۔ 26 ویں ترمیم جمہوریت کی راہ میں بہت بری رکاوٹ ہے،بیرسٹر گوہر
فائل:فوٹو
لاہور :چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کاکہنا ہے کہ 26 ویں ترمیم جمہوریت کی راہ میں بہت بری رکاوٹ ہے۔پی ٹی آئی ایوان کی بالادستی پر یقین رکھتی ہے۔ عمران خان بھی جیل میں اس ملک کے آزادی کے لیے ہے۔۔
لاہور ہائیکورٹ بار ایسوی ایشن…
ڈیلٹا ایئرلائن کا مسافر طیارہ ہنگامی لینڈنگ کے دوران بے قابو ہو کر الٹ گیا، 15 افراد زخمی
فائل:فوٹو
ٹورنٹو :کینیڈا کے ٹورنٹو پیئرسن ایئرپورٹ پر ڈیلٹا ایئرلائن کا مسافر طیارہ ہنگامی لینڈنگ کے دوران پائلٹ سے بے قابو ہو کر الٹ گیا۔
طیارے میں سوار تمام 80 افراد کو نکال لیا گیا ہے تاہم حادثے میں ایک بچے سمیت کم از کم 15 افراد…
ملٹری کورٹس کیس، بین الاقوامی اصولوں میں کہیں نہیں لکھا کہ سویلنز کا کورٹ مارشل نہیں ہو سکتا، جسٹس…
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سپریم کورٹ میں ملٹری کورٹس کیس کی سماعت کے دوران سلمان اکرم راجہ نے دلائل مکمل کرتے ہوئے ملٹری کورٹس فیصلے کے ایک حصے پر اعتراض اٹھا دیا۔ جسٹس نعیم اختر افغان نے ریمارکس دیے کہ بین الاقوامی اصولوں میں کہیں نہیں لکھا کہ…
مصطفی قتل کیس ، ملزم ارمغان کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
فائل:فوٹو
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے مصطفیٰ عامر کے قتل کے مقدمہ میں گرفتار ملزم ارمغان کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔عدالت نے ریمارکس میں کہا کہ مار پیٹ کی وجہ سے جسمانی ریمانڈ نہیں ملا، بتائیں کیا تشدد ہوا ہے؟
سماعت شروع…
حکومت میں آ کر 26 ویں آئینی ترمیم کو ختم کریں گے، عمر ایوب
فائل:فوٹو
پشاور:پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء واپوزیشن لیڈ عمر ایوب نے کہا ہے کہ حکومت میں آ کر 26 ویں آئینی ترمیم کو ختم کریں گے، عمر ایوب کا کہنا تھا کہ پاکستان میں تمام اپوزیشن جماعتیں متحد ہوگئی ہیں، رمضان کے بعد ایک بھرپور مہم چلائیں…
پاکستان خطے میں اپنی بقا کیلئے تمام ضروری اقدامات کرے گا،بلاول بھٹو
فائل:فوٹو
میونخ: پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان چین اور امریکا کے درمیان پل کا کردار ادا کر سکتا ہے۔پاکستان خطے میں اپنی بقا کیلئے تمام ضروری اقدامات کرے گا۔
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے میونخ میں سکیورٹی…
امریکا کے وسطی اور مشرقی حصوں میں شدید برفانی طوفان، 14 افراد ہلاک
فائل:فوٹو
مونٹانا : امریکا کے وسطی اور مشرقی حصوں میں شدید برفانی طوفان، تیز ہواوٴں اور شدید سردی کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 14 ہو گئی جبکہ کئی افراد لاپتہ ہیں۔
نیشنل ویدر سروس کے مطابق مونٹانا اور نارتھ ڈکوٹا میں درجہ حرارت منفی 51 ڈگری…
کراچی میں واٹرٹینکرکی ٹکرسےشہری جاں بحق،مشتعل افراد نے5ٹکرزکوآگ لگادی
فائل:فوٹو
کراچی: کراچی میں واٹرٹینکرکی ٹکرسےشہری جاں بحق،مشتعل افراد نے5ٹکرزکوآگ لگادی ایک اور موٹر سائیکل سوار شہری زندگی کی بازی ہار گیاجبکہ وزیرِ داخلہ سندھ ضیا لنجار نے جیل چورنگی کے پاس ٹینکرز جلانے کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے پولیس…
پالیسی اور فیصلہ سازی صرف اور صرف ملک کی بہتری کیلئے ہونی چاہیے، اسحاق ڈار
فائل:فوٹو
نیویارک:نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہاہے کہ دہشت گردی کے باعث پاکستان کو معاشی لحاظ سے بہت زیادہ نقصان ہوا، چاہتے ہیں کہ آنے والی نسلوں کیلئے محفوظ اور ترقی یافتہ ملک چھوڑ کر جائیں، پالیسی اور فیصلہ سازی…
بنگلہ دیش کے طلبہ طیب اردوان، عمران خان اور کیجریوال سے متاثرہیں، بی بی سی کی رپورٹ
فوٹو : فائل بی بی سی اردو
ڈھاکہ : بنگلادیش میں گذشتہ 40 سالوں میں کوئی بھی نو تشکیل شدہ پارٹی انتخابی میدان میں اتنا فائدہ حاصل کرنے میں کامیاب نہیں ہوسکتی جتنا نئی سٹوڈنٹ پارٹی کتنی مقبول ہوگی، بنگلہ دیش کے طلبہ طیب اردوان، عمران خان اور…
مصنوعی ذہانت انقلاب ضرور ہے مگرابھی یہ ہاف کُکڈ ریسپی ہے،ڈاکٹر اسد منیر
یہ بات مختلف تعلیمی ماہرین، آئی ٹی ماہرین اور محققین نے ایک ویبینار میں کہی، جس کا انعقاد الائنس پاکستان نے کیا
جے یوآئی کے ترجمان کا مولانا فضل الرحمان کوسکیورٹی الرٹ ملنے پرسخت ردعمل
فوٹو: فائل
اسلام آباد: جے یوآئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کو سیکیورٹی تھریٹ ملاہے جس میں انھیں کہا گیاہے کہ خیبرپختونخوا میں دہشت گرد انہیں مذہبی اور سیاسی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کی وجہ سے نشانہ بنا سکتے ہیں۔
اس مراسلہ کے جواب میں…
سندھ کے خزانے سےتنخواہ لینے والےرینجرزکوپولیس کیساتھ سڑکوں پرکھڑا کیا جائے،فاروق ستار
فاروق ستار نے کہا کہ بدترین طرز حکمرانی ملک دشمنی ہے، پنڈی والے کہتے ہیں کہ سسٹم کو اکھاڑ دیں گے مگر سسٹم موجود ہے، چغلی کرنے والوں کو دھمکایا جاتا ہے۔
اداکارفیروزخان کویوٹیوبررحیم پردیسی نے باکسنگ میچ میں لہولہان کردیا
فوٹو: سکرین شاٹ
لاہور: اداکارفیروزخان سوشل میڈیا بحث کے بعد مقابلے کےلئے باکسنگ رنگ تک پہنچ گئے، اداکارفیروزخان کویوٹیوبررحیم پردیسی نے باکسنگ میچ میں لہولہان کردیا،پے درپے مکوں کے وارسے فیروزخان کا خون بہنے لگا لیکن وہ پانچویں راونڈ تک…
پٹرول قیمت میں عوام کوریلیف دینےکی بجائے حکومت نےفریٹ چارجزبڑھادیئے
فوٹو: فائل
اسلام آباد: پٹرول قیمت میں عوام کوریلیف دینےکی بجائے حکومت نےفریٹ چارجزبڑھادیئے، اس حکومتی فیصلہ کے پیش نظر شہری پیٹرول پر ایک روپے 42 پیسے اور ڈیزل پر 50 پیسے کے ریلیف سے محروم ہوگئے۔
اس حوالے سے نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کی…
حکومت نے پٹرول کی قیمت میں صرف ایک روپے کمی کردی، نوٹیفیکیشن جاری
فوٹو : فائل
اسلام آباد : حکومت نے پٹرول کی قیمت میں صرف ایک روپے کمی کردی، نوٹیفیکیشن جاری، وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے.
رات کو ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا…
شعیب شائین کو فواد چوہدری نے تھپڑ دے مارا،جواب میں سابق وزیرکومارپڑی،اہلیہ نے چھڑوایا
فوٹو: سوشل میڈیا
راولپنڈی: تحریک انصاف کے رہنما شعیب شائین کو فواد چوہدری نے تھپڑ دے مارا،جواب میں سابق وزیرکومارپڑی،اہلیہ نے چھڑوایا،پی ٹی آئی رہنما شعیب شاہین نے کہا ہے کہ فواد چوہدری کی بیوی نے چھڑوا لیا ورنہ ہم نے اسے اور زیادہ مارنا…
پاکستان میں انٹرنیٹ بند،میڈیا اورآزادعدلیہ ریورس ہوچکے،یہاں سرمایہ کاری کون کرے گا؟ عمران خان
عمران خان نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت کے بعد ملک کو 45 ارب ڈالر کا نقصان پہنچا ہے، فارم 47 کے کندھوں پر چڑھ کر یہ حکومت قائم کی گئی
سیہون جانیوالی زائرین کی گاڑیوں کو حادثات،16افراد جاں بحق ،30 زخمی ،اموات میں اضافہ کاخدشہ
فوٹو: فائل
حیدرآباد: سندھ کے علاقوں رانی پور اور قاضی احمد میں پنجاب سے سیہون جانیوالی زائرین کی گاڑیوں کو حادثات،16افراد جاں بحق ،30 زخمی ،اموات میں اضافہ کاخدشہ، متعدد کی حالت تشویشناک ہے۔
پولیس کے مطابق رانی پور قومی شاہراہ پر پنجاب…
سکیورٹی فورسز کی 2 کارروائیاں،15خوارج ہلاک ، فائرنگ کےتبادلے میں افسرسمیت 3جوان شہید
فوٹو: فائل
راولپنڈی : صوبہ خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی 2 کارروائیاں،15خوارج ہلاک ، فائرنگ کےتبادلے میں افسرسمیت 3جوان شہید ہوگئے
آئی ایس پی آر کے مطابق خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی 2 مختلف کارروائیوں میں 15 خوارج ہلاک ہوگئے…