گندم سے لدا ٹرک مسافر ویگن پر الٹ گیا،10افراد جاں بحق

ایبٹ آباد(زمینی حقائق) سبزی منڈی کے قریب گندم سے لدا ٹرک مسافر ویگن پر الٹ گیا10 افراد جاں بحق6 زخمی ہوگئے۔ حادثہ کا شکار ہونے والی مسافر ویگن راولپنڈی سے مانسہرہ جارہی تھی، سبزی منڈی موڑ کے قریب موڑ کاٹتے ہوئے گندم سے لدا ایک ٹرک مسافر…

خواتین کو جنسی ہراسانی سے بچانے والا لاکٹ

فوٹو : ریوالور واشنگٹن(نیٹ نیوز) امریکا میں خواتین کو جنسی ہراساںی سے بچانے کے لیے ’پرسنل سیکیورٹی جیولری‘ متعارف کرادی گئی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں خواتین کو جنسی ہراسانی اور زیادتی کے واقعات سے محفوظ رکھنے کے…

شعیب ملک کا ون ڈے کر کٹ کو خیر باد کہنے کا اعلان

فائل فوٹو اسلام آباد (ویب ڈیسک)  قومی ٹیم کے سابق کپتان اور آل راﺅنڈر نے اپنے انٹرنیشنل کیریئر کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ورلڈ کپ 2019 میرے کیریئر کا آخر ون ڈے ایونٹ ہو گا تاہم ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2020 میں پاکستان کی نمائندگی کی خواہش…

ملائیشیا۔مہاتیر محمد کی سیاست میں فاتحانہ واپسی

فوٹو: سوشل میڈیا کوالا لمپور(ویب ڈیسک )ملائیشیا میں ہونے والے عام انتخابات سابق وزیراعظم مہاتیر محمد اور ان کے اتحادیوں نے جیت کر تاریخی فتح حاصل کرلی۔ ملائیشیا کے عام انتخابات میں 92 سالہ سابق وزیراعظم مہاتیر محمد اور ان کے اتحادی جیت گئے…

رمضان المبارک میں ٹی وی چینلز پر لاٹری پروگراموں پر پابندی عائد

اسلام آباد ہائیکورٹ فوٹو:فائل اسلام آباد(ویب ڈیسکآباد ہائی کورٹ نے رمضان المبارک میں لاٹری، جوا اور سرکس پر مشتمل پروگرامز پر پابندی عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ سحر افطار ٹرانسمیشن میں اچھل کود اور دھمال نہیں چلنے دیں گے۔ جسٹس شوکت عزیز صدیقی…

ایم ڈی پی ٹی ڈی سی کی ایرانی سفیر سے ملاقات ،سیاحت کے فروغ پر اتفاق

اسلام آباد(ویب ڈیسک) منیجنگ ڈائریکٹر پاکستان ٹورازم ڈیویلپمنٹ کارپوریشن چوہدری عبدالغفور خان کی پاکستان میں متعین ایران کے سفیر مہدی ہنردوست سے ملاقات،دورہ ایران میں تعاون پر ان کا شکریہ ادا کیا۔ ایران کے سفیر مہدی ہنردوست نے کہا کہ…

(گیارہ نکاتی لارا لپّہ ( پارٹ ۔تھری

شمشاد مانگٹ تحریک انصاف کا دسواں وعدہ انصاف کی فراہمی ہے۔ یہ وعدہ اسی صورت پورا ہو سکتا ہے کہ ملک بھر کی بار کونسلیں اور اعلیٰ عدالتیں حکومت کے ساتھ سر جوڑ کر بیٹھ جائیں اور ملک کے اعلیٰ ترین دماغ انصاف کی فوری فراہمی کے نظام کو بہتر…

خلائی مخلوق کا پتا چلانا ہے تو اصغر خان کیس کھول دیں: عمران خان

اسلام آباد(ویب ڈیسک )چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ خلائی مخلوق کا پتا چلانا ہے تو اصغر خان کیس کھول دیں سب پتا چل جائے گا کہ لاڈلہ کون تھا ۔ اسلام آباد میں جنوبی پنجاب صوبہ محاذ کے پی ٹی آئی میں انضمام کے موقع پر میڈیا سے…

نواز شریف پر الزام ، چیئرمین نیب کو پارلیمنٹ طلب کیا جائے، وزیراعظم

فائل فوٹو اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نواز شریف پر چار اعشاریہ نو ارب روپے ڈالر بھارت بھیجنے کے الزام پر چیئرمین نیب کو پارلیمنٹ میں طلب کرکے تفتیش کا مطالبہ کردیا۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم نے…

وہ جو تاریک کانوں میں مارے گئے

وسعت اللہ خان خیبر پختون خوا کے ضلع شانگلہ بالخصوص غور بند کے علاقے میں پیدا ہونے والے مرد بھی باقی انسانوں کی طرح فانی ہیں مگر ان میں سے کم ہی ایسے ہیں جو بوڑھے ہو کر مرتے ہیں اور مرتے بھی ہیں تو اپنی زمین پر نہیں بلکہ کم ازکم گیارہ سو…

( گیارہ نکاتی لارا لپّہ( پارٹ ۔ٹو

شمشاد مانگٹ تحریک انصاف کا ایک اور ناقابل یقین وعدہ کرپشن کا خاتمہ ہے۔ کرپشن ایک ایسا ناسور ہے جسکا علاج فی الحال دور دور تک نظر نہیں آ رہا۔ کرپشن محکمہ پولیس میں کسی اور شکل میں ہے اور ایف آئی اے والے یہ ”واردات“ قدرے دوسری شکل میں کرتے…

باتوں کےپکوڑے

جاوید چوہدری ہم اب حل کی طرف آتے ہیں‘ عمران خان کے پاس پانچ نقاط ہوں‘ دس ہوں یا پھر گیارہ لیکن یہ ہرگز‘ ہرگز اور ہرگز اٹھارہویں ترمیم کو چھیڑنے کی غلطی نہ کریں‘ میں سمجھتا ہوں اٹھارہویں ترمیم نانی کا نکاح ہے‘ یہ نکاح ہونا ہی نہیں چاہیے تھا…

جاپانی وزیراعظم کی اسرائیل میں جوتے سے تواضح، تنازع کھڑا ہوگیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک )اسرائیل کے دورے پر گئے ہوئے جاپان کے وزیر اعظم شنزو آبے کو دیئے گئے عشائیے میں طعام کے بعد پیش کیا جانے والا میٹھا جوتے کی شکل کے بنے برتن میں پیش کیا گیا۔ بین الاقوامی نشریاتی ادارے کے مطابق جاپان کے وزیراعظم شنزو…

کلین شیو مردوں اور اکیلی سکھ عورت کے پاکستان آنے پر پابندی عائد

فوٹو : فائل اسلام آباد(نیٹ نیوز) کوئی کلین شیو سکھ یا تنہا سکھ عورت پاکستان نہیں آ سکے گی۔ بھارت کی سکھ مذہبی تنظیموں نے یاتریوں کے ساتھ اکیلی عورت، کلین شیو نوجوانوں اور دوسرے مذہب کے افراد کے پاکستان آنے پر پابندی لگادی ۔ بھارتی میڈیا…

نواز شریف کے 4.9 ارب ڈالر بھارت بھیجنے کی جانچ پڑتال کاحکم

فائل فوٹو اسلام آباد( ویب ڈیسک )قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے سابق وزیراعظم نواز شریف اور دیگر کے خلاف مبینہ طور پر 4.9 ارب ڈالر بھارت بھیجنے کی میڈیا رپورٹ پر نوٹس لے کر جانچ پڑتال کا حکم دے دیا۔ اس حوالے سے…

(گیارہ نکاتی لارا لپّہ (پارٹ ۔ ون

شمشاد مانگٹ عمران خان نے اپنی طویل سیاسی جدوجہد کے ذریعے آخر کار اپنا ووٹ بینک بنا ہی لیا ہے۔ عمران خان 20 سال تک کوشش کرتے رہے کہ پاکستانی ووٹر مغربی طرز جمہوریت سے متاثر ہوکر بہترین اور ایماندار امیدواروں کا چناؤ کریں لیکن ہر الیکشن میں…

دہشتگردی کا کوئی مذہب ، فرقہ یا قومیت نہیں ہوتی، آرمی چیف

فوٹو: آئی ایس پی آر راولپنڈی (ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہاہے دہشتگردی کا کوئی مذہب ، فرقہ یا قومیت نہیں ہوتی،پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف بلا امتیاز کارروائی کی ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کوئٹہ میں دوسری قومی…

وزیر داخلہ احسن اقبال پر قاتلانہ حملہ، تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال پر قاتلانہ حملے کی تحقیقات کے لئے پانچ رکنی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دے دی گئی ۔ ڈی پی اونارووال کی سفارش پر بنائی گئی جے آئی ٹی کے کنوینر ایڈیشنل انسپکٹر جنرل سی ٹی ڈی پنجاب رائے محمد…

نتھیا گلی میں طلبہ کے دیواروں پر نقش و نگار بنا نے کے مقابلے

ایوبیہ(زمینی حقائق )نتھیاگلی میں طلبہ نے فنی مہارتیں بھی دکھائیں اور سیاحوں کیلئے خوبصورتی کا اہتمام بھی کیا، جگہ جگہ دیواروں کورنگ دیا گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے زیر اہتمام نتھیاگلی میں طلباء کاپیٹنگ کے مقابلوں کااہتمام کیا گیا، لیکن…