کور کمیٹی میں ارکان پھٹ پڑے،ہمارے جوان بچوں کی لاشیں گری ہیں، عالیہ حمزہ
فوٹو: فائل
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی کورکمیٹی اجلاس میں گزشتہ روز ہونے احتجاج کے بعد کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا، تحریک انصاف کی کور کمیٹی میں ارکان پھٹ پڑے،ہمارے جوان بچوں کی لاشیں گری ہیں، عالیہ حمزہ کا سخت لہجے میں احتجاج کیا۔…