سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے نہیں کرائے جا سکتے، سپریم کورٹ
اسلام آباد :سپریم کورٹ نے سینیٹ الیکشن پر اپنی رائےدے دی،سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے نہیں کرائے جا سکتے، یہ انتخابات آئین اور قانون کے تحت ہی ہونگے۔
سپریم کورٹ کے لارجر بینچ کا 4-1 کی اکثریت سے فیصلہ سامنے آیا ۔ جسٹس یحییٰ آفریدی نے!-->!-->!-->…
لاہور قلندر نے کراچی کنگز کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا
کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان سپر لیگ کے اہم میچ میں لاہور قلندر نے کراچی کنگز کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی.
لاہور قلندرز نے ہدف کا تعاقب شروع کیا تو کپتان سہیل اختر پہلے اوور کی چوتھی گیند پر صفر پر رن آؤٹ ہو کر واپس پویلین لوٹ!-->!-->!-->…
کشمیرایک طرف رکھ کربھارت سے بات چیت غداری ہوگی،وزیر داخلہ
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ مسئلہ کشمیر ایک طرف رکھ کر بھارت سے بات چیت ملک، قوم اور کشمیریوں کے ساتھ غداری ہوگی۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں پاکستان کے وزیر داخلہ نے واضح کیا کہ بھارت کے!-->!-->!-->…
البیرونی نے جہلم میں پہلی بار دنیا کی پیمائش کی ،وزیراعظم
جہلم ( زمینی حقائق ڈاٹ کام )وزیراعظم عمران خان نے ضلع جہلم کے قلعہ نندانہ میں البیرونی پوائنٹ میں ثقافتی ٹریل کا افتتاح کردیا، وزیراعظم نے کہا کہ یہاں سے دنیا کی تاریخ میں پہلی بار البیرونی نے دنیا کی پیمائش کی کوشش کی تھی۔
ضلع جہلم میں!-->!-->!-->…
لاہور قلندر اور کراچی کنگز کا میچ آج شام کھیلا جائے گا
کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان سپر لیگ میں آج دفاعی چیمپئن کراچی کنگ لاہور قلندر کے درمیان میچ کھیلا جائے گا۔
نیشنل سٹیڈیم کراچی میں یہ میچ شام 7بجے شروع ہوگا ، پاکستان سپر لیگ میں اب تک دونوں ٹیمیوں کے جیت کا تناسب ایک ہی ہے اور!-->!-->!-->…
وزیراعظم نے تجویز مسترد کردی، پٹرول وڈیزل کی قیمتیں برقرار
اسلام آباد: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے کا خطرہ آئندہ 15دن کیلئے ٹل گیاہے اور حکومت کی جانب سے آئندہ 15 روز کے لئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
اوگرا نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول کی قیمت میں 20 روپے!-->!-->!-->…
ورلڈ کپ، بھارت نےتحفظات دور نہ کئے تو ایونٹ شفٹ کرنا ہوگا،پاکستان
کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف پر محمد حفیظ کو سینٹرل کنٹریکٹ کی پیشکش پر موقف سامنے آیا ہے تاہم یہ وضاحت نہیں کی گئی کہ پاکستان میں ٹی ٹوئنٹی کے ٹاپ پرفارمر محمد حفیظ کو سی کیٹیگری کی پیشکش کیوں کی گئی۔
چیئرمین پی!-->!-->!-->…
انگین التان دوزیتان کا کاشف ضمیر کیخلاف قانونی چارہ جوئی کااعلان
اسلام آباد( ویب ڈیسک) ترکی کے ڈرامے ارطغرل غازی کے ہیرو ترکش اداکار انگین التان دوزیتان نے کاروباری شخصیت کاشف ضمیر سے برانڈ ایمبیسڈر کا معاہدہ منسوخی کے بعد ان کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا بھی فیصلہ کرلیاہے۔
انگین التان دوزیتان کے میڈیا!-->!-->!-->…
بھارتی کرکٹر یوسف پٹھان نے کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا
نئی دہلی (سپورٹس ڈیسک )بھارتی کرکٹ ٹیم میں اپنے جارحانہ بیٹنگ سے دھوم مچانے والے یوسف پٹھان نے تما م طرز کی کرکٹ کو خیر باد کہہ دیاہے۔
یوسف پٹھان نے اپنے بیان میں کہا کہ وقت آگیا ہے کہ میں اپنی زندگی کی اس اننگز پر فل اسٹاپ لگاؤں لہٰذا!-->!-->!-->…
سعودی عرب پر حوثیوں کے یمن سے میزائل حملے ناکام بنا دیئے گئے
فوٹو: العربیہ ، فائلالریاض( شاہ جہاں شیرازی) سعودی عرب پر بلیسٹک میزائل سے حملوں کی کوشش عرب اتحاد نے ناکام بنا دی اور میزائیلوں کو فضا ء میں ہی تباہ کردیا گیا تاہم ملبہ گرنے سے ایک گھر کو نقصان پہنچا ہے۔
حوثی باغیوں کی جانب سے سنیچرکی!-->!-->!-->…
گورنر پنجاب کے صاحبزادے انس سرور اسکاٹش لیبر پارٹی کے سربراہ منتخب
فوٹو: فائللندن:تحریک انصاف کے سینئر رہنما اورگورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کے صاحبزادے انس سرور اسکاٹش لیبر پارٹی کے پہلے مسلمان سربراہ منتخب کر لیے گئے ہیں۔
انس سرور بھاری اکثریت سے اسکاٹش لیبر پارٹی کے لیڈر منتخب ہوئے ہیں اور انہیں!-->!-->!-->…
سعودی صحافی کا قتل، امریکی انٹیلی جنس رپورٹ پر پاکستان کا موقف
فوٹو: فائل
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)ترکی میں سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل سے متعلق امریکی انٹیلی جنس رپورٹ پر پاکستان کا ردعمل بھی سامنے آ گیا ہے۔
اس حوالے سے دفتر خارجہ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سعودی حکومت نے!-->!-->!-->!-->!-->…
ہنزہ ، گلیشئر جھیل ٹوٹنے کا خدشہ، محکمہ موسمیات کاالرٹ جاری
فوٹو: فائل
اسلام آباداسلام آباد: ہنزہ میں گلیشئر سے بننے والی ایک اور جھیل کے کسی بھی وقت قدرتی بندھ ٹوٹنے کےخدشہ پیدا ہو گیا ، محکمہ موسمیات نے الرٹ بھی جاری کردیاہے۔
یہ برفنانی جھیل ہنزہ کے علاقے حسن آباد میں بنی ہوئی ہے، محکمہ!-->!-->!-->!-->!-->…
صحافیوں کے مسائل حل کرنے کیلئے کوشاں ہیں،ترجمان ق لیگ خیبرپختونخوا
پشاور(ویب ڈیسک )پاکستان مسلم لیگ ق کے صوبائی ترجمان خیبر پختون خواہ صفدر خان باغی نے کہا ہے مسلم لیگ ق کی صوبائی و مرکزی قیادت صحافیوں کے مسائل حل کرنے کیلئے کوشاں ہے.
ان خیالات کا اظہار انھوں نے بین الاقوامی خبر رساں ادارے گلوبل ٹائمز!-->!-->!-->…
بندیا اسحاق کو گلوبل ٹائمز یورپ اخبار سے برطرف کردیا گیا
برلن(پریس ریلیز)روزنامہ گلوبل ٹائمز یورپ اخبار کی نمائندہ بندیا اسحاق کو ان کے ادارے سے فوری طور پر فارغ کر دیاگیا ہے.
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی طرف سے جاری پریس ریلیز میں بتایا گیا ہے کہ روزنامہ گلوبل ٹائمز یورپ اخبار کے چیف!-->!-->!-->…
Development of country and nation is impossible without education,Naz Farooq
MIRPUR KHAS:(Zameeni Haqaiq) Naz Farooq,A well-known social worker from Mirpur Khas said that getting education is very important for the young generation because without education the development of the country and the nation is!-->…
راولپنڈی میں ہولی ہیلپ سکول کی نئی برانچ کا افتتاح کر دیا گیا
راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)راولپنڈی میں ہولی ہیلپ سوسائٹی ویلفئر آرگنائزیشن کے تحت چلنے والے سکول ہولی ہیلپ سکول کی ایک اور برانچ کا افتتاح کر دیا گیا.
گرجا روڈ عمر کالونی میں ہولی ہیلپ سکول کی نئی برانچ کا افتتاح رابعہ عبداللہ!-->!-->!-->…
خاشوگی کے قتل پر امریکی رپورٹ حقائق کے برعکس ہے، سعودی عرب
ریاض(زمینی حقائق ڈاٹ کام)سعودی وزارت خارجہ نے امریکی سی آئی اے کی جانب سے جمال خاشوگی کے حوالے سے جاری رپورٹ کو مسترد کر دی ہے.
سعودی وزارت خارجہ نے رپورٹ پر ردعمل میں واضح کیا ہے کہ رپورٹ بے بنیاد اور حقائق کے منافی ہے جمال خاشوگی کا!-->!-->!-->…
کامیابی کیلئے نوجوان نسل کا تعلیم حاصل کرناضروری ہے، ناز فاروق
میرپورخاص(زمینی حقائق ڈاٹ کام )معروف سوشل ورکر ناز فاروق نے کہا کہ نوجوان نسل کیلئے تعلیم حاصل کرنا از حد ضروری ہے کیونکہ تعلیم کے حصول کے بغیر ملک و قوم کی ترقی ناممکن ہے.
بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کی رپورٹ کے مطابق ناز فاروق!-->!-->!-->…
حمزہ شہباز کو جیل سے رہا کر دیا گیا
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کو ضمانت پر کوٹ لکھپت جیل رہا کر دیا گیا۔
حمزہ شہباز کی ضمانت گز شتہ روز منظور ہوئی تھی آج تمام قانونی تقاضے پورے ہونے کے بعد لاہور کی کوٹ لکھپت جیل سے رہا کیا!-->!-->!-->…