پاکستان اورعقیدہ” ختم نبوت”
فرحت عباس شاہ
یہ بات اب روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ ایک ظالم گروہ عقیدہ ختم نبوت ﷺ کی پیٹھ میں چھرا گھونپنے کے بعد اب کھل کرسر زمین پاکستان پر اپنا کھیل کھیلنے کے ساتھ ساتھ دین اسلام کی بنیادی اساس پر بھی حملہ آور ہے اور اس کا سب سے بڑا!-->!-->!-->…
لاک ڈاون کھولنے کا اعلان،ٹرانسپورٹ بند، تعلیمی اداروں کی تعطیلات میں توسیع
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے ملک میں کورونا وائرس کے باعث نافذ لاک ڈاؤن ہفتہ 9 مئی سے مرحلہ وار کھولنے کا اعلان کردیا، پبلک ٹرانسپورٹ اور ٹرین آپریشن بند رہے گا.
آج جمعرات کو وزیراعظم کی زیرصدارت قومی رابطہ!-->!-->!-->…
امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کی ملا عبدالغنی برادر سے ملاقات
ویب ڈیسک
دوحہ: امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے افغان طالبان کے نائب سربراہ ملا عبدالغنی برادر سے ملاقات کی جس میں امن معاہدہ کی بعد کی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔
اس حوالے سے افغان خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق افغان!-->!-->!-->!-->!-->…
شاہد خاقان عباسی کے خلاف ضمنی ریفرنس دائرکرنے کا فیصلہ
فوٹو: فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایل این جی کیس کی تحقیقات میں نئے شواہد سامنے آنے پر نیب کا عید کے بعد ضمنی ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ ، فائل ورک جاری ہے۔
جمعرات کوسابق وزیراعظم شاہد!-->!-->!-->!-->!-->…
پاکستان،کورونا سے 605 افراد جاں بحق، متاثرین 25 ہزار837 ہو گئے
فوٹو:اے ایف پی فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان میں کورونا وائرس سے اموات میں اضافہ کا سلسلہ جاری، آج اب تک مزید 14افراد کے انتقال کر جانے سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد 605ہو گئی جب کہ مصدقہ مریض 25ہزار837ہو چکے ہیں۔
!-->!-->!-->!-->!-->…
جماعت اسلامی نے 70 سالوں سے ملک وقوم کی خدمت کی، عائشہ سید
راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام ) ڈپٹی سیکریٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان ویمن ونگ اور سابقہ ممبر قومی اسمبلی عائشہ سید نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی نے 70 سالوں میں ہر آنے والی مصیبت کی گھڑی میں فرنٹ لائن پر ملک و قوم کی خدمت کی ہے۔
اپنے ایک!-->!-->!-->…
صوبائی حکومت کارروبار کھولنے پر غور کررہی ہے،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
فوٹو :فائل
پشاور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ محمود خان نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت رمضان میں لوگوں کی ضروریات اور کاروباری طبقے کی مشکلات کے پیش نظر بعض ضروری نوعیت کے کاروبار کو ایک مخصوص اوقات کارکے تحت مشروط طور پر!-->!-->!-->…
7 officials of PHC Mingora bench diagnosed coronavirus.
Mingora Swat(Zameeni Haqaiq) Seven officials of the Peshawar High Court (PHC) Mingora bench have been diagnosed with coronavirus after which the bench has been sealed for 72 hours.
According to a spokesman for the PHC, seven officials!-->!-->!-->…
مستحق بن کرپیسے لینے والی375افسروں کی بیگمات نے رقم واپس کردی
فوٹو: فائل
اسلام آباد(ویب ڈیسک)خود کومستحق ظاہرکرکے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام پیسے لینے والی 375 سرکاری افسران کی بیگمات نے ایک کروڑ روپے حکومت کو واپس کردیے۔
وفاقی تحقیقاتی ایجنسی کے مطابق سکھر رینج میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے!-->!-->!-->!-->!-->…
شربت میں میٹھا ڈالنے پر بہن ، بھائی کو قتل کرنے والا جنونی قاتل گرفتار
فوٹو: سوشل میڈیا
پشاور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پشاور میں شربت میں زیادہ میٹھا ڈالنے پربہن اور بھائی کو قتل کرکے فرار ہونے والے ملزم محمد اسحاق ولد امداد کو پولیس نے ضلع نوشہرہ کے ایک بھٹہ خشت سے گرفتار کر لیا ۔
پولیس کے مطابق ملزم نے!-->!-->!-->!-->!-->…
بین اسٹوک اورمصباح الحق کا خالی گراونڈز میں میچز کھیلنے کامشورہ
فوٹو: فائل
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)برطانوی ٹیم کے اسٹار آل راونڈر بین اسٹوک اور پاکستان ٹیم کے کوچ و سابق کپتان مصباح الحق نے بغیر شائقین پاکستان اور انگلینڈ کے میچز کی تجاویز دیتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ ہمیں گھروں میں بیٹھے کورونا!-->!-->!-->…
وزیراعظم عمران خان نے دنیا کو بھارتی عزائم سے خبر دار کردیا
فوٹو:فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے بھارت کی طرف سے لائن آف کنٹرول پر دراندازی کے بے بنیاد الزامات بھارت کے خطرناک ایجنڈے کاتسلسل ہیں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم عمران خان نے اپنے!-->!-->!-->!-->!-->…
سکول بند،فیسوں کی ادائیگیاں جاری، تعلیمی ادارے کھلنے پراتفا ق نہ سکا
فوٹو: فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام )وفاقی و صوبائی حکومتوں نے یکم جون سے تعلیمی ادارے کھولنے کی مخالفت کردی ، صرف خیبر پختونخوا تعلمی ادارے کھولنے کا حامی ہے ، بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس میں بند سکولوں کی فیسیں نہ لینے پر!-->!-->!-->…
پشاور کی سکھ صحافی من میت کور برطانیہ میں ایورڈ کیلئے نامزد
فوٹو: فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان کی سکھ صحافی خاتون من میت کور کو برطانیہ میں ایک ایوارڈ کے لیے نامزد کر لیا گیا،من میت کہتی ہیں مجھے اس لئے نامزد کیا کہ میں نے پاکستان میں بین المذاہب ہم آہنگی اور اقلیتوں کے لیے کام!-->!-->!-->…
وسیم اکرم کا کردار مشکوک، پی سی بی سے الگ کیا جائے،عامر سہیل
فوٹو: فائل
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک )سابق کپتا ن اور جارح مزاج اوپننگ بیٹسمین عامر سہیل نے وسیم اکرم کو پاکستان کرکٹ بورڈ سے الگ کرکے احتساب کرنے کا مطالبہ کردیا۔
عامر سہیل نے ایک ٹی وی انٹر ویو میں انکشاف کیا ہے کہ 1996کے ورلڈ کپ میں!-->!-->!-->!-->!-->…
پشاور میٹرو منصبوبہ پر سپریم کورٹ پہلے برہم ہوئی پھر۔
فوٹو: فائل
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )سپریم کورٹ نے پہلے پشاور میٹرو منصبوبے کی تاخیر پر سخت ریمارکس دیئے بعد میں پشاور ہائی کورٹ کے فیصلہ کے خلاف حکم امتناعی میں توسیع دے دی۔
سپریم کورٹ میں پشاور بی آر ٹی پروجیکٹ کیس کی سماعت!-->!-->!-->!-->!-->…
کورونا سے اموات535، متاثرین کی تعداد23ہزار274ہو گئی
فوٹو: فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان میں کورونا سے مزید21افراد جاں بحق ہونے کے بعد مرنے والوں کی مجموعی تعداد 535ہوگئی ہے ، اب تک مصدقہ مریضوں کی تعداد 23274 ہو چکی ہے۔
خیبرپختونخوا میں کورونا سے 194 افراد انتقال کرچکے،!-->!-->!-->!-->!-->…
تفتان، چمن اور طورخم بارڈر پر1200 کمروں 3 قرنطینہ سینٹرز قائم
فوٹو :این ڈی ایم اے
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) تفتان، چمن اور طورخم بارڈر پر1200 کمروں پر مشتمل تین قرنطینہ سینٹرز قائم کر دئیے کچھ پر ابھی کام جاری ہے .
ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق تفتان میں 600، جبکہ چمن اور طورخم!-->!-->!-->!-->!-->…
بھارتی فوجی قیادت کے بیانات پر ترجمان پاک فوج کاجواب
فوٹو: فائل
راولپنڈی( زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے بھارت کی ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ سے صورتحال انتہائی کشیدہ اور سویلین ہلاکتوں کی تعداد دن بدن بڑھ رہی ہے۔ بھارت اندرونی مسائل سے توجہ!-->!-->!-->…
سعودی عرب میں ہزاروں پاکستانی رل گئے، سفیر اور سفارتخانہ بے خبر
فوٹو : آر ٹی نیوز فائل
جدہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام)سعودی عرب میں مقیم ہزاروں پاکستانی محنت کش بے روزگار ہونے کے بعد اپنی پناہ گاہوں میں محصور ہو کر رہ گئے ہیں،سفارتخانہ ان کے مسائل سے بے خبر ہے.
ذرائع کے مطابق سعودی عرب میں ہزاروں!-->!-->!-->!-->!-->…