خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز نے 24 انتہائی مطلوب کمانڈرز سمیت 892 دہشتگرد ہلاک کئے

فوٹو : فائل  راولپنڈی : خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز نے 24 انتہائی مطلوب کمانڈرز سمیت 892 دہشتگرد ہلاک کئے، سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں یہ کارروائیاں کیں۔  اس حوالے سے ایکسپریس نیوز کے مطابق خیبرپختونخوا…

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر اور پی ٹی آئی کے رہنما عبدالقیوم نیازی کو گرفتار کر لیا گیا

فوٹو : فائل سماہنی : سابق وزیراعظم آزاد کشمیر اور پی ٹی آئی کے رہنما عبدالقیوم نیازی کو گرفتار کر لیا گیا، پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے صدر ایک ریلی میں شرکت سے قبل ہی حراست میں لے لیا گیا۔ پولیس کے مطابق عبدالقیوم نیازی سماہنی میں…

آئین وقانون نہیں مانا جارہا، عدالتی حکم پر بھی عمران خان سے نہیں ملنے دیاجاتا، وزیر اعلیٰ خیبر…

فوٹو : فائل پشاور : پشاور: بانی پی ٹی آئی عمران خان کے بیان کی تصدیق نہیں ہو سکی، عہدہ ان کی امانت ہے، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو عہدہ چھوڑنے سے متعلق بیان پر وزیراعلیٰ کے پی ترجمان کا ردعمل۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے…

ویسٹ انڈیز نے دوسرےٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو 2 وکٹ سے شکست دے دی

فوٹو : کرک انفو لاؤڈرہل : ویسٹ انڈیز نے دوسرےٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو 2 وکٹ سے شکست دے دی جس کے بعد 3 میچز کی سیریز 1-1 سے برابر ہوگئی ہے، حسن علی مہنگے ترین باولر ثابت ہوئے۔ دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز،جنبوبی افریقہ نے پاکستان کو 9 وکٹوں سے ہرا کرٹائٹل جیت لیا

فوٹو : سوشل میڈیا برمنگھم : ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز،جنبوبی افریقہ نے پاکستان کو 9 وکٹوں سے ہرا کرٹائٹل جیت لیا، فائنل میں اے بی ڈی ویلیئر کی شاندار سنچری کی بدولت یکطرفہ رہا۔ ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز 2025 فائنل میں جنوبی افریقا لیجنڈز نے…

بھارتی لیجنڈ کرکٹرز کا پاکستان کے خلاف کھیلنے سے انکار — اقلیتوں پر حب الوطنی کا دباؤ؟

فوٹو : فائل محبوب الرحمان تنولی بھارتی لیجنڈ کرکٹرز کا پاکستان کے خلاف کھیلنے سے انکار — اقلیتوں پر حب الوطنی کا دباؤ؟ ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز ایک ایسی انٹرنیشنل کرکٹ لیگ ہے جو دنیا بھر کے ریٹائرڈ اسٹار کرکٹرز کو ایک پلیٹ فارم پر لاتی…

ایران کے صدر مسعود کا دورہ پاکستان ،اسلام آباد اور ایران میں ملاقاتوں کی تفصیلات

فوٹو: سوشل میڈیا اسلام آباد ، لاہور : ایران کے صدر مسعود کا دورہ پاکستان ،اسلام آباد اور ایران میں ملاقاتوں کی تفصیلات سامنے آئی ہیں ،ملاقاتوں میں دونوں ممالک کے درمیان تجارتی تعاون، اسلامی اتحاد اور علاقائی استحکام پر زوردیا گیا۔ اپنے…

رافیل طیارے کی تباہی: 7 مئی کی فضائی جھڑپ نے عالمی دفاعی حلقوں کو چونکا دیا،رائٹرز کی رپورٹ

فوٹو : فائل راولپنڈی – 7 مئی کی نصف شب کے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان ایک غیرمعمولی فضائی جھڑپ میں بھارت کا جدید ترین لڑاکا طیارہ رافیل تباہ ہو گیا، جس نے عالمی عسکری حلقوں میں سنسنی پھیلا دی۔ رافیل طیارے کی تباہی: 7 مئی کی…

راولپنڈی میں غیر قانونی گردوں کی پیوندکاری کرنے والا گروہ گرفتار

فوٹو: فائلراولپنڈی – تھانہ ائیرپورٹ پولیس نے انسانی اعضا کی غیر قانونی پیوندکاری میں ملوث ایک خطرناک گروہ کو بروقت کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کر لیا۔راولپنڈی میں غیر قانونی گردوں کی پیوندکاری کرنے والا گروہ گرفتار کیا گیاہے۔ پولیس کے مطابق…