حریم شاہ کی نئی ویڈیوز سوشل میڈیاپر گردش کرنے لگیں

ویڈیوز: ٹویٹر اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) ٹک ٹاک ماڈل گرل حریم شاہ کی شرارتوں کا سلسلہ جاری ہے ، ان کے ٹویٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں وہ دفتر خارجہ میں داخل ہونے سے متعلق فون کرکے مزاق اڑا یا جارہا ہے۔ عجیب لوگ ہیں

احمد شہزاد بال ٹمپرنگ کیس میں پھنس گئے

فوٹو: فائل اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) قومی ٹیم کے اوپنر احمد شہزاد ایک بار پھر آگئے نرغے میں ، اس دفعہ بطور کپتان کسی اور کی بال ٹمپرنگ پڑی احمد شہزاد کے کھاتے میں اور انھیں چار ج کر لیا گیا۔ اس دفعہ ان پر سزا کی تلوار لٹکی ہے قائد

حکومت نے پٹرول ایک روپے فی لٹر پھر مہنگا کردیا

فوٹو: فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)حکومت نے ایک بار پھر پٹرول ایک روپے فی لٹر مہنگا کردیا،رات بارہ بجے سے نئی قیمت کا اطلاق ہو جائے گا۔ وفاقی حکومت کی طرف سے ماہ نومبر کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن

اپوزیشن تقسیم. ن لیگ کاجلسہ ملتوی کااعلان، مولانا اور اسفندیار کی تردید

اسلام آباد (ویب ڈیسک) آج رات کا جلسہ جے یو آئی ف کا ہے منسوخی کا اعلان مسلم ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کرکے اپوزیشن کوتقسیم کردیا۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ آزادی مارچ آج اسلام آباد میں جلسہ گاہ پہنچے گا لیکن سانحہ تیز گام ایکسپریس کی

بے نظیر بھٹو کی والد سے آخری ملاقات

جاوید چوہدری میں آج بھی جب بے نظیر بھٹو کی اپنے والد ذوالفقار علی بھٹو کے ساتھ آخری تصویر دیکھتا ہوں تو میری آنکھوں میں آنسو آ جاتے ہیں‘تصویر میں بھٹو صاحب کیمل کلر کی چادر اوڑھ کر سلاخوں کے پیچھے ننگے فرش پر بیٹھے ہیں‘ بے نظیر بھٹو

مقبوضہ کشمیر کو آج بھارت تقسیم کرے گا، پاکستانی عوام کو آزادی مارچ

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)مقبوضہ کشمیر قبضے کے بعد آج باضابطہ تقسیم ہونے جارہاہے اور پاکستان میں آزادی مارچ کے شور تلے کشمیریوں کی آوازیں دبتی جارہی ہیں۔ مقبوضہ کشمیر کی تاریخ میں آج ایک اور سیاہ ترین دن ہے کیونکہ ریاست کو 2

بابراعظم کی قیادت میں پاکستان کااسٹریلیا میں فاتحانہ آغاز

سڈنی(نیٹ نیوز)بابراعظم کی قیادت میں اسٹریلیاکا دورہ کرنے والی پاکستان ٹیم کا فاتحانہ آغاز ہوا ہے اور قومی ٹیم نے وارم اپ ٹی ٹوئنٹی میچ میں کرکٹ آسٹریلیا الیون کو باآسانی 6 وکٹوں سے ہرادیا۔ Fakhar Zaman reviews team performance after

آزادی مارچ کا ڈر نہیں، قانون ٹوٹا توایکشن ہوگا، وزیرداخلہ

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے کہا ہے کہ آزادی مارچ کا کوئی خوف نہیں ہے، جو بھی قانون توڑے گا اس کے خلاف قانون کے مطابق ایکشن ہوگا۔ آزادی مارچ کے حوالے سے اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں وزیر داخلہ

آزادی مارچ گوجرخان سے چل پڑا، آج کا جلسہ ملتوی

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) جے یو آئی کا آزادی مارچ گوجرخان سے اسلام آباد کی طرف رواں دواں ہے تاہم آج 31مارچ کو اسلام آباد میں ہونے والا جلسہ ٹرین حادثہ کے باعث ملتوی کردیا گیاہے۔ مولانا فضل الرحمٰن اورآزادی مارچ کے شرکا نے

تیز گام آتشزدگی، جاں بحق افراد کی تعداد 73 ہوگئی، وزیراعظم کا اظہار افسوس

فوٹو : انٹرنیٹ رحیم یار خان(ویب ڈیسک) لیاقت پور کے قریب کراچی سے لاہور جانے والی گیس سیلنڈر پھٹنے سے تیز گام ایکسپریس میں آتشزدگی سے 73 افراد جاں بحق ہوگئے۔بیسیوں زخمی ہیں، مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہو سکتا ہے.

تیز گام ایکسپریس ٹرین میں آتشزدگی، 25 افراد جاں بحق، 30 زخمی

رحیم یار خان(ویب ڈیسک) لیاقت پور کے قریب کراچی سے لاہور جانے والی گیس سیلنڈر  پھٹنے سے  تیز  گام ایکسپریس میں آتشزدگی سے 25 افراد جاں بحق ہوگئے 30 سے زیادہ کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ حادثہ رحیم یار خان میں ٹانوری اسٹیشن چک نمبر 6 چنی

خاتون ریفری کی میچ رکواکر برازیلین سٹارکاکا کے ساتھ سیلفی

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک) سیٹی بجی معروف برازیلین فٹ بالر کاکا رکے، خاتون ریفری نے پہلے انھیں یلو کارڈ دکھایا پھر جیب موبائل نکالا اور کاکا کے ساتھ سیلفی بنائی. https://twitter.com/FootballWTF247/status/1189459186930851840 یہ منظر

اسلام آباد میں سفرکیلئے خصوصی ٹریفک پلان جاری

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) جے یو آئی ف کا آزادی مارچ آج اسلام آبا دپہنچ رہا ہے ، وفاقی دارالحکومت میں شہریوں کو مشکلات کم کرنے کیلئے خصوصی ٹریف پلان ترتیب دیا گیاہے۔ شہریوں سے کہا گیاہے کہ وو آج اسلام آبادمیں سفری مشکلات سے

لاہور میں عوامی طاقت کے مظاہرہ کےبعد آزادی مارچ اسلام آباد کی جانب رواں دواں

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) لاہور میں عوامی طاقت کے بڑے مظاہرہ کے بعدجمعیت علمائے اسلام (ف) کا آزادی مارچ اپنے آخری مرحلے میں وفاقی دارالحکومت کی جانب رواں دواں ہے. آزادی مارچ کل صبح یا دن کے وقت اسلام آباد داخل ہوگا، حکومت سے طے

راولپنڈی اسلام آباد آج تعلیمی ادارے بند رہیں گے

فوٹو: فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)راولپنڈی اسلام آباد کے تعلیمی ادارے 31اکتوبر کو جے یو آئی ف کے آزادی مارچ کے باعث بند رہیں گے۔ آزادی مارچ کا جلوس آج اسلام آباد پہنچ رہا ہے جس کے باعث طلبہ و طالبات کو سڑکوں پر متوقع مشکلات

کیپٹن صفدر کو ضمانت پر رہا کر دیا گیا

لاہور (ویب ڈیسک) سابق وزیر اعظم نواز شریف کے داماد اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی کیپٹن (ر) صفدر کی درخواست ضمانت 2 لاکھ روپے مچلکوں کے عوض منظور ہونے پر عدالت نے رہا کرنے کا حکم دے دیا ۔ عدالت نے کیپٹن (ر) صفدر کی درخواست

پاکستان ویمن ٹیم نے بنگلہ دیش کو ہرا کر کلین سوئپ مکمل کر لیا

لاہور (ویب ڈیسک)پاکستان ویمن ٹیم نے بنگلہ دیش کو شکست دے کر تین میچوں کی ٹی20 سیریز میں کلین سوئپ مکمل کر لیا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا تو 19 رنز پر عائشہ ظفر اور کپتان

تاجروں اور حکومت میں 11 نکاتی معاہدہ، شناختی کارڈ کا قانون موخر

اسلام آباد (ویب ڈیسک) حکومت اور تاجروں کے مزاکرات کے بعد معاہدہ طے پا گیا، شناختی کارڈ کے قانون پر عملدرآمد 31 تک موخر کردیا گیا ۔ مزاکرات کے بعد وزیراعظم کے مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے اعلان کیا کہ احتجاج کرنے والے تاجروں سے

عباسیاں میں لوگوں نے زندہ چیتا پکڑ لیا

مری(شمس الر رحمان عباسی، اورنگزیب عباسی) مری سے ملحقہ علاقے عباسیاں میں لوگوں نے آبادی میں گھس آنے والے چیتے کو زندہ پکڑ لیا. https://twitter.com/MehboobTanoli/status/1189441304830337024 اچانک آبادی کے قریب بیٹھا چیتا دیکھ کر

یورپی یونین سے علیحدگی کی بحث منتخب برطانوی پارلیمنٹ کھا گئی

فوٹو : فائل لندن(نیٹ نیوز) یورپی یونین سے علیحدہ ہونےپر پیدا ہونے والا ڈیڈ لاک برطانیہ میں نئے انتخابات تک جا پہنچا، پارلیمنٹ نے الیکشن کی تاریخ بھی طے کر لی. یورپی یونین پرمہینوں سے برطانوی پارلیمنٹ میں اختلاف رائے نے قبل از وقت