پاکستانی قونصل جنرل خالد مجیدکی سیکرٹری جنرل او آئی سی سے ملاقات
جدہ (ابرار تنولی) پاکستان کے قونصل جنرل خالد مجید نے اسلامی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر یوسف بن احمد العثیمین سے جدہ میں او آئی سی سیکرٹریٹ میں ملاقات کی۔ قونصل جنرل مقرر ہونے کے بعد او آئی سی کے سیکرٹری جنرل سے یہ ان کی!-->…
نوازشریف کی سزا معطلی کی درخواست پر وزیر داخلہ کی طلبی
اسلام آباد (ویب ڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ نے طبی بنیادوں پر نواز شریف کی سزا معطلی کی درخواست پر وفاقی اور صوبائی وزرا داخلہ کو طلب کرلیا، سروسز ہسپتال کے ایم ایس کو بھی ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم دیا گیا ہے.
شہبازشریف کی درخواست!-->!-->!-->…
سانحہ ساہیوال ، تمام نامزد ملزمان کو عدالت نے بری کردیا
فوٹو : فائل
لاہور(ویب ڈیسک) سانحہ ساہیوال مقدمے میں نامزد تمام 6 ملزمان کولاہور کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے بری کردیا۔
لاہور کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نمبر ایک کے جج ارشد حسین بھٹہ نے مقدمے کا فیصلہ سنایا،اس موقع!-->!-->!-->!-->!-->…
شادی سادگی سے ، ہنی مون پیرس میں؟ شرمیلا کا حمزہ عباسی پر تبصرہ
فوٹو: فائل، ایکسپریس نیوز
کراچی(نیٹ نیوز) حمزہ علی عباسی اور نیمل کی ایفل ٹاور کے سامنے تصاویر دیکھ کرسابق رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی نے نو بہاتا جوڑے پر طنز کے نشتر چلادیئے۔
شرمیلا فاروقی نے کہا کہ یہ ہے سادگی؟ حمزہ علی عباسی!-->!-->!-->!-->!-->…
کرتار پور راہداری، پاکستان اور بھارت نے معاہدہ پر دستخط کردیئے
#India & Pakistan have successfully signed the #KartarpurCorridor Agreement.It will connect the Dera Baba Nanak shrine in #Punjab with Darbar Sahib at Kartarpur, Pakistan.Hoping for a constructive development though!#Kartarpur!-->…
سوات میں ٹریفک حادثہ میں متعدد افراد جاں و زخمی
فوٹو:فائل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) سوات میں ٹریفک حادثے میں متعددافراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاع ہے۔
ذرائع کے مطابق سوات میں ایک ٹرک گہری کھائی میں گرا ہے ، اس حادثے میں آٹھ افراد کے جاں بحق ہونے اورمتعدد زخمی ہونے کی غیر مصدقہ اطلاعات!-->!-->!-->!-->!-->…
سارو گنگولی بھارتی کرکٹ بورڈ کے نئے سربراہ بن گئے
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) سابق بھارتی کپتان سارو گنگولی نے بی سی سی آئی کی صدارت سنبھال لی،انھیں ابتدائی طور پر دس ماہ کیلئے یہ ذمہ داری سونپی گئی ہے۔
بدھ کو ممبئی میں ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں گنگولی کو آئندہ 10ماہ کے لیے صدر مقرر کیا!-->!-->!-->…
خواتین صحافیوں کی سعودی سفارتخانے کے میڈیا ہیڈ سے ملاقات
اسلام آباد( راحت علیم) خواتین صحافیوں کے وفد کی سعودی سفارتخانے کے میڈیا سیکشن انچارج علی خالد الدوسری سے ملاقات کی ہے جس میں بین الا قوامی سطح پر سعودی عرب کے کردار پر بات چیت کی گئی۔
اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ر سعودی سفارتخانے کے!-->!-->!-->!-->!-->…
پاکستانی کرکٹرز کو ٹی 10 لیگ میں شرکت سے روک دیا گیا
لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستانی کرکٹرز کو ٹی 10 لیگ میں شرکت سے روک دیا، ترجمان پی سی بی کہتے ہیں این او سی واپس لینے کا فیصلہ پریمیئر کرکٹ ٹورنامنٹ قائد اعظم ٹرافی میں شرکت کے باعث کیا گیا۔
بتایا گیا ہے کہ کھلاڑیوں کے!-->!-->!-->!-->!-->…
بجلی کی قیمت ایک روپے66پیسے فی یونٹ اضافہ
اسلام آباد( ویب ڈیسک) نیپرا نے ایک بار پھر بجلی ایک روپے چھیاسٹھ پیسے فی یونٹ مہنگی کردی ، اضافے کانوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
بجلی کی قیمت میں اضافے کا صارفین کو آئندہ ماہ کے بجلی بلوں میں بائیس ارب روپے سے زیادہ کا اضافی بوجھ!-->!-->!-->!-->!-->…
آزادی مارچ کی اجازت دوں گا ،استعفیٰ نہیں، وزیراعظم
اسلام آباد(ویب ڈیسک ز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے ہم آزادی مارچ کی اجازت دیں گے لیکن اپوزیشن کے مطالبے پر کبھی استعفیٰ نہیں دوں گا۔
وزیراعظم عمران خان سے سینئر صحافیوں نے ملاقات کی جس میں انہوں نے دوٹوک فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ!-->!-->!-->!-->!-->…
وزیراعظم کی نواز شریف کو علاج کی ہر مکن سہولیات فراہمی کی ہدایت
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی نواز شریف کو علاج کی ہر ممکن سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت جب کہ صوبائی وزیر صحت یاسمین راشد نے کہا ہے نواز شریف بیرون ملک علاج کاکہیں تو بھی انکار نہیں ہوگا۔
نواز شریف کے علاج کے حوالے سے!-->!-->!-->…
نواز شریف کی طبیعت پھر بگڑ گئی، مریم نوا ز بھی اسپتال داخل
فوٹو: فائل
لاہور (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کی ایک مرتبہ پھر طبیعت بگڑ گئی، ان کے پلیٹ لیٹس کی تعداد دوبارہ 7 ہزار پر پہنچ گئی ہے، مریم نواز بھی بیمار ہو گئیں سروسزاسپتال داخل۔
سروسز ہسپتال میں زیر علاج مسلم لیگ ق کے قائد!-->!-->!-->!-->!-->…
حکومت کا جےیو آئی کے آزادی مارچ کو مشروط اجازت دینے کا فیصلہ
اسلام آباد(ویب ڈیسک) حکومت نے جےیو آئی کے آزادی مارچ کو مشروط اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اسلام آباد میں ہونے والے اجلاس میں دھرنے اور مارچ سے متعلق امور پر تفصیلی غور کیا گیا۔ اپوزیشن سے مذاکرات کرنے!-->!-->!-->…
اجنبی لڑکی دفتر خارجہ کے کمیٹی روم پہنچ گئی
اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام )ایک اجنبی لڑکی ٹہلتی ہوئی دفتر خارجہ کے اہم کمیٹی روم میں داخل ہوئی، صدارت کی چیئر پر بیٹھی، فیس بک پر یہ ویڈیو شیئر ہوئی تو کھلبلی مچ گئی.
میری اس ویڈیو کو لے کر بہت سے لوگوں میں چہ مگوئیاں ہو رہی سب!-->!-->!-->…
عوام کو لوٹنے والی ہاؤسنگ سوسائٹیز یا بلڈرز نیب سے نہیں بچ سکتے،چیئرمین نیب
کراچی(ویب ڈیسک ) چیئرمین نیب جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، احتساب سب کیلئے کی پالیسی پر یقین رکھتے ہیں، جو سمجھتے تھے انہیں کوئی کچھ نہیں کہے گا آج جیلوں میں ہیں۔
کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے!-->!-->!-->…
برطانیہ میں 39 لاشوں سے بھرا کینٹینر برآمد، کھلبلی مچ گئی
لندن (نیٹ نیوز)برطانیہ کی کاؤنٹی اسیکس میں لاشوں سے بھرا کنٹینر برآمد ہوا ہے جس میں 39 افراد کی لاشیں پڑی ہوئی تھیں۔
اس حوالے سے برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایسٹرن ایوینیو کے واٹر گلیڈ پارک کے پاس کنٹینر سے ملنے!-->!-->!-->…
خواجہ سراؤں کیلئےسندھ کی سرکاری ملازمتوں میں کوٹہ مقرر
کراچی(ویب ڈیسک) سندھ کابینہ نے تمام صوبائی سرکاری اداروں میں خواجہ سراؤں کیلئے نوکریوں کا کوٹہ مقرر کردیا ہے.
صوبائی کابینہ کا اجلاس وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرِ صدارت میں ہوا تھا جس میں ٹرانسجینڈر (خواجہ سراؤں) کیلئے تمام!-->!-->!-->…
Canada Election,Justin Trudeau wins Narrow victory.
Toronto (Web Desk)Justin Trudeau defied worst expectations to keep his job as prime minister. His Liberals are again the largest party, but have lost their majority. Find out where the parties are strongest and who were the winners and!-->…
مظفر آباد، صحافیوں پرپولیس حملے کے خلاف آزاد کشمیر بھر میں احتجاج کا اعلان
مظفرآباد (آصف رضا میر) مرکزی ایوان صحافت مظفرآباد نے آزاد کشمیر میں پاکستان کے مفادات کو نقصان پہنچانے کامرتکب قرار دیکر چیف سیکرٹری مطہرنیاز رانااور انسپکٹر جنرل پولیس صلاح الدین خان کی خدمات حکومت پاکستان کو واپس کرنے اور پریس کلب پر!-->…