پاکستان میں کورونا سے847افراد جاں بحق، مریض39ہزار473ہو گئے

فوٹو: فائل اسلام آبادِ(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان میں کورونا وائرس نے مرنے والوں کی تعداد 847تک پہنچ گئی ہے جس کے بعد ملک میں جاں بحق ہونے والوں کی مصدقہ تعداد 39473ہو چکی ہے۔ ہفتہ کو ابھی تک مجموعی طور پر خیبرپختونخوا میں کورونا

نادرا ہیڈ آفس 2 افسروں سمیت 14 ملازمین کے کورونا ٹیسٹ مثبت آگئے

فوٹو :فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)نادرا ہیڈ کوارٹر کے 2 افسروں سمیت 14 ملازمین کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ مثبت آ گئے ہیں. ذرائع کے مطابق نادرا ہیڈ کوارٹر جو کہ اسلام آباد کے جی فائیو ٹو میں ہے انتظامیہ نے ملازمین کے کورونا

نویں اور گیارہویں جماعت کے تمام طلبہ بغیر امتحان دیئے پاس ہو گئے

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی حکومت نے 9ویں اور 11ویں کلاس کے بچوں کو پروموٹ کر نے کا اعلان کر دیا ہے، یہ طلبہ و طالبات آئندہ سال 10ویں اور 12ویں کا امتحان دیں گے۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کے زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں

عوام کوخطرے میں ڈالے بغیر ہر شعبے میں سہولت فراہم کریں گے،وزیراعظم

فوٹو : فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عوام کی زندگی کو غیر ضروری خطرے میں ڈالے بغیر ہر اس شعبے میں سہولت فراہم کریں گے جس سے غریب اور سفید پوش افراد کے کاروبار وابستہ ہیں۔ وزیراعظم کی صدارت میں

ارتغل غازی نے ناصر صلیبی کے بعد نریندر مودی بھی قابو کرلیا

ئفوٹو: سوشل میڈیا اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)ترکی کے ڈرامہ ارطغرل غازی پاکستان میں بچوں اور نوجوانوں اور عام شہریوں کا رجحان تبدیل کرنے میں کامیاب ہو گیا ہے ،پاکستان میں اب ارنغل نسوار، ارتغل پاپڑ، ارتغل سروس سٹیشن سمیت متعدد

امریکہ نے بلوچستان لبریشن آرمی کو دہشتگرد تنظیم قرار دے دیا

فوٹو: فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) امریکہ نے پلوچستان لبریشن آرمی کو دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا اور واضح کیا ہے کہ اب اس تنظیم کی جو بھی معاونت کرے گا وہ دہشت گردوں کی معاونت کر رہا ہو گا #امريکی محکمہ خارجہ نے پلوچستان

مولانا خادم رضوی کو عربی، فارسی پر عبور حاصل، متعدد کتابوں کے مصنف

عدیل سلیم تنولی اسلام آباد: تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ اور ممتاز عالم دین علامہ خادم حسین رضوی صرف تقریر کا منفرد انداز ہی نہیں رکھتے بلکہ ان کی دین کیلئے بہت خدمات ہیں ۔ مولانا خادم رضوی ان کے پیرو کار اور چاہنے والے تو ایک عرصہ

سعودی عرب سے پاکستانیوں کی واپسی کیلئے مزید6پروازوں کااعلان

فوٹو: فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سعودی عرب میں پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کیلئے سعودی عرب سے مزید چھ خصو صی پروازوں کے شیڈول کا اعلان کرد یاگیاہے۔ اعلامیہ کے مطابق جدہ سے پی آئی اے کی پرواز پیر18مئی کو250 مسافروں کو لے

عامر،حسن اوروہاب سینٹرل کنٹریکٹ سے آوٹ، بابراعظم کپتان مقرر

فوٹو: فائل لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کے اسٹار بلے باز بابر اعظم کو ٹی20 کے ساتھ اب ون ڈے میچوں کے لیے بھی قومی ٹیم کا کپتان مقرر کر دیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے جاری اعلامیہ میں کہا گیاہے کہ سیزن 2020-21 کے لیے اظہر علی

پاکستان میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد788ہو گئی

فوٹو : فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث مرنے والوں کی مجموعی تعداد 788تک پہنچ گئی جب کہ مریضوں کی مصدقہ تعداد اب36036ہوگئی. جمعرات ملک بھر سے کورونا کے مزید 1095کیسز اور 18 اموات سامنے آئیں

شاہ محمود قریشی کا وار ، بلاول بھٹو زرداری کا کرارا جواب

فوٹو:فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیر خارجہ شاہ محمود نے سندھ حکومت کو آرڈی ننس کے زریعے بجلی معاف کرنے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا آپ ہوتے کون ہیں بل معاف کرنے والے تو جواب میں بلاول بھٹوزرداری نے شاہ محمود قریشی کو میں میں کی

چین میں کورونا کی واپسی، پورے ووہان شہر کے دوبارہ ٹیسٹ لینے کا فیصلہ

ویب ڈیسک اسلام آبادِ:چین کے جس شہر ووہان سے کورونا وائرس پھیلا تھا اور وہاں قابو پانے کااعلان ہوا تھا وہاں دوبارہ کورونا کیسز سامنے آگئے ہیں جس کے بعد چینی حکومت نے شہر کی تمام آبادی کا کورونا ٹیسٹ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس

کورونا اور بیرون ملک پاکستانی

محمد مبشر انوار پاکستانی افرادی قوت دہائیوں سے دیار غیر مقیم نہ صرف اپنے لئے روزگار کما رہی ہے بلکہ وطن عزیز کی معیشت میں زر مبادلہ کے قیمتی ذخائر بھیج کر، پاکستان کی معاشی رگوں میں خون کی مانند گردش کرتی رہی ہے اور آج بھی گردش کر رہی

! بدبخت کورونا پر بھی اکٹھے نہ ہوئے

ہارون رشید طور انا، ذاتی دشمنی یا پھر احساس کمتری،’’ یہ تین عناصر ہوں تو بنتا ہے سیاستدان اور کہتے ہیں سیاست کا دل نہیں ہوتا حیرت، افسوس، بد قسمتی، پاکستان میں عذاب خداوندی پر بھی سیاست ہو رہی ہے

ارطغرل غازی کون تھا

محمد عاقل شاہ ارتغل غازی خلافت عثمانیہ کے بانی تھے ان کی پیدائش 1191 عیسوی میں ہوئی اور وفات 1280 عیسوی میں۔۔ کچھ کتابوں میں 1281 لکھا ہے ۔۔ارطغرل غازی کے تین بیٹے تھے گندوز ساؤچی اور عثمان اور آپکے تیسرے بیٹے عثمان نے 1291 یعنی اپنے

خواجہ سرا راولپنڈی پولیس میں بھرتی ہو گیا، کھسروں کاجشن

فوٹو: فائل راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پنجاب پولیس میں پہلی بار خواجہ ریم شریف کو بھرتی کرلیا گیاہے ، ریم شریف نے میڈیکل سمیت تمام تقاضے پورے کئے، شی میل رائٹس آف پاکستان کی سربراہ الماس بوبی نے پیش رفت کا خیر مقدم کیاہے۔ پولیس

الیکشن کمیشن کا2سال بعد آرٹی ایس ناکامی کی انکوائری کا فیصلہ

فوٹو: فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان کے الیکشن کمیشن کوتقریباً 2سال بعد انتخابی نتائج دینے والے آرٹی ایس کی ناکامی کا خیال آگیا ، چیف الیکشن کمشنر نے انتخابات 2018 میں رزلٹ ٹرانسمیشن سسٹم کی ناکامی کی انکوائری کا فیصلہ

قومی کرکٹرز کے آن لائن سیشن پر دلچسب تبصرے، شاہین وسیم اکرم کے گرویدہ

فوٹو:پی سی بی میڈیا لاہور(سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے آن لائن سیشن پر دلچسب تبصرے، شاہین شاہ آفریدی نے آن لائن سیشن کے بعد وسیم اکرم کی تعریفوں کے پل باند ھ دیئے، بولے وسیم اکرم نے بے خوف باولنگ کے گر سکھائے ہیں۔

بڑا معاوضہ مسترد،بند دروازوں کے پیچھے فائٹ نہیں کرسکتا، عامر خان

ویب ڈیسک اسلام آباد:پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے کہاہے بے شک جتنے بڑے معاوضے کی پیشکش ہو میں بند دروازوں کے پیچھے باکسنگ مقابلوں میں حصہ نہیں لوں گا۔ انڈور مقابلے سے متعلق ایک بیان میں برطانوی باکسر نے مطالبہ کیا ہے کہ

پاکستان نے بھارتی جاسوس کلبھوشن کے وکیل کا موقف مسترد کردی

فوٹو: فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)اسلام آباد: پاکستان نے بھارتی جاسوس کلبھوشن جادھو سے متعلق ان کے وکیل کا بیان مسترد کر دیا ۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ہریش سالوے جو کہ بھارتی جاسوس لبھوشن جادھو کے وکیل ہیں نے آن لائن لیکچر