وزیراعظم کی نجی دورے میں امریکی نائب صدر سے لاحاصل ملاقات، نیا ،ڈو مور ،لے لیا
فائل فوٹو
واشنگٹن(ویب ڈیسک )نجی دورے پر امریکہ جانے والے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی امریکی نائب صدر مائیک پینس سے ملاقات تو ہو گئی مگرملاقات میں امریکی نائب صدر نے وزیراعظم سے ’ڈو مور‘ کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی جانب سے…
طالبان کابل حکومت کی پیشکش قبول کرلیں، پاکستان
فوٹو: بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی
کابل(ویب ڈیسک) افغان صدر اشرف غنی اور چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ سے مشیر قومی سلامتی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ ناصر جنجوعہ نے ملاقات میں طالبان پر زور دیا ہے کہ کابل حکومت کی مذاکرات کی نئی پیش کش…
حقانی نیٹ ورک سمیت دہشتگردوں کی پناہ گاہیں تباہ کردیں،ترجمان پا ک فوج
راولپنڈی(ویب ڈیسک) پاک فوج ترجمان میجر جنرل آصف غفورنے کہا ہے کہ پاکستان نے حقانی نیٹ ورک سمیت تمام دہشت گردوں کی پناہ گاہیں تباہ کردی ہیں
غیر ملکی اخبار کو دیے گئے انٹرویو میں ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور کا کہنا تھا کہ…
فوجی قیادت کی سوچ اور زمینی حقائق
سلیم صافی
خوبیاں اور خامیاں ہر انسان میں ہوتی ہیں اور پرویز مشرف بھی کچھ ذاتی خوبیوں کے حامل تھے لیکن ماضی قریب میں فوج کے امیج کو سب سے زیادہ نقصان جنرل پرویز مشرف نے پہنچایا تو اس کی بحالی میں کلیدی کردار جنرل اشفاق پرویز کیانی کا رہا ۔…
مدینہ منورہ میں ثقافتی میلہ۔ پاکستان کی پہلی پو زیشن بر قرار
مدینہ منورہ (ابرار تنولی) سعودی عرب میں مدینہ اسلامک یونیورسٹی میں منعقد ہونے والے ثقافتی میلہ میں پاکستان نے بدستور پہلی پوزیشن برقرار رکھی۔
مدینہ منورہ میں قائم اسلامک یونیورسٹی میں اس سال بھی ثقافتی میلہ سجایا گیا، گورنر مدینہ منورہ…
ریاض میں سجے گا 30مارچ کو کر کٹ میلہ
ریاض (ابرار تنولی) ریاض کرکٹ ایسوسی ایشن کے عہدیداران کا اجلاس گزشتہ روز مقام ہوٹل میں منعقد ہوا جس میں رواں ماہ شروع ہونے والے کرکٹ ٹورنامنٹ کے بارے میں صحافیوں کو بریفنگ دی گئی۔
اس موقعہ پر ریاض کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر طارق جاوید نے…
پی ایس ایل۔ سعودیہ میں پاکستانی میچ دیکھیں گے بڑی سکرین پر
ریاض ( ابرار تنولی) پاکستان کرکٹ لیگ کے مقابلےآخری مراحل میں داخل ہو گئے ہیں اور اب فائنل اور سیمی فائنل میچز پاکستان میں کھیلے جائیں گے جس کا پاکستانی عوام بالعموم لاہور اور کراچی کے کرکٹ شائقین بالخصوص بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں،…
نواز شریف کو بتایا عدلیہ اور فوج سے لڑائی نہیں کرنی چائیے، چوہدری نثار
اسلام آباد(ویب ڈیسک )سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ نواز شریف کو اپنے موقف سے آگاہ کیا کہ ہمیں عدلیہ اور افواج سے لڑائی نہیں کرنی چاہیے۔
مسلم لیگ ن کے رہنما چوہدری نثار نے ٹیکسلا میں پریس کانفرنس کہنا تھا کہ جب ہم نے 2013…
آرمی چیف کا فرنٹیر رجمنٹل سینٹر ایبٹ آباد کا دورہ
راولپنڈی (ویب ڈیسک )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا فرنٹیر رجمنٹل سینٹر ایبٹ آباد کا دورہ،لیفٹیننٹ جنرل غیور محمود کو ایف ایف آر کے کرنل کمانڈنٹ کے بیجز لگائے
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق جنر ل قمر جاوید…
مشیرقو می سلامتی ناصر جنجوعہ کی افغان صدر سے ملاقات
تصویر :افغان صدر اشرف غنی ٹوئٹر اکاوٴنٹ
اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی لیفٹیننٹ جنرل (ر) ناصر جنجوعہ نے کابل میں افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات کی ہے۔
افغان صدر اشرف غنی نے بھی سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ٹوئٹ…
مشرف واپس نہ آئے تو شناختی کارڈ اور پاسپورٹ معطل کر سکتے ہیں، وزیر داخلہ
اسلام آباد(ویب ڈیسک )لاہور: وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ پرویز مشرف عدلیہ کے سامنے حاضری کو یقینی بنائیں ورنہ شناختی کارڈ اور پاسپورٹ معطل کرسکتے ہیں۔
لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا کہ چند…
پشاور زلمی کی پلے آف میں دبنگ انٹری
شارجہ ( سپورٹس رپورٹر) پشاور زلمی نے لاہور قلندر کو شکست دے کر پلے آف میں جگہ پکی کرلی۔ کامران اکمل 107رنز بنا کر ناٹ آوٹ رہے
شارجہ میں میں کھیلے جانے والے اپنے آخری میچ میں زلمی کو شکست کی صورت میں پلے آف سے ہاتھ دھونا پڑتے مگر کامران…
جو تا کلب
اب سیاستدان خود تسلیم کررہے ہیں کہ لفظوں کی سیاست اب جوتا مارنے کے دور میں داخل ہوگئی ہے لیکن ان قابل مذمت واقعات کی روک تھام اور معاملات کو سلجھانے کی بجائے مستقبل میں اس طرح کے مزید واقعات ہونے کی پیشنگوائی بھی سیاستدان ہی کررہے…
ایئرمارشل مجاہد انورخان پاک فضائیہ کے نئے سربراہ نامزد
ایئرمارشل مجاہد انور خان۔۔۔۔فوٹو/ بشکریہ پاک فضائیہ
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ایئرمارشل مجاہد انورخان پاک فضائیہ کے نئے سربراہ نامزد کردیا گیا، ترجمان پاک فضا ئیہ کے مطابق مجاہد انور خان اس وقت ایئر ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں بطور ڈپٹی چیف آف دی…
پشاور نے کراچی اور اسلام آباد نے کو ہٹہ کو ہرا دیا
شارجہ(شہر یار خان) پاکستان سپر لیگ کے27ویں میچ میں پشاور زلمی نے کراچی کنگ کو ہرایا جب کہ 28ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو باآسانی 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔
شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ کے 148 رنز…
سعودی شاہ سلمان کی بیٹی کے وارنٹ گرفتاری جاری
(اسلام آباد( ویب ڈیسک
فرانس میں سعودی شاہ سلمان کی بیٹی کے وارنٹ گرفتاری جاری
فرانسیسی عدالت سے سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی بیٹی کی وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ذرائع کی جانب سے وارنٹ گرفتاری…
سفارتکاروں کی حفاظت کے لیے ہر حد تک جا سکتے ہیں۔ پاکستان
اسلام آباد(ویب ڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ بھارت اپنے انتخابات میں ہمیں ملوث نہ کرے اور پاکستان اپنے سفارتکاروں کی حفاظت کے لیے ہر حد تک جا سکتا ہے۔
اسلام آباد میں ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران ڈاکٹر محمد فیصل نے…
کیپٹن صفدر اور عارف علوی میں جھڑپ۔
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) قومی اسمبلی اجلاس میں کیپٹن (ر)صفدر اور عارف علوی کے درمیان شدید جھڑپ ہوئی اور ایوان چور، مافیا اور لعنت کے نعروں سے گونج اٹھا۔
قومی اسمبلی میں ڈیمز سے متعلق توجہ دلاوٴ نوٹس پر کیپٹن (ر) صفدر نے پاناما لیکس کیس میں…
عمران اور زرداری کو سنجرانی ہاوس کا پتہ کس نے بتایا، نوازشریف
اسلام آباد( ویب ڈیسک )سابق وزیراعظم نواز شریف کہتے ہیں عمران خان اور زرداری صاحب کو سنجرانی ہاوٴس کا پتہ کس نے بتایا ، کون سا جی پی ایس تھا کہ سارے طرم خان ایک جگہ اکٹھے ہوئے۔
اسلام آباد کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے…
پی آئی اے کا قرضہ جو اتارےوہ سٹیل ملز مفت میں لے، مشیر وزیراعظم
اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وزیر اعظم کے مشیر برائے خزانہ مفتاح اسماعیل کہتے ہیں پی آئی اے کا قرضہ ادا کریں پاکستان سٹیل ملز مفت لے جائیں۔
اسلام آباد کے نجی ہوٹل میں بزنس کانفرنس کے بعد جاتے جاتے مشیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے انوکھا اعلان کر…