات کرنے اور ہر انتخابی حلقے کے لیے الگ ریٹرننگ افسر مقرر کرنے کی شرط ختم کرنے کی تجویز حکومت کو بھجوا دی ہے۔ سفارشات…

محسن نقوی کی پی ایس ایل فرنچائزز کے ساتھ نئے معاہدے جلد مکمل کرنے کی ہدایت

فوٹو : سوشل میڈیا لاہور: چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی پی ایس ایل فرنچائزز کے ساتھ نئے معاہدے جلد مکمل کرنے کی ہدایت ، محسن نقوی کا کہنا ہے کہ جتنا جلدی ہوسکے معاہدے مکمل کریں۔ اس ضمن میں پی ایس ایل کی چارٹرڈ فرم کے نمائندوں نے چیئرمین پی…

عمر ایوب اور شبلی فراز کی نااہلی کی اپیلیں واپس، سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کر دیا

فوٹو : فائل اسلام آباد : چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے سپریم کورٹ میں عمر ایوب اور شبلی فراز کی نااہلی کے خلاف دائر اپیلیں واپس لے لیں۔ عدالت میں سماعت کے دوران بتایا گیا کہ عمر ایوب کی ہدایت پر اپیل واپس لی جا رہی ہے کیونکہ…