شمالی وزیرستان، فوجی آپریشن میں 2دہشتگرد ہلاک، نائیک عادل شہزاد شہید

فوٹو: آئی ایس پی آر راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 2دہشتگرد مارے گئے ، فائرنگ کے تبادلے میں نائیک عادل شہزاد شہید ہوگئے۔ خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں دہشت

میرشکیل الرحمان کی گرفتاری کیخلاف احتجاج

فریداحمد خان نیب کی جانب سے جنگ جیوگروپ کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمن کی گرفتاری کو ایک ماہ سے زائد عرصہ ہوگیاہے جس کیخلاف جنگ اورجیو کے کارکنوں سمیت ذرائع ابلاغ کے دیگرحلقوں میں مسلسل احتجاج کیا جارہا ہے اورملک کے مختلف شہروں میں

نشتر اسپتال کے مزید4ڈاکٹروں میں کورونا ٹیسٹ مثبت آگئے

فوٹو: فائل ملتان (ویب ڈیسک) ملتان کے نشتر ہسپتال میں مزید 4 ڈاکٹروں میں کورونا کا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد وائرس سے متاثرہ ڈٓاکٹروں کی مجموعی تعداد 18 ہو چکی ہے۔ گزشتہ روز نشتر ہسپتال ملتان میں کورونا مریضوں کے علاج پر مامور 13 ڈاکٹروں

ہاتھوں کے ساتھ ساتھ دل بھی صاف رکھیں، مہوش حیات

فوٹو: ِفائل اسلام آباد(زمینی حقاق ڈاٹ کام)پاکستان کی نامور فلمی اداکارہ مہوش حیات نے سوشل میڈیا پر لوگوں کو پیغام دیاہے کہ کورونا وائرس سے بچنے کیلئے ہاتھوں کے ساتھ ساتھ دل کو بھی صاف رکھیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر

قومی رابطہ کمیٹی کل مزیدلاک ڈاون کا فیصلہ کریگی

فوٹو: فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک ) پاکستان میں کورونا وائرس کے خطرات کے باعث لاک ڈاون میں نرمی ہو یا مزید توسیع کی جائے یہ فیصلہ قومی رابطہ کمیٹی پر چھوڑ دیا گیاہے، وزیراعلیٰ سندھ نے بھی وفاق کو فیصلے کا مشورہ دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے

جتنی مرضی گالیاں دیں مگر خدارا متحد ہوکرچلیں،وزیراعلیٰ سندھ

فوٹو: سوشل میڈیا کراچی( ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کے حوالے سے بہت سنجیدہ موقف اپناتے ہوئے تجویز دی ہے کہ کورونا کے حوالے سے پورے ملک کا بیانیہ ایک ہونا چاہیے، کیا ہم انتظار کر رہے ہیں کہ لاشیں دیکھیں اور

سپریم کورٹ نے ڈاکٹر ظفر مرزا کو ہٹانے کا کہہ دیا

ویب ڈیسک اسلام آباد: سپریم کورٹ نے کورونا وائرس از خود کیس کی سماعت کے دوران وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کو عہدے سے ہٹانے کا کہہ دیا۔ چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ نے کورونا سے متعلق حکومتی

پاکستان میں کورونا سے 94جاں بحق، متاثرین5415ہیں

فوٹو: فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان میں گزشتہ روز اور آج کی اموات ملاکر مرنے والوں کی تعداد 94ہو گئی ہے جب کہ مزید افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد متاثرین کی مجموعی تعداد5415ہو چکی ہے۔ ملک میں اب تک سب سے زیادہ

سیاستدانو ں کی لاشوں پر الزام تراشی او رسیاست ، عوام رل گئے

فوٹو: فائل اسلام آباد(تجزیہ : محبوب الرحما ن تنولی) ملک بھر میں ایک طرف کورونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہیں تو دوسری جانب موت کے منظر میں بھی پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کے رہنما لاشوں پرسیاست کرکے ایک دوسرے پر الزام تراشیاں اور طعنے

طالبان نے افغان حکومت کے 20اہلکار رہا کردیئے

فوٹو: ٹوئٹر طالبان ترجمان کابل(ویب ڈیسک)طالبان امریکہ معاہدہ ٹوٹتے ٹوٹتے بچنے کے آثار نمایاں ہونے لگے ، افغان حکومت کی طر ف سے 300طالبان قیدیوں کی رہائی کے بعد طالبان نے افغان حکومت کے 20اہلکار رہا کردیئے ہیں۔ طالبان کے قطر میں

یوم شہداء صوبہ ہزارہ یوم دعا اور یوم عزم کے طور پر منایا گیا

فوٹو : فائل مانسہرہ (زمینی حقائق ڈاٹ کام)یوم شہداء صوبہ ہزارہ چئرمین صوبہ ہزارہ تحریک سردار محمد یوسف کی اپیل پر یوم دعا اور یوم عزم کے طور پر منایا گیا ۔ہزارہ بھر میں گھروں میں قرآن خوانی کی گئ اور شہداء کے درجات کی بلندی کے لیے

کورونا،عالمی ادارے ترقی پذیرممالک کو قرضوں پر ریلیف دیں،عمران خان

فوٹو : سکرین گریب اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان نے کورونا وائرس بھوک سے ہلاکتوں کےخدشہ کے پیش نظر پوری دنیا کو مل کر نمٹنے اورکام کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ عالمی ادارے ترقی پذیرممالک کو قرضوں پر ریلیف دیں۔

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

ویب ڈیسک اسلام آباد: عالمی بینک نے پاکستان کیلئے بری خبر سنا دی، رپورٹ میں خدشہ ظاہر کیا گیا ہے کہ پاکستان کی مجموعی قومی پیداوار 1952 کے بعد پہلی مرتبہ منفی ہوسکتی ہے۔ کورونا وائرس کے خطرات کے پیش نظر عالمی بینک نےپاکستان کی

بھارتی فوج کی ایل او سی اور ورکنگ باونڈری پر فائرنگ،2شہری زخمی

فوٹو: فائل راولپنڈی( زمینی حقائق ڈاٹ کام )بھارتی فوج کی دوسرے دن بھی ایل او سی اور ورکنگ باونڈری پر بلا اشتعال فائرنگ کردی جس سے 2شہری زخمی ہوگئے ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھارتی جارحیت کا بتاتے ہوئے کہا کہ بھارتی فوج نے گزشتہ رات

میڈیا ورکرزپر ایک اور ،وار،آپ نیوز ٹی وی، بند کردیاگیا

فوٹو: فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام )پاکستان میں ایک نیوز چینل ، آپ نیوز ٹی وی ، کو بند کردیا گیا ، سٹاف کو مالکان کی طرف سے فیصلے سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا گیا کہ چینل آج ہی یعنی 11اپریل کو آف ایئر کیا جارہاہے۔ ، آپ نیوز ٹی وی

خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کی پرویز الہٰی سے طویل ملاقات

فوٹو:سکرین گریب لاہور(ویب ڈیسک)مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق نے اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی سے ملاقات کی ہے اس دوران چوہدری برادران سے دوریوں اور اسباب بھی زیر بحث آئے۔ ملاقات لاہور میں مسلم لیگ ق کے

وزیراعظم بڑے دل کا مظاہرہ کرکے نیشنل ایکشن پلان بنائیں،سراج الحق

فوٹو: فائل وہاڑی(ویب ڈیسک ) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے، وزیراعظم عمران خان بڑے دل کا مظاہرہ کرتے ہوئے خود تمام سیاسی رہنماؤں سے رابطہ کریں اور اپوزیشن سے مل کر کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے نیشنل ایکشن پلان بنائیں۔

کورونا،دنیا میں ہلاکتیں 1 لاکھ سے بڑھ گئیں، امریکی صدر کا بڑا فیصلہ

ویب ڈیسک واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ معیشت کو دوبارہ کھولنے کا فیصلہ کرنے لگے ہیں اور یہ ان کی زندگی میں کیا جانے والا مشکل ترین فیصلہ ہوگا۔ اس حوالے سے سے اردو نیوز نےاے ایف پی کا حوالہ دیتے ہوئے خبر دی ہے کہ صدر

پاکستان،ایک دن 15اموات، مجموعی تعداد86،مریض 5036ہو گئے

فوٹو :فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان میں11اپریل بہت بھاری ثابت ہوا، کورونا وائرس کے ہفتہ کو244نئے کیسز سامنے آئے جب کہ 15اموات ہوئیں جس کے بعد ملک میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 86 اور وائرس میں مبتلاء مریضوں کی تعداد

بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلا اشتعال گولہ باری، 4 شہری زخمی

فوٹو :فائل راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) بھارتی فوج کی ایل او سی کے مختلف سیکٹرزپر بلااشتعال بھاری گولہ باری ، جنگ بندی کی خلاف ورزی کے نتیجے میں 15سالہ بچی سمیت4شہری زخمی ہوگئے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے ٹوئٹر