ْتحصیل مستوج ،32کلومیٹرسڑک کی اپنی مدد آپ کے تحت تعمیر جاری

محبوب الرحمان تنولی اسلام آباد : خیبر پختونخوا کے ضلع اپر چترال میں تین یونین کو نسلوں کی 39ہزار آبادی نے اپنی مدد آپ کے تحت ڈسٹرکٹ ہیڈ کوار ٹر بو نی سے تحصیل ہیڈ کوار ٹر مستوج تک 32کلو میٹر سڑک کی توسیع اور پختگی کے منصو بے پر کا م شروع…

آرمی چیف سے زلمےخلیل زاد اور امریکی کمانڈر کی ملاقات

فوٹو : آئی ایس پی آر راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے زلمے خلیل زاد اور افغانستان میں امریکی فوج کے سربراہ نے ملاقات کی ہے جس میں خطے کی صورتحال سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی آرکے مطابق جی ایچ کیو…

امریکہ کا پاکستان کیلئے اقتصادی مراعات کا اعلان

ویب ڈیسک دوحہ : امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان ایک معاہدے کی کوشش کر رہے ہیں۔ یہ اقدام داخلی امن کے حوالے سے اٹھایا جا رہا ہے۔ امریکا کے نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمتی عمل زلمے خلیل زاد نے…

ڈھول بجانے والےمشرف کیلئے بھی ڈھول بجائیں،مریم نواز

ویب ڈیسک لاہور: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے آئین اور قانون کی بات کریں تو غداری کے مقدمات بنتے ہیں۔ نواز شریف کا مقدمہ گلی گلی اور گھر گھر پہنچ چکا ہے،فیصلہ کن جدوجہد میں داخل ہونے جارہے ہیں۔ لاہور میں پارٹی اجلاس سے…

وزیراعظم اور اداروں سے مایوس شہری کی ٹرمپ سےاپیل

فوٹو: زمینی حقائق ڈاٹ کام ، فائل اسلام آباد(محبوب الرحمان تنولی)وزیراعظم عمران خان، بیت المال ، ذکوة کمیٹی اور دیگر اداروں کو مالی مدد کی درخواستیں کرکے تنگ آنے والے ہری پور کے شہری نے بیوی کے علاج کیلئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے مدد کی…

نیپرا نے ایک بار پھر بجلی مہنگی کردی

فوٹو: فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 83 پیسے کا اضافہ کر نے کا نوٹیفکیشن جاری کردیاہے۔ نیپرا کی طرف سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ بجلی کی قیمت میں اضافہ…

وزیراعظم کی بےسہارا افراد کو اداروں تک رسائی دینے کی ہدایت

فوٹو : فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام ) وزیر اعظم عمران خان نے کمزور اور بے سہارا افراد کو سرکاری اداروں، محکموں تک زیادہ اور آسان رسائی کو مزید آسان بنانے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔ وزیراعظم کی ہدایت پر تمام صوبوں…

پاگل کتے نےخاتون سمیت 12 افراد کو کاٹ لیا

فوٹو : فائل ایوبیہ(عتیق عباسی)تحصیل لورہ کے مرکزی بازار لورہ اور محلقہ ویلیج کونسل ڈھیری کیالہ کے محلہ بگلہ میں پاگل کتے نے ایک خاتون سمیت 12 افراد کو کاٹ کر زخمی کر دیا. تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز محلہ بگلہ میں قبرستان پر جنازے کے…

پاس ورڈ ہیکنگ سے بچنے کا ٹول متعارف

فوٹو : شٹر اسٹاک اسلام آباد : گوگل کو اس بات کی فکر رہتی ہے کہ صارفین کے پاسورڈز چوری کیوں ہوتے ہیں کیونکہ ہر سال لاکھوں بلکہ کروڑوں آن لائن اکاﺅنٹس ہیک ہوجاتے ہیں اور اس کی وجہ کمزور پاسورڈز ہوتےہیں۔ حیرت انگیز طور پر 2011 سے ہر سال…

نوازشریف کومزید30 دن کی مہلت مل گئی

ویب ڈیسک اسلام آباد : اسلام آبادہائی کورٹ نے نواز شریف کو اشتہارجاری کرنے کا حکم دیا ہے لیکن عملاً سابق وزیراعظم کو مزید 30 دن کا وقت مل گیا ہے،29 دن بعد نواز شریف کو موت القریب ثابت کرنے والی ان کی قانونی ٹیم نیا جواز اور نیا راستہ…

پشاور، بھارتی اداکار، دلیپ کمار، کے گھر کی خریدکا عمل شروع

فوٹو : سوشل میڈیا پشاور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)بھارت کے ور سٹائل لیجنڈ ادا کار یوسف خان المعروف دلیپ کمار اور اج کپور کے پشاور میں گھر وں کو میوزیم بنانے کیلئے خیبرپختونخوا حکومت نے سیکشن فور نافذ کردیا ہے، محکمہ آثار قدیمہ گھر خرید کر…

شاہ محمود کا سعودی ہم منصب سے رابطہ، حوثی حملوں کی مذمت

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے سعودی ہم منصب شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود سے ٹیل فونک رابطہ ہوا ہے. بدھ کو دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ کے مابین ہونے والی بات چیت میں دو طرفہ تعلقات، خطے کی صورت حال…

بغاوت کیس، لیگی رہنما تھانے پہنچ گئے، پولیس کاگرفتاری سے انکار

ویب ڈیسک لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف بغاوت کے مقدمہ میں نامزد مسلم لیگ (ن) کے رہنما گرفتاری دینے تھانہ شاہدرہ لاہور پہنچ گئے لیکن پولیس نے انہیں گرفتار کرنے سے انکار کردیا،تھانے کے باہر لیگی کارکن شدید نعرے بازی کرتے رہے۔…

پہلے کرپشن کی، پھر سودا کر لیا ،مخدوم جلیل الزمان رہا

فوٹو: فائل حیدر آباد(ویب ڈیسک) پیپلزپارٹی کے مرحوم رہنما مخدوم امین فہیم کے بیٹے مخدوم جلیل الزماں ڈیڑھ کروڑ روپے کی کرپشن میں پلی بارگین کرکے رہا ہو گئے، دس سال کی نااہلی قبول کرلی۔ حیدرآبادکی احتساب عدالت نے مخدوم جلیل الزماں کی پلی…

غدار وہ ہوتے ہیں جو کشمیر کا سودا کریں، شاہد خاقان

فوٹو: سکرین گریب اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام )سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ جو ملک کو نقصان پہنچاتا ہے غدار وہی ہوتا ہے، غدار وہ ہوتے ہیں جو کشمیر کا سودا کرتے ہیں، غدار وہ ہوتے ہیں جو سی پیک بند کرتے ہیں، غداری اور حب…

پاکستانی گلوکار جنس تبدیلی کے بعد لڑکی بن گیا

فوٹو: سوشل میڈیا ئاسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پیدائش سے لے کر بلوغت تک پہنچنے والا پاکستانی گلوکار جنس تبدیل کروا کر لڑکی بن گیا۔ اس حوالے سے میڈیا رپورٹ کے مطابق لڑکے کے طور پر پیدا ہو کر جوانی سے قبل اپنی جنس تبدیل کروانے والی…

ایوبیہ،15سال گزر گئے، سکول تعمیر نہ ہو سکا

ایوبیہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام )ایوبیہ کی یونین کونسل بکوٹ پیخو نکر میں دوہزار پانچ کے زلزلہ میں تباہ ہونے والے سکول کی عمارت 15 سال سے دوبارہ تعمیر نہ ہو سکی طالبعلم کھلے آسمان تلے تعلیم حاصل کرنے پر مجبور ہیں. زلزلہ کے بعد تعمیر نو کا آغاز…

نواز شریف کو امریکہ کا گرین سگنل ملا

ویب ڈیسک اسلام آباد : وزیراعظم نوازشریف نے کسی تیسرے ملک کے ذریعے امریکیوں سے رابطہ کیا ، جس میں ان سے کہا کہ اس حکوموت پر دباو ڈالنے کے لیے ہماری مدد کی جائے. ان خیالات کا اظہار سینیئر تجزیہ کار شاہین صہبائی نے کیا ۔ نجی ٹی وی چینل…

! شرم آرہی ہے

ارشاد بھٹی پہلا منظر، نواز شریف صاحب کی کبھی کسی سے نہ بن پائی، جنرل آصف نواز کو آرمی چیف لگایا مگر بن نہ سکی، جنرل وحید کاکڑ سے بن نہ سکی، جہانگیر کرامت سے بن نہ سکی، جنرل پرویز مشرف کو آرمی چیف لگایا مگر بن نہ سکی، جنرل راحیل شریف…

زلزلہ متاثرین سے دروغ گوئی کب ختم ہو گی؟

وقار فانی مغل کل قیامت صغریٰ کو پندرہ برس ہو جائیں گے،ایرا،پیرا اور این ڈی ایم اے متاثرین کو نیو سٹی دینے میں تاحال ناکامی سے دوچار ہیں۔تحریک نیو بکریال سٹی بر لب دریا و سڑک احتجاجی کیمپ لگائے بیٹھی ہے۔طرفہ تماشہ یہ ہے کہ اس بار پبلک…