ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 202 رنز سے ہرا کر 33 سال بعد ونڈے سیریز جیت لی
فوٹو : کرک انفو
ٹرینیڈاڈ : ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 202 رنز سے ہرا کر 33 سال بعد ونڈے سیریز جیت لی، پاکستانی بیٹنگ ریت کی دیوار ثابت ہوئی، 295 رنز ہدف کے تعاقب میں پوری ٹیم 92 رنز ڈھیر ہوئی، کپتان رضوان سمیت 5 کھلاڑی صفر پر آؤٹ ہوئے.
ویسٹ…