بانی پی ٹی آئی،بشریٰ بی بی اورعلی امین گنڈا پور سمیت دیگر کیخلاف ایک اور مقدمہ درج
فائل:فوٹو
راولپنڈی: اسلام آباد میں احتجاج کے معاملے پر بانی پی ٹی آئی عمران خان، ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور سمیت دیگر کیخلاف ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا۔
ذرائع کے مطابق راولپنڈی کے تھانہ صادق…