کوئٹہ سے جدہ پی آئی اے کی براہ راست پروازیں شروع
جدہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پی آئی اے نے کوئٹہ سے جدہ کیلئےبراہ راست ریگولر پروازوں کا آغاز کردیا.
منگل 29 اکتوبر کو پی آئ اے کی پہلی فلائٹ پی کے 767 کوئٹہ سے 141 عمرہ زائرین کو لے کر جدہ پہنچی. جدہ ائیر پورٹ پر پاکستان!-->!-->!-->…
بنگلہ دیشی کپتان شکیب الحسن پر2 برس کی پابندی عائد
دبئی (نیٹ نیوز) بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شکیب الحسن پرآئی سی سی نے ایک سال کی معطلی سمیت 2 برس کی پابندی عائد کردی۔
آئی سی سی کی طرف سے جاری چارج شیٹ کے مطابق شکیب الحسن نے جنوری 2018 میں سہ فریقی سیریزاور!-->!-->!-->…
افغان فورسز کی فائرنگ، 6جوان،5 شہری زخمی
راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاک افغان سرحدی علاقے پر افغان سیکیورٹی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ سے خاتون سمیت پانچ شہری اور 6 جوان زخمی ہوئے۔
آئی ایس پی آر کے اعلامیہ کے مطابق پاک افغان سرحد پر افغانستان کی سیکیورٹی فورسز نے!-->!-->!-->…
مولانا فضل الرحمان پر جان لیوا حملہ ہو سکتا ہے، تھریٹ الرٹ جاری
لاہور(ویب ڈیسک) جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان پر جان لیوا حملہ ہو سکتا ہے محکمہ داخلہ نے تھریٹ الرٹ جاری کردیا۔
اس حوالے سے جیونیوز میں کہا گیا ہے کہ پروونشل انٹیلی جنس سینٹر ہوم ڈیپارٹمنٹ نے مولانا فضل الرحمان کی!-->!-->!-->…
بھارتی کرکٹ ٹیم پر حملے کی دھمکی
نئی دلی(ویب ڈیسک)بھارتی کرکٹ ٹیم بالخصوص کپتان ویرات کوہلی پر حملے کی دھمکی نےکھلبلی مچادی.
بھارت اور بنگلا دیش کے درمیان 3 نومبر کو ارون جٹیلی کرکٹ اسٹیڈیم میں شیڈول ٹی 20 میچ سے پہلے بھارتی کرکٹرز پر حملے کی اطلاعات نے بھارتی ٹیم اور!-->!-->!-->…
نواز شریف کی سزا 8 ہفتوں کےلیے معطل کر دی گئی
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلام آبادہائیکورٹ نے نوازشریف کی العزیزیہ اسٹیل ملز کیس میں سزا طبی بنیادوں پر 8 ہفتوں کے لیے معطل کردی ہے ۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل بینچ نے کچھ دیر پہلے محفوظ کیا!-->!-->!-->…
العزیزیہ ریفرنس،نواز شریف کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد(ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کی العزیزیہ ریفرنس میں درخواست ضمانت پر اسلام آباد ہائیکورٹ نےفیصلہ محفوظ کرلیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ میں العزیزیہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی درخواست ضمانت پروزیراعلیٰ پنجاب عثمان!-->!-->!-->…
سمندری طوفان شمال مغرب کی طرف بڑھ رہا ہے،ترجمان این ڈی ایم اے
فوٹو : فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)بحیرہ عرب میں سائیکلون 'کہیار'اٹھنے والا سمندری طوفان گذشتہ 12 گھنٹوں کے دوران شمال مغرب کی طرف بڑھ رہا ہے۔
ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق سمندری طوفان اور لہروں کی وجہ سے گاؤں رہڑی، چشمہ!-->!-->!-->!-->!-->…
صرف ایک شخص نے
شمشاد مانگٹ
پاکستان کی سیاست اور میڈیا پر اس وقت میاں نواز شریف کا راج ہے۔ میاں نواز شریف سے جتنا بھی اختلاف کیا جائے لیکن یہ بات ان کے مخالفین بھی تسلیم کرتے ہیں کہ وہ ایک خوش قسمت ترین انسان ہیں۔ ان کی سیاست کا ستارہ ڈوب کر نہ صرف!-->!-->!-->…
اساتذہ کے قدموں میں بیٹھ کر موسیقی سیکھی ، شبنم مجید
فوٹو: فائل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) نامور گلوکارہ شبنم مجید نے کہا ہے میں نے اساتذہ کے قدموں میں بیٹھ کر موسیقی کی الف ب سیکھی ہے اور مجھے اس بات پر فخر ہے۔
شبنم مجید نے ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے اپنی زندگی میں!-->!-->!-->!-->!-->…
پاکستان ویمن ٹیم کی بنگلہ دیش پر 15رنز کی فتح
Pakistan women team thanking the fans for their support at Gaddafi Stadium, Lahore#PAKWvBANW #BackOurGirls pic.twitter.com/NmMZSYu5dR— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) October 28, 2019
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) پاکستان ویمن ٹیم!-->!-->!-->!-->!-->…
ہم جنس پرست ثابت، امریکی خاتون رکن کانگریس کیٹی ہل مستعفی
کیلی فورنیا(نیٹ نیوز)امریکا کی نوجوان ڈیموکریٹ خاتون سیاست دان کیٹی ہل کیلی فورنیاہم جنس پرستی کرنے پر استعفیٰ دینا پڑ گیا۔
امریکی رکن کانگریس کیٹی ہل نے اپنی ایک خاتون اسٹاف کے ساتھ جنسی تعلق رکھنے پر قوم سے معذرت کرتے ہوئے استعفیٰ!-->!-->!-->!-->!-->…
ہندو طالبہ نمرتا کی موت کی تحقیقات میں اہم پیش رفت
لاڑکانہ(ویب ڈیسک )بی بی آصفہ ڈینٹل کالج کی ہندو طالبہ نمرتا کے موت کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔
نمرتا کی ڈی این اے رپورٹ لمس جامشورو کی فرانزک لیبارٹری سے جاری کی گئی ہے جس کے مطابق نمرتا کے جسم کے نمونوں اور کپڑوں پر!-->!-->!-->!-->!-->…
کراچی کی ساحلی بستیوں میں سمندری پانی داخل
کراچی(ویب ڈیسک)سمندری طوفان ابھی دور ہے لیکن بحیرہ عرب میں سپر سائیکلون کے نتیجے میں کراچی کی ساحلی بستیوں میں سمندری پانی داخل ہوچکا ہے۔
جن بستیوں میں پانی داخل ہوا ہے ان میں سعید پاڑہ ، لٹھ بستی ، سعید پاڑہ نمبر2 ، دوست محمد!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->…
نواز شریف کی حالت بدستور تشویشناک، ڈاکٹرز تذبذب کا شکار
لاہور(ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کی حالت دن بدن بگڑنے لگی ڈاکٹرز بھی چکرا گئے ، انہیں میگاکٹس لگانے پر گردے خراب ہونے کا بھی خدشہ ہے جب کہ نواز شریف کی صحت تشویشناک حد خراب ہے۔
سابق وزیراعظم نواشریف گزشتہ 7 روز سے لاہور کے!-->!-->!-->!-->!-->…
آزادی مارچ پنجاب میں داخل ہو گیا،کوئٹہ والے ملتان میں
فوٹو:آن لائن
رحیم یار خان(ویب ڈیسک) جے یو آئی ف کا کراچی سے چلنے والا آزادی مارچ پنجاب میں داخل ہوگیا، مرکزی قافلہ کی قیادت مولانا فضل الرحمان کررہے ہیں۔
آزادی مارچ کا آج دوسرا دن تھا قافلہ گزشتہ روز کراچی سہراب گوٹھ سے روانہ ہوا!-->!-->!-->!-->!-->…
سمندری طوفان کراچی سے750کلو میٹر کے فاصلے پر
کراچی(ویب ڈیسک ) سمندری طوفان سے ساحلی پٹی کے علاقے زیر آب آگئے،سمندر طوفان کیار کے باعث کراچی میں آج تیز ہوائیں چلنے کا امکان ظاہر کیا گیاہے۔
اس حوالے سے محکمہ موسمیات کی طرف سے کہا گیا ہے کہ کراچی میں سائیکلون کیار کے باعث آج تیز!-->!-->!-->!-->!-->…
بلیک میلنگ کیلئے اکٹھے ہوگئے لیکن این آر او نہیں ملے گا، وزیراعظم
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے آزادی مارچ کا مقصد حکومت کو فیل کرنا نہیں بلکہ انہیں ڈر ہے کہ حکومت کامیاب ہورہی ہے۔
وزیراعظم بابا گرونانک یونیورسٹی کے سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کر رہے تھے،،انھوں نے کہا یہ!-->!-->!-->!-->!-->…
آزادی مارچ کی کامیابی سے جمہوریت ختم، طالبان حکومت قائم ہوگی، فواد چوہدری
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آزادی مارچ کی کامیابی سے جمہوریت ختم اور طالبان حکومت قائم ہوگی۔
https://twitter.com/fawadchaudhry/status/1188686836316753921
انھوں نے آزادی مارچ کی!-->!-->!-->!-->!-->…
داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی کو3 بچوں سمیت ہلاک کیا، امریکی صدر
فوٹو :فائل
واشنگٹن (ویب ڈیسک)داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی کے امریکی حملے میں ہلاکت کی خبروں کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تصدیق کی ہے کہ شام میں داعش کا سربراہ ابوبکر البغدادی امریکی حملے میں اپنے بچوں سمیت مارا گیا ہے۔
!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->…