افغانستان میں پاکستانی قونصلیٹ کے باہر دھماکہ،3افراد زخمی

جلال آباد(ویب ڈیسک)افغانستان کے شہر جلال آباد میں پاکستانی قونصلیٹ کے باہر دھماکہ ہوا ہے جس میں پولیس اہلکار سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اتوار کو پاکستانی قونصل خانے کے باہر آئی ای ڈی نصب کرکے دھماکا اس مقام پر

یواےای پاکستان کا ہمدرد اور کشمیر پر ہمارے ساتھ کھڑا ہے، شاہ محمود

خانیوال(ویب ڈیسک )وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات پاکستان کا ہمدرد ہے اور کشمیرپر پاکستان کے موقف پر ہمارے ساتھ کھڑا ہے۔ خانیوال میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نےکہا کہ 5 اگست کے بعد پوری

بھارتی قبضہ سے آزادی تک جدوجہد جاری رہے گی، علی گیلانی

سری نگر (ویب ڈیسک )مقبوضہ کشمیر سے بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی نے ایک بارپھر بھارتی قبضے سے مکمل آزادی تک جدوجہد جاری رکھنے کے عزم کااعادہ کیا ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں اپنے گھر میں نظر بند حریت رہنما سید علی گیلانی نے کشمیریوں کے نام

مودی کوایوارڈ دینےپر چیئرمین سینٹ نےمتحدہ عرب امارات کا دورہ منسوخ کر دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کومتحدہ عرب امارات کی جانب سے اعلیٰ ترین سول ایوارڈ دیئے جانے پر چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے یواے ای کا دورہ منسوخ کر دیا۔ صادق سنجرانی کو پارلیمانی وفد کے ہمراہ چار روزہ

قومی ٹیم کے آل راؤنڈرعماد وسیم بھی شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔

اسلام آباد(ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم بھی شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں۔ عماد وسیم کا نکاح پاکستانی نژاد برطانوی لڑکی ثانیہ اشفاق سے نکاح ہوا۔سوشل میڈیا پر عماد وسیم کے نکاح کے بعد اہلیہ کے ساتھ تصاویر زیر گردش ہیں۔

متحدہ امارات نے بھارتی وزیر اعظم کو اعلیٰ ترین سول اعزاز دے دیا

ابوظہبی(ویب ڈیسک )متحدہ عرب امارات کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید النہیان نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو اپنے ملک کا اعلیٰ ترین سول اعزاز دے دیا۔ متحدہ عرب امارات نے رواں سال اپریل میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو اعلیٰ ترین سول

مشرقی سرحد پر کسی بھی مس ایڈونچرکیلئے پوری طرح تیار ہیں،آرمی چیف

راولپنڈی(ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے مشرقی سرحد پر موجود خطرے سے آگاہیں اور کسی بھی مس ایڈونچر کو ناکام بنانےکیلئے پوری طرح تیار ہیں۔ آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے فارمیشن ہیڈ کوارٹرز

شاہ محمودکایو این سیکریٹری جنرل سے رابطہ،مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سے آگاہ کیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ۔شاہ محمود نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سے آگاہ کیا۔ ٹیلی فونک گفتگو میں مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی

نوازشریف غلط بیان حلفی اور اثاثے چھپانےپر نااہل ہوئے، سپریم کورٹ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نےاثاثے چھپانے پر رکن اسمبلی کی نا اہلی کیخلاف فیصلہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کاغذات نامزدگی میں تفصیلات چھپانے نے سسٹم اور لوگوں کو کرپٹ بنایا۔ نواز شریف اثاثے چھپانے، غلط بیان حلفی پر نا اہل ہوئے۔

شوہر کی وفاداری سے تنگ بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی

شارجہ(ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات کی ریاست شارجہ میں شوہر کی وفاداری سے تنگ بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی۔ عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کی ریاست شارجہ کی خاتون کو شوہر کی جانب سے ضرورت سے زیادہ خیال رکھے جانے پر اعتراض ہے۔

سپیکر اسد قیصر کاایرانی پارلیمنٹ کی کشمیر پر قرارداد منظوری کا خیر مقدم

اسلام آباد(ویب ڈیسک)قومی اسمبلی کے سپیکراسد قیصر نے ایرانی پارلیمنٹ کی طرف سے کشمیریوں کے حق میں قرارداد کی منظوری کا خیر مقدم کیا ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ایران کو مسئلہ کشمیر پر مسلم ممالک کو متحدہ کرنے میں اپنا کردار ادا کرنا

ایرانی پارلیمنٹ میں کشمیریوں کے حق میں قرار داد منظور

اسلام آباد(ویب ڈیسک )مقبوضہ کشمیر کے حق میں ایران کی پارلیمنٹ میں قرار داد منظور کر لی گئی ۔ ایران کی پارلیمنٹ میں منظور کی گئی قرار داد میں کہا گیا ہے کہ تمام مسلم ممالک مظلوم کشمیریوں کے حق میں آواز اٹھائیں۔ ایران کی پارلیمنٹ

عالمی برادری کشمیریوں کے حقوق کے تحفظ کےلئے کردار ادا کرے،چینی سفیر

اسلام آباد(ویب ڈیسک )چین کے سفیر یو جینگ نے کہا ہے کہ کشمیریوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے عالمی برادری کو کردار ادا کرنا چاہیے۔ پاکستان میں چین کے سفیر یو جینگ نے آج اسلام آباد میں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے ملاقات کی جس میں کشمیر

سری لنکن کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے شیڈول کااعلان

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک ) سری لنکن کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے میچز کے تار یخوں کااعلان کردیا گیاہے ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ اور سری لنکا کرکٹ نے آ ئندہ سیریز کے اس شیڈول کا اعلان کیاہے، ٹیسٹ میچز کو دسمبر تک ٹال دیا گیا ہے۔ سری لنکا نے

ٹل بلاک خیبر پختونخواہ سے تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت

پشاور(ویب ڈیسک )خیبر پختونخوا کے علاقے کوہاٹ ڈویژن میں ٹل بلاک سے تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت کر لیا گیا۔ بتایا جاتا ہے کہ تیل و گیس کا ذخیرہ پاکستان آئل فیلڈ نے دریافت کیا جس سے یومیہ ایک کروڑ 82 لاکھ مکعب فٹ گیس نکلے گی۔ پاکستان

چیف الیکشن کمشنر کی صدر مملکت کے مقرر کردہ ارکان سے حلف لینے سے معذرت

اسلام آباد(ویب ڈیسک)چیف الیکشن کمشنر سردار محمد رضا نے صدر مملکت کی جانب سے مقرر کیے گئے دو نئے اراکین الیکشن کمیشن سے حلف لینے سے معذرت کر لی۔ یاد رہے بلوچستان سے منیر احمد کاکڑ اور سندھ سے خالد محمود صدیقی کو الیکشن کمیشن کا ممبر مقر

وزیراعظم کا جرمن چانسلر سے رابطہ، دنیا بھارت کو قتل عام سے روکے، عمران خان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے عالمی رہنماوں سے مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے رابطے جاری آج جرمن چانسلر ا نجیلا مرکل ے رابطہ کرکے انھیں مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں سے آگاہ کیا ۔ وزیراعظم عمران خان نے جرمن چانسلرسے

شہباز شریف کا نیب میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ

لاہور ( ویب ڈیسک) اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے نیب میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ قومی اسمبلی میںاپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی طرف سے نیب کے جاری کردہ سوالنامے کا تفصیلی جواب جمع کرا دیا گیا ہے۔ عطا تارڑ نے کہا معالج نے شہباز شریف کو