بیت المقدس ہماراشہر ہے، ممکن ہے عثمانی مزاحمت پھرزندہ ہوجائے،طیب اردوان
انقرہ(ویب ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے مقبوضہ بیت المقدس ہمارا شہر ہے، جنگ عظیم اوّل کے دوران عائد کی جانے والی پابندیوں کے خاتمے کے بعد ایک نیا دور شروع ہونے والا ہے۔
ترکش پارلیمنٹ کے 27 ویں سیشن میں پارلیمنٹ سے خطاب کرتے!-->!-->!-->…
استعمال شدہ گاڑیاں رکھنے والوں کیلئے بری خبر
اسلام آباد (ویب ڈیسک )پرانی استعمال شدہ گاڑیوں کی خرید و فروخت پر 17 فیصد سیلز ٹیکس عائد کر دیا گیا ہے۔
گاڑیوں کے لین دین کے کاروبار کو دستاویزی بنانے کا آغاز کر دیا گیا ہے،جس کے تحت اب یہ بھی بتانا ہو گا کہ گاڑی کسے بیچی۔17 فیصد سیلز!-->!-->!-->…
مریم نواز کو وارننگ دیتا ہوں، میں بولا تو زلزلہ آجائے گا،شیخ رشید
فوٹو:فائل لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) شیخ رشید نے کہا ہے کہ سی پیک کیخلاف سازش کیلئے گٹھ جوڑ لندن میں ہو رہا ہے، مولانا فضل الرحمان سے کہتا ہوں بچو، پہلے انہوں نے آپ کو استعمال کیا، اب آپ ان کو استعمال کریں۔
لاہور میں پریس کانفرنس میں!-->!-->!-->…
ارطغرل غازی، کی ،علینا، کی عاطف اسلم کا گانا گانے کی ویڈیو
فوٹو :فائل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) ترک ڈرامے ’’ارطغرل غازی‘‘ گورنر کی بیٹی علینہ جو کہ بعد میں بنگسی کی بیوی بنی یعنی اداکارہ برچن عبداللہ کی عاطف اسلم کا گانا گاتے ہوئے ویڈیو وائرل ہوئی ہے۔
سوشل میڈیا پربرچن عبداللہ کی ایک ویڈیووائرل!-->!-->!-->!-->!-->…
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے متعلق تشویشناک خبر
فوٹو :فائل
واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کےاسپتال منتقل ہونے کے بعد ٹرمپ کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر سامنے آئی ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق وائٹ ہاؤس ذرائع نے بتایا ہے کہ اسپتال منتقلی کے بعد امریکی صدر کو سانس لینے میں مشکل کا سامنا ہے!-->!-->!-->…
برطانوی حکومت کا نواز شریف کے وارنٹ کی تعمیل کروانے سے انکار
لندن (ویب ڈیسک ) برطانوی حکومت نے نوازشریف کے وارنٹ گرفتاری کی تعمیل کروانے سے انکار کردیا ہے ، برطانوی حکام نے کہا کہ وارنٹس کی تعمیل کروانا ان کا کام نہیں ہے، پاکستان کے اندرونی سیاسی معاملات میں مداخلت نہیں کرے گی۔
اس حوالے سے میڈیا!-->!-->!-->…
بیسک ہیلتھ یونٹ بیروٹ میں ڈیڑھ ماہ سے حفاظتی ٹیکے اور ویکسین غائب
ایوبیہ(عتیق عباسی سے)بی ایچ یو بیروٹ نومولود بچوں کیلئے قتل گاہ کا منظر پیش کرنے لگا,پچھلے ڈیڑھ ماہ سے بچوں کے حفاظتی ٹیکے اور ویکسین غائب ہو گئی متعلقہ عملہ لمبی تان کر سو گیا.
تفصیلات کے مطابق تحصیل و ضلع ایبٹ آباد کے علاقے سرکل بکوٹ!-->!-->!-->…
مریم نواز کی گرفتاری روکنے کیلئے جاتی امراء میں حفاظتی اقدامات
لاہور(ویب ڈیسک)مسلم لیگ ن نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز کی ممکنہ گرفتاری کے پیش نظر جاتی امراء حفاظتی اقدامات شروع کر دئیے اور ن لیگ نے مریم نواز کی گرفتاری روکنے کیلئے حکمت عملی طے کر لی
ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کو!-->!-->!-->…
انسٹیٹوشن آف انجینئرزسعودی عرب کابین الاقوامی آن لائن سیمینار
الریاض (ابرار تنولی) انسٹیٹوشن آف انجینئرز پاکستان سعودی عرب کے زیر اہتمام پہلے بین الاقوامی آن لائن سیمینار کا اہتمام کیا گیا جس میں سفیر پاکستان کی نمائندگی سفارتخانہ کے پولیٹیکل سیکرٹری سیف اللہ خان نے کی.
"جامعات اور صنعتوں کا!-->!-->!-->!-->!-->…
نوازشریف کےبیانات پرپاکستان مخالف لوگ بغلیں بجارہےہیں، وزیراعظم
اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام )وزیراعظم عمران خان نے قوم اداروں کےساتھ کھڑی ہے، سول ملٹری تعلقات میں کوئی تناؤنہیں، فوج آئینی حدودمیں رہتےہوئےجمہوری حکومت کےساتھ ہے۔
وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت حکومتی ترجمانوں کا اجلاس ہوا جس میں!-->!-->!-->…
ٹرمپ بڑی عمر کے ہیں، کورونا جان لیوا ہو سکتا ہے، تحقیق
فوٹو: ٹوئٹر واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ان کی اہلیہ میلانیہ اور ان کی 31سالہ مشیر ہوپ ہکس بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئیں۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خود ہی ٹوئٹر کے ذریعے کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کی ہے اور!-->!-->!-->…
عمران خان نے ٹرمپ، مودی سمیت تمام سربراہان مملکت کو پیچھے چھوڑ دیا
اسلام آباد(ویب ڈیسک)اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں وزیر اعظم عمران خان کے خطاب کی ویڈیو کو اقوام متحدہ کے یوٹیوب چینل پر سب سے زیادہ دیکھا گیا، بڑی آبادی کے باوجود بھارتی وزیراعظم مودی عمران خان کی مقبولیت کے آدھے وقت تک نہ پہنچ سکے، عمران!-->…
اشتہاری مجرموں کے انٹرویوز، تقریر اور خطاب نشر کرنے پر پابندی
فوٹو:آن لائن اسلام آباد(ویب ڈیسک )پیمرانے تمام ٹی وی چینلز کو مفرور اور اشتہاری قرار دیے جانے والےمجرموں کے انٹرویوز، تقاریر اور عوامی اجتماعات سے خطاب نشر کرنے اور ریکارڈنگ چلانے سے روک دیا۔
پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی!-->!-->!-->…
صحافی اشفاق تنولی پر تشدد، 7ملزمان جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
فوٹو : سکرین گریب
راولپنڈی (زمینی حقائق ڈاٹ کام ) معروف کرائم اور بیورو چیف راولپنڈی چینل فور اشفاق تنولی کو تجاوزات کیخلاف سی ڈی اے آپریشن کے دورانِ کوریج کرنے پر قبضہ مافیا نےتشدد کا نشانہ بنایا، اشفاق تنولی نے اس قاتلانہ حملے میں!-->!-->!-->…
ایبٹ آباد،سکول کو زبردستی تالہ لگا دیا گیا،طالبات کھلے آسمان تلے
ایوبیہ(عتیق عباسی) ایبٹ آباد کے علاقے پٹن خورد کے گورنمنٹ گرلز مڈل سکول کوبااثر افراد نے نوکری نہ ملنے پر تالہ لگا دیاطالبات کو سکول سے نکال کر کھلے آسمان تلے بٹھا دیا گیا.
سرکاری سکول کو زبردستی خالی کرانے والے شخص کا موقف ہے کہ یہ!-->!-->!-->…
کس کی جرأت کہ مجھ سے استعفیٰ مانگے،وزیر اعظم
فوٹو: فائل
اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان نے کارگل کے حوالے سے کہا ہے کہ اگر مجھ سے پوچھے بغیر کوئی آرمی چیف کارگل کرتا تو میں آرمی چیف کو فارخ کر دیتا، موجودہ سول ملٹری ریلشن پاکستان کی تاریخ کا سب سے بہتر ریلیشن ہے۔
نجی ٹی!-->!-->!-->!-->!-->…
حکومت کو مانتی ہی نہیں تو پھر مذاکرات کیسے؟مریم نواز
لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ میاں صاحب نے طے کرلیا ہے اب کسی سے کوئی بات نہیں ہوگی۔
لاہور میں پریس کانفرنس میں مریم نواز نے کہا کہ مریم نواز نے کہا کہ جب میں اس حکومت کو ہی نہیں مانتی!-->!-->!-->…
ایبٹ آباد،شہباز شریف کی گرفتاری کے خلاف لیگیوں کااحتجاجی مظاہرہ
ایوبیہ(عتیق عباسی )مسلم لیگ ن ضلع ایبٹ آباد نے مرکزی صدر میاں شہباز شریف کی گرفتاری اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف سمیت دیگر قیادت کے خلاف انتقامی کارروائیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا.
ایبٹ آباد میں ہونے والے اس احتجاج کی قیادت!-->!-->!-->…
نواز شریف اورالطاف حسین کے خطاب میں کوئی فرق نہیں رہا،شبلی فراز
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ نواز شریف اپنے اثاثے اور منی لانڈرنگ سے بنا ئے گئے پیسے اور خاندان کو کو بچانے کے لیے اداروں پرتنقید کر رہے ہیں۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں شبلی فراز نے کہا!-->!-->!-->…
عثمان بزدار سے ملاقات، ن لیگ کے5ارکان فارغ
فوٹو: سوشل میڈیا لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) مسلم لیگ ن کے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات کرنے والے 5ارکان اسمبلی کو پارٹی سے نکالنے کااعلان کردیا۔
مسلم لیگ ن کی طرف سے جاری کیے گئے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ وزیراعلی پنجاب عثمان!-->!-->!-->…