مقبوضہ کشمیر میں انسانوں سے جانوروں والا سلوک
لاہور: وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی معید یوسف نے کہا ہمیں مقبوضہ کشمیرکے حالات کا پتہ ہے بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانوں سے جانوروں والاسلوک کررہا ہے۔
معید یوسف نے لاہور میں پریس کانفرنس میں کہا بھارت کے توسیع پسندانہ عزائم سے خطے!-->!-->!-->…
ایوبیہ،جی ڈی اے کے زیر اہتمام ڈیپارٹمنٹل کرکٹ ٹورنامنٹ،ایلیٹ فورس کی جیت
فوٹو : زمینی حقائق ڈاٹ کام
https://twitter.com/MehboobTanoli/status/1317300656923869184?s=19
ایوبیہ(عتیق عباسی )گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے زیر اہتمام انٹر ڈیپارٹمنٹل کرکٹ ٹورنامنٹ کا رنگا رنگ انعقاد کیا گیا یہ ایونٹ ایوبیہ خانسپور!-->!-->!-->!-->!-->…
انڈیا کیخلاف 166رنز میری یادگار اننگز تھی، انیس جاوید
نابینا کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر انیس جاوید کا انٹرویو
ثاقب لقمان قریشی
نام: انیس جاویدرہائش: بارہ کہو(اسلام آباد)تعلیم: ایم-ایس –سی مطالعہ پاکستان (قائداعظم یونیورسٹی)شعبہ: لیب اسسٹنٹ قائداعظم یونیورسٹیکھیل: سابق کپتان اور موجودہ آل!-->!-->!-->!-->!-->…
پاکستان کی کرکٹ میں خواتین کمنٹیٹرز کی شروعات
فوٹو: پی سی بیراولپنڈی(سپورٹس ڈیسک)نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں خواتین کمنٹیٹرز ،تبصرہ نگاروں اور میدان سے اپ ڈیٹ دیتی میزبان نے پاکستان کرکٹ کو ایک نیا موڑ اور نیا رنگ دیا ہے۔
اس جدت کا کریڈٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کو ہی جاتا ہے کیونکہ پی سی بی!-->!-->!-->…
مریم نواز اور بلاول بھٹو زرداری کا گوجرانوالہ جلسہ سے خطاب
گوجرانوالہ( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ آج میں آج آپ کے پاس نوازشریف، مریم نواز، مسلم لیگ ن یا اپوزیشن کا مقدمہ نہیں لے کر آئی ہوں، میں آج آپ کے پاس آپ کا مقدمہ لے کر آئی ہوں۔
گوجرانوالہ میں!-->!-->!-->…
سیشن کورٹ نے کنٹینر ہٹانے کا حکم دے دیا
گوجرانوالہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام ) گوجرانوالہ کی سیشن کورٹ نے راستوں میں لگے غیرقانونی کنٹینرہٹانے کا حکم دے دیا ہے آرپی او، سی پی او ، کمشنر اور ڈپٹی کمشنر فوری کنٹینر ہٹا کر راستوں کو کلیئر کروائیں
عدالتی حکم میں کہا گیا ہے کہ پی ڈی ایم!-->!-->!-->…
قومی اسمبلی میں اپوزیشن نعروں کی گونج، وزیراعظم کو جانا پڑا
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)قومی اسمبلی میں اپوزیشن نے حکومت کیخلاف شدید احتجاج کیا ، آٹا چینی چورکی سرکار نہیں چلے کی گونج بلند ہوئی تو وزیراعظم عمران خان اٹھ کر ایوان سے باہر جانا پڑ گیا۔
قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر اسد قیصر کی زیر!-->!-->!-->…
حکمران اب ہم سے این آر او مانگ رہے ہیں، مولانا، بلاول
فوٹو: فائللاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اپوزیشن نہیںاب حکمران ہم سے این آراو مانگ رہے ہیں لیکن ہم انہیں این آر او نہیں دے رہے ہیں۔
گوجرانوالہ روانگی!-->!-->!-->…
لیگی کارکن رکاوٹیں ہٹانے کیلئے کرین بھی ساتھ لائے
کامنونکی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) مسلم لیگ ن کے کارکن گجرانوالہ سیڈیم میں پی ڈی ایم میں شرکت کیلئے آتے وقت راستے کی رکاوٹیں ہٹانے کیلئے کرین بھی ساتھ لائے ہیں۔
اس موقع پر مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے اپنے ٹوئٹر اکاونٹ سے لیگی قافلے!-->!-->!-->…
ایوان صدر میں پانی لیک ہوتاہے، خاتون اول ثمینہ علوی
اسلام آباد(ویب ڈیسک) خاتون اول ثمینہ علوی نےایوان صدر کے حوالے سے بات کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ ملک کی اتنی بڑی اہم ترین عمارت میں پانی لیک ہوتا ہے اور ایوان صدر کا ماضی میں اس طرح خیال نہیں رکھا گیا۔
خاتون اول نے، انڈیپینڈنٹ اردو ، کو!-->!-->!-->…
پانچ سال پورے کرنے کیلئے این آر او نہیں دو ں گا، وزیراعظم
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے مشکل فیصلے ہی آپ کوآگے لے جاتے ہیں اور مشکل فیصلے کرنے پڑتے ہیں، کبھی کبھی میرے سامنے بھی دو راستے آجاتے ہیں، سارے ڈاکو شور مچاتے ہیں، میرے لیے آسان راستہ ہے کہ اپوزیشن کو معاف!-->…
یہ فیاض الحسن چوہان کون ہے؟میں نہیں جانتی، مریم اورنگزیب
ویب ڈیسکلاہور:مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ یہ فیاض الحسن چوہان کون ہے؟ میں نہیں جانتی نہ ہی ان کی کسی بات کاجواب دینا چاہتی ہوں۔
مریم اورنگزیب گوجرانوالہ میں پی ڈی ایم کے جلسہ کے حوالے سے تفصیلات بتا رہی تھیں اس دوران!-->!-->!-->…
گوجرانوالہ میں آج پی ڈی ایم جلسہ ، قافلوں کی آمد جاری
گوجرانوالہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام)اپوزیشن جماعتوں کے اتحادپی ڈی ایم کا آج گوجرانوالہ کے جناح سٹیڈیم میں جلسہ کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں، مختلف شہروں سے قافلوں کی آمد جاری ہے۔
جلسہ سے خطاب کیلئے 80 فٹ لمبا اور 24 فٹ چوڑا سٹیج تیار کیا گیا!-->!-->!-->…
مہنگائی پر جلد قابو پا لیں گے،عبدالحفیظ شیخ
لاہو ر: وزیر اعظم کے مشیر برائے خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ حکومت نے ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچالیا اور یہ یقین دہانی کرائی ہے کہ مہنگائی پر بھی جلد قابو پالیں گے۔
گورنر ہاؤس لاہور میں مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے بزنس کمیونٹی سے!-->!-->!-->…
ثانیہ مرزا کی اذہان ملک کے ساتھ چہل قدمی کی تصویر وائرل
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی اپنےبیٹے اذہان ملک کے ساتھ چہل قدمی کرتے ہوئے لی گئی تصویر انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئی۔
بھارت اور پاکستان سمیت دنیا بھر میں شعیب ملک اور اٴْن کی اہلیہ ثانیہ مرزا کے مداح موجود ہیں جو!-->!-->!-->…
زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی، ترسیلات زر میں ریکارڈ اضافہ
کراچی(ویب ڈیسک) 35 کروڑ ڈالر کی کمی سے زرمبالہ کے ذخائر 12 ارب ڈالرز کی سطح سے بھی نیچے آگئے ہیں گزشتہ ہفتے بھی ذخائر میں کمی ہوئی تھی.
زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی سےڈالر کی قیمت میں اضافہ ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے، بیرونی ادائیگیوں کی!-->!-->!-->…
موٹروے ریپ،ملزم عابد علی کیسے گرفتار ہوا؟
جاوید چوہدری
موٹروے کا سانحہ 9 ستمبر کی صبح تین بجے پیش آیا‘ عابد علی عرف عالی اور شفقت علی عرف بگانے خاتون کو لوٹنے کے بعد بچوں کے سامنے زیادتی کا نشانہ بنایا‘ خاتون کو پہلے عابد علی نے ریپ کیا‘ شفقت اس دوران بچوں پر پستول تان کر کھڑا!-->!-->!-->…
دنیا میں 7براعظم ہیں ، ہمارے پاس بابر اعظم ہیں، جویریہ خان
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک ) قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان جویریہ خان نے منفرد انداز میں سالگرہ کی مبارک باد پیش کی ہے جس پر مداحوں نے خوب دل کھول کرداد دی۔
بر اعظم آج اپنی 26ویں سالگرہ پر جہاں ساتھی کھلاڑیوں،!-->!-->!-->…
شمالی وزیرستان، دہشتگردوں کا حملہ، افسر سمیت 6 اہلکار شہید
راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں فوجی قافلے پر دہشت گردوں کے حملے میں 6 سیکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے۔
آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق دہشت گردوں نے دیسی ساختہ بم (آئی ای ڈی) سےحملہ کیا جس کے!-->!-->!-->…
کوسٹل ہائی وے پر دہشتگردوں سے جھڑپ، 14سکیورٹی اہلکار شہید
راولپنڈی : بلوچستان کے علاقے میں کوسٹل ہائی وے پر سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ میں 14 سیکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے جبکہ دہشتگردوں کو شدید جانی نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق اورماڑہ میں کوسٹل!-->!-->!-->…