بندوق کا جواب ڈنڈے سے کیوں نہ دیں؟ انسان ہیں مردہ لاشیں نہیں،مولانا
ملتان (زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان ڈنڈے سے جواب دینے کے موقف کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بندوقوں سے ماریں ہم ڈنڈوں سے بھی جواب نہ دیں کیا ہم مردہ لاشیں ہیں جو خاموش بیٹھے رہیں؟
ملتان میں!-->!-->!-->…
سیاسی اناڑیوں کی ڈرائیونگ سےحادثات ہونگے، شہباز نے اچھی بات کی،شیخ رشید
اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام ) وفاقی وزیر برائے ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا کہ شہباز شریف ڈائیلاگ چاہتے ہیں اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہبازشریف نے قومی سطح پر مذاکرات کی اچھی بات کی ہے.
شیخ رشید احمد نے پریس کانفرنس میں کہا کہ نواز!-->!-->!-->…
ڈسٹنکٹو انٹرنیشنل عرب فیسٹیول ایوارڈ سجل علی کے نام
فوٹو : انسٹاگرام
کراچی(ویب ڈیسک) پاکستان کی خوبرو اداکارہ سجل علی نے ڈسٹنکٹو انٹرنیشنل عرب فیسٹیول ایوارڈ (ڈیفا) اپنے نام لیا۔
خیال رہے ڈسٹنکٹو انٹرنیشنل عرب فیسٹیول ایوارڈ ہر سال منعقد کیا جاتا ہے اور رواں سال فیسٹیول کی رنگا رنگ!-->!-->!-->!-->!-->…
پی ڈی ایم نے کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی کی تورہنما گرفتار ہونگے،فیاض چوہان
لاہور(ویب ڈیسک)پنجاب کےوزیرِ جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی کی تو رہنماوں کو گرفتار کر کے مقدمات بھی درج کئے جائیں گے۔
نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں میں گفتگو!-->!-->!-->…
پاکستان میں کورونا سے مزید 40 افراد انتقال کر گئے
فوٹو : فائل
اسلام آباد: کورونا وائرس سے مزید 40 افراد انتقال کر گئے جس کے بعد ملک میں اس وائرس سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 8025 ہوگئی ہے۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں 33 ہزار 302 کورونا!-->!-->!-->!-->!-->…
ٹک ٹاک کے جنون نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی
فوٹو : سکرین گریب
کراچی :ٹک ٹاک کیلئے ویڈیو بناتے نوجوان سکیورٹی گارڈز نے گن اپنے سینے پر رکھی اور گولی چل گئی، ویڈیو بنانے والا پہلے ہی کہہ رہا تھا نہ کر مرجائے گا.
واقعہ گلشن معمار کی فلور ملز کی سکیورٹی میں پیش آیا جہاں سکیورٹی پر!-->!-->!-->!-->!-->…
ملتان کا جلسہ ضرور ہوگا، کارکن ڈنڈے کا جواب ڈندے سے دیں، فضل الرحمان
ملتان(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پی ڈی ایم کے ملتان میں جلسہ کیلئے پیپلز پارٹی کے جیالے دن بھی رکاوٹیں ہٹانے کی کوشش میں متعدد گرفتار ہوئے، بعد میں اپوزیشن اتحاد کے اجلاس کے بعد مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ کل ہر صورت ملتان میں جلسہ ہوگا.
!-->!-->!-->…
چیئرمین نیب نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے الزامات پر فوری ایکشن لے لیا
اسلام آباد(ویب ڈیسک)ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کے الزامات پر چیئرمین نیب جاوید اقبال نے فوری نوٹس لیتے ہوئے کیس کا متعلقہ ریکارڈ طلب کرلیا ہے۔
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، وزیراعظم عمران!-->!-->!-->…
وزیراعظم کی صدارت میں آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر میں اجلاس
اسلام آباد :سیاسی اور عسکری قیادت کاوزیر اعظم کی صدارت میں اہم اجلاس ہوا جس میں ملکی اور قومی سلامتی کی صورتحال زیر بحث آئی.
آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر میں ہونے والے اجلاس میں قومی سلامتی سے متعلق اہم امور پر مشاورت کی گئی اور اعلیٰ قومی!-->!-->!-->…
بابر اعظم پرلاہور کی رہائشی لڑکی کے جنسی زیادتی کے الزامات
فوٹو: فائل
لاہور(ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم پر لاہور کی رہائشی لڑکی حامیزہ مختار نے جنسی زیادتی، تشدد اور مال بٹورنے کے سنگین الزامات لگائے ہیں۔
گزشتہ روز لاہور میں پریس کانفرنس میں حامیزہ مختار نے دعویٰ کیا کہ وہ!-->!-->!-->!-->!-->…
جہانگیر ترین انکوائری میں ملوث پائے گئے تو سزا ملے گی
اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے جہانگیرترین بہت مشکل وقت سے گزر رہے ہیں۔ اسی طرح خسروبختیار کے بھائی کیخلاف بھی تحقیقات ہورہی ہیں، ادارے آزاد ہیں، اداروں میں کسی طرح کی کوئی مداخلت نہیں ہے۔
نجی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو!-->!-->!-->…
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں یکم دسمبرسے بڑھانے کی تجویز
اسلام آباد( ویب ڈیسک) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کئے جانے کاامکان ہے اوگرا نے قیمتیں بڑھانے کیلئے سمری تیار کرلی ہے ۔
ذرائع کے مطابق اوگرا کی مجوزہ قیمت کے مطابق پٹرول 2 روپے 50 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت پونے 3!-->!-->!-->…
شہبازنے نوازشریف کی عدالت میں گارنٹی دی تھی،وزیراعظم
فوٹو:سکرین گریباسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے جو کہتا ہوں فوج وہ بات مانتی ہے اب تک ایسی کوئی چیز نہیں ہوئی کہ مجھے فوج سے الجھنا پڑے حکومت پر فوج کا دباو نہیں ہے۔
عمران خان نے نجی ٹی وی کو انٹرویو میں کہا کہ بطور!-->!-->!-->…
گلگت بلتستان کابینہ کی تشکیل کی منظوری
اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام )وزیراعظم عمرن خان گلگت بلتستان کابینہ کی تشکیل کی منظوری دے دی ہے۔
فتح اللہ ، راجاناصر عباس ، سہیل عباس، شمس لون ، راجامحمد زکریا اور حاجی شاہ بیگ کو گلگت بلتستان کی کابینہ میں شامل کیا گیا ہے.
جاوید!-->!-->!-->!-->!-->…
پاکستان میں کورونا سے مزید 45 افراد انتقال کر گئے
اسلام آباد(ویب ڈیسک) کورونا وائرس سےپاکستان میں 24 گھنٹے کے دوران مزید 45 مریض انتقال کر گئے مزید 3045 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی۔
کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر!-->!-->!-->…
ایران کا اپنے ایٹمی سائنسدان کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان
تہران(ویب ڈیسک)ایران نے اپنے ایٹمی پروگرام کے بانی محسن فخری زادے کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان کردیا ہے اور کہا ہے کہ محسن فخری زادے کے قاتل پچھتائیں گے.
ایران کے ایٹمی پروگرام کے بانی سائنسدان محسن فخری زادے کے قتل پر ایرانی قیادت نے!-->!-->!-->…
نواز شریف اور شہباز شریف کی والدہ کو سپرد خاک کر دیا گیا
فوٹو : سوشل میڈیا
لاہور(ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم نوازشریف اور شہباز شریف کی والدہ کو سپرد خاک کردیا گیا ، شریف فیملی کے افراد، لیگی رہنما اور دیگر نماز جنازہ میں شریک ہوئے
بیگم شمیم اختر کی نماز جنازہ مفتی راغب نعیمی نے پڑھائی اور ان!-->!-->!-->!-->!-->…
سٹیل ملز،گولڈن شیک ہنڈکے تحت فی ملازم کو 23 سے 80 لاکھ روپے ملیں گے
کراچی : پاکستان سٹیل ملز کے سالوں سے جاری بحران کا نزلہ ملازمین پر گر گیاوفاقی قومی ادارے پاکستان اسٹیل ملز کے 4 ہزار 544 ملازمین کو برطرف کردیا ہے۔
ترجمان اسٹیل ملز نے ملازمین کی برطرفی کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ جن ملازمین کو برطرف!-->!-->!-->…
مہوش حیات نے بوائے فرینڈ اور شوہر کا نام بتا دیا
فوٹو: فائلاسلام آباد( ویب ڈیسک) فلمی اداکارہ مہوش حیات کہتی ہیں کہ اگر انہیں شادی کے لیے کسی مرد کو منتخب کرنے کا کہا جائے گا تو وہ فہد مصطفیٰ کو منتخب کریں گی اور اگر بوائے فرینڈ کا انتخاب ہو تو ہمایوں سعید کو منتخب کروں ، بلاول بھٹو!-->…
اسرائیل کو تسلیم کرنے کا سوچا بھی نہیں جا سکتا، وزیراعظم
اسلام آباد(ویب ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے پاکستان میں کورونا وائرس کی صورتحال روز بروز بڑھ رہی ہے۔ اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کو موجودہ حالات میں جلسے بند کر دینے چاہیں۔
ترجمانوں اور پارٹی رہنماؤں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے!-->!-->!-->…