عمران خان اور بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ ٹو کیس میں بریت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
فوٹو: فائل
راولپنڈی : پاکستان تحریک انصاف کے بانی سابق وزیراعظم عمران خان اور بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ ٹو کیس میں بریت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی ، اسلام آباد ہائی کورٹ عمران خان اوران کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواست پر سماعت کرے گی۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی…
Read More...