فضائی آلودگی ، پنجاب حکومت کے 8 اضلاع کے تعلیمی اداروں کو بند رکھنے کا فیصلہ

فائل:فوٹو لاہور :فضائی آلودگی کے باعث پنجاب حکومت نے 8 اضلاع کے تعلیمی اداروں کو بند رکھنے کا فیصلہ کر لیا۔ تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ ایئر کوالٹی انڈیکس میں اضافے کے پیشِ نظر کیا گیا ہے۔ فیصلے کا اطلاق لاہور، فیصل آباد، گوجرانوالہ،…

اسلامی سربراہان کا اسرائیل کو ہتھیاروں کی برآمدات پر فوری پابندی لگانے کا مطالبہ

فائل:فوٹو ریاض: اسلامی سربراہان نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی برآمدات پر فوری پابندی لگانے کا مطالبہ کر دیا۔اعلامیہ میں مطالبہ کیا گیا کہ اسرائیل کو غزہ کی پٹی سے مکمل طور پر دستبردار ہونے پر مجبور کیا جائے، غزہ کی تمام گزر گاہیں کھولی جائیں۔…

پاکستان کی سلامتی کونسل میں نئی مستقل نشستوں کی مخالفت

فائل:فوٹو نیویارک:پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں نئی مستقل نشستوں کی مخالفت کرتے ہوئے سلامتی کونسل میں مساوی اور جوابدہ اصلاحات کا مطالبہ کردیا۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا کہ سلامتی کونسل بین…

وزیراعظم تین روزہ دورے پر آذربائیجان پہنچ گئے،کوپ29 اجلاس میں شرکت کریں گے

فائل:فوٹو باکو:وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کانفرنس آف پارٹیز کے 29ویں کلائمیٹ ایکشن سربراہی اجلاس (کوپ-29) کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ وزیرِاعظم محمد شہباز شریف تین روزہ دورہ آذربائیجان پہنچ گئے ۔وزیرِاعظم آج باکو میں مصروف دن گزاریں…

اگر آپ کی وردی اور اس پر پاکستان کا جھنڈا نہ ہوتا تو آپ کو اٹھا کر باہر پھینک دیتا

فوٹو : سکرین شاٹ اسلام آباد : قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی داخلہ کے اجلاس میں اسلام آباد پولیس کی کارکردگی زیرِ بحث آئی اس دوران چیئرمین قائمہ کمیٹی خرم نواز اور آئی جی اسلام آباد میں تلخ کلامی ہوگئی۔ اس حوالے سے روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے…

اسرائیلی وزیراعظم نے پہلی بار لبنان میں کیے گئے پیجر اور واکی ٹاکی حملوں کی ذمہ داری باضابطہ قبول…

فائل:فوٹو بیروت : سرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے پہلی بار لبنان میں کیے گئے پیجر اور واکی ٹاکی حملوں کا اعتراف کرتے ہوئے ذمہ داری باضابطہ قبول کرلی۔ عرب میڈیا کے مطابق نیتن یاہو نے گزشتہ ہفتے وزیر دفاع کو عہدے سے ہٹانے کے بعد اسرائیلی…

۔ 190 ملین پاوٴنڈز ریفرنس، ملزمان کی جانب سے 342 کا بیان آج بھی جمع نہ کرایا جاسکا

فائل:فوٹو راولپنڈی :بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی جانب سے 190 ملین پاوٴنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کسی کاروائی 13 نومبر تک ملتوی، ملزمان کی جانب سے 342 کا بیان آج بھی جمع نہ کرایا جاسکا۔ ۔190 ملین پاوٴنڈز ریفرنس پر اڈیالہ جیل میں احتساب…

سائنسدانوں کو کوے کی نئی خاصیت معلوم ہوگئی

فائل:فوٹو واشنگٹن:ذہانت کی بات کی جائے تو سائنس دان طویل عرصے سے پرندوں کو عقل مند سمجھتے آئے ہیں لیکن ایک ایسا پرندہ ہے جس نے سائنسدانوں کو ہمیشہ حیران کیا ہے اور وہ ہے کوا۔ سائنسدانوں نے دریافت کیا ہے کہ کوے چیزوں کو بنانے، انہیں…

ملک کے بیشتربالائی علاقوں میں بارش اوربرفباری سے موسم سرد ،پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی

فائل:فوٹو اسلام آباد:ملک کے بیشتربالائی علاقوں میں بارش اوربرفباری سے موسم سرد ہوگیاپہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی۔ ملک کے بیشتربالائی علاقوں میں بارش اوربرفباری سے کاسلسلہ وقفہ وقفہ سے جاری ہے جس سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیاہے ۔ سوات کے…