انگلینڈ کا کلین سوئپ ، باولرز نے کپتان کی سنچری پر پانی پھیر دیا

لندن(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستانی باولرز نے کپتان بابراعظم کی سنچری پر پانی پھیر دیا اور باولرز 332جیسے پہاڑ ہدف کے باوجود انگلینڈ کو میچ اور سیریز میں کلین سویپ سے نہ بچا سکے. میزبان برطانیہ نے تیسرے اور آخری ایک روزہ میچ میں پاکستان

انڈین شہر لدھیانہ میں پاکستانی کپڑوں کی دکان کھل گئی

اسلام آباد(شکیل تنولی) انڈیا کے شہر لدھیانہ میں پاکستانی کپڑوں کے برانڈ کی شاپ کھل گئی ہے جہاں مقامی خواتین کیلئے پاکستانی برانڈ کے کپڑے سستے داموں دستیاب ہیں. یہ دکان لدھیانہ کی خاتون پنیت کور نے کھولی ہے اور وہ اس بات پر بہت خوش ہیں

شیخ رشید احمد کا جعلی بھتیجا 4 ساتھیوں سمیت مری میں گرفتار

راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام ) ‏مری ہوٹل سے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید‬⁩ کا ایک جعلی بھتیجا اشفاق 4 رکنی گینگ کے ہمراہ گرفتار کر لیا گیا. ‏ذرائع کے مطابق جڑواں شہروں میں اشفاق نامی فراڈی جو کہ خود کو شیخ رشید احمد کا بھتیجا ظاہر کرتا تھا

سی پیک کا 3 سال سے کوئی نیا منصوبہ شروع نہیں ہوا

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سابق وفاقی وزیر مواصلات سینیٹر ڈاکٹر حافظ عبدالکریم نے کہا ہے کہ سی پیک کے جو منصوبے 2018 اور 2019 میں مکمل ہونا تھے ،وہ ابھی تک زیر التواء ہیں ۔تین سال میں کوئی نیا منصوبہ شروع نہیں ہو سکا۔ ان خیالات کا

ہم کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں،وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام ) وزیراعظم نے کہا ہے کہ کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں، ہم 13 جولائی 1931 کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔ یوم شہدائے کشمیر پر بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ 13 جولائی 1931 کو مہاراجہ ڈوگرا کے فوجیوں

ٹریفک حادثہ کا زخمی اسپتال میں پانی بھر جانے سے چل پسا

ایبٹ آباد (شکیل تنولی ) ایوب میڈیکل کمپلیکس ہسپتال ایبٹ آباد کے آئی سی یو وارڈ میں بارش کا پانی داخل ہو جانے سے پبلک فرنٹ کے ممبر سید شانی شاہ کے کزن قاری مظہر ارشاد زندگی کی بازی ہار گئے ۔ بتایا گیاہے کہ 16 جون کو بالاکوٹ کے مقام پر

برطانیہ کے سیاہ فام فٹ بالرز کی شامت آگئی، وزیراعظم بھی بول پڑے

فوٹو: سوشل میڈیالندن( ویب ڈیسک) یورو کپ کے اختتام پر برطانیہ میں ہنگامے شروع ہو گئے ہیں جب کہ اٹلی میں روم سمیت کئی شہروں میں جشن منایا گیا ، اس دوران برطانیہ میں 21پولیس اہلکار زخمی ہوئے جب کہ روم میں جشن کے دوران 2افراد ہلاک اور15زخمی ہو

کھلا بٹ، تاجروں کا پارکنگ کی جگہ مارکیٹ بنانے کیخلاف احتجاج

کھلابٹ (زمینی حقائق ڈاٹ کام )مین چوک پارکنگ کی جگہ پر مارکیٹ کی تعمیر کے خلاف تاجر برادری نے احتجاجی مظاہرہ کیا اس موقع پر تاجروں کا کہنا تھا کہ کھلابٹ کے پرامن حالات کو کشیدہ کیا جا رہا ہے. سابق ایم پی اے گوہر نواز خان اور سابق ایم این

پشاور قومی جرگہ کا واپڈا ہاوس کا گھیراؤ کرنے، تالا لگانے کا اعلان

پشاور(ویب ڈیسک)پشاور قومی جرگہ نے کل دوپہر دو بجے بجلی کی ناراوا لوڈشیڈنگ کے خلاف واپڈا ہاوس کا گھیراو کر کے واپڈا ہاوس کو تالا لگانے کا اعلان کر دیا. قومی جرگہ کے ترجمان اور ن لیگ کے رہنما ارباب خضرحیات کے مطابق اس بات کا فیصلہ قومی

انگلینڈ کے خلاف ہماری باولنگ اچھی رہی بیٹنگ نہیں چل سکی، حسن علی

لندن( ویب ڈیسک)پاکستان ٹیم کے اسٹار فاسٹ بولر حسن علی نے کہا ہے کہ مجھ سمیت پوری ٹیم کو پہلے دونوں میچز ہارنے کاافسوس ہے میں نے کل کوشش کی تھی کہ جارحانہ کھیل کر انگلینڈ کو دفاعی پوزیشن پر لے آ سکوں۔ لندن میں پریس کانفرنس حسن علی کا

قندھار میں انڈین قونصل خانہ بند، عملہ واپس بلالیاگیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)بھارت نے طالبان کی فتوحات کے دباو میں آ کر افغانستان کے شہر قندھار میں بھارتی قونصل خانہ بند کرکے عملے کو واپس بلا لیاہے۔ بھارتی قونصل خانے کا عملہ واپس بلانے کی تصدیق بھارتی میڈ یا نے بھارت کی وزارت خارجہ کا حوالہ

گلی نمبر چار اور گیٹ نمبر چار

فاروق فیصل خان جی ہاں گلی نمبر چار ڈی اے وی کالج روڈ اور گیٹ نمبر چار کنٹونمنٹ بورڈ استعارہ ہیں ملک کی سیاست کے۔ گلی نمبر چار آئین اور جمہور کی حکمرانی کا جبکہ گیٹ نمبر چار طاقت کے زور پر فرد واحد کی حکمرانی کا استعارہ ہے،جس میں ڈکٹیٹر

خیبرپختونخواہ میں پہلی بار ڈرائیورز کیلئے ایجوکیشن سینٹر قائم

ایبٹ آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام) خیبرپختونخوا میں پہلی دفعہ ایبٹ آباد ٹریفک پولیس نے ڈرائیورز کے لیے ایجوکیشن سینٹر قائم کر دیا ہے. اس حوالے سے پروقار تقریب کے دوران مہمان خصوصی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ایبٹ آباد ظہور بابر آفریدی نے افتتاح کیا

آل پاکستان تنولی اتحاد ضلع ہری پور کی تنظیم نو مکمل

ہری پور (شکیل تنولی ) آل پاکستان تنولی اتحاد ضلع ہری پور کی مختلف تنظیموں کی کی تنظیم نو کا اعلان کردیا گیا مرکزی صدر حاجی صابر حسین تنولی اور جنرل سیکریٹری جمیل تنولی نے ہاؤس سے منظوری لیتے ہوئے نومنتخب ضلعی جنرل باڈی ضلعی یوتھ ونگ اور

یونیورسٹی آف ہری پور میں تقسیم انعامات کی تقریب

ہری پور(زمینی حقائق ڈاٹ کام )یونیورسٹی آف ہری پور میں کنٹرولر امتحانات کے زیر انتظام سالانہ میرٹ سرٹیفیکیٹس کی تقریب منعقد ہوئی وائس چانسلر پروفیسر انوار الحسن گیلانی نے ذہین طلباء و طالبات میں اسناد تقسیم کیں. یونیورسٹی میں سال 2020 کے

غازی بیراج میں نہاتے ہوئے 5 خواتین ڈوب گئیں

ہری پور(یاورحیات)غازی بیراج پرنہاتے ہوئے ایک ہی خاندان کی 5 خواتین ڈوب گئیں مقامی افراد نے امدادی کاروائیاں کرکے چار خواتین کو زندہ بچالیاایک ڈوب کر جاں بحق ہوگئی. جاں بحق ہونے والی خاتون کا تعلق صوابی سے تھاخواتین گرمی کی شدت کو کم

افغانستان کی صورتحال پر تیاری کررکھی ہے،ترجمان پاک فوج

راولپنڈی(ویب ڈیسک)ترجمان پاک فوج میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ اپنی سر زمین کسی کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے امریکہ کوافغانستان سے ذمے داری سے انخلا کرنا چاہیے تھا۔ ڈی جی آئی ایس پی آرنے میجر جنرل بابر افتخار نے نجی ٹی وی سے

عمران خان نے سودا کیا پھر کشمیر پر خاموشی اختیارکرلی، مریم نواز

شاردہ( زمینی حقائق ڈاٹ کام)مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان پر الزام لگایا ہے کہ انھوں نے ٹرمپ سے ملاقات میں کشمیر کا مقدمہ ہار دیا اور سودے بازی کرلی ہے۔ وادی نیلم کے علاقے شاردہ میں انتخابی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے

انگلینڈ نے پاکستان کو 53 رنز سے ہرا کر سیریز جیت لی

لندن (سپورٹس ڈیسک) انگلینڈ نے ون ڈے میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان کو 53 رنز سے ہرا کر سیریز جیت لی. لارڈز میں کھیلے جا رہے دوسرے میچ میں پاکستان کے بلے باز بیٹگ کرنے میں ناکام رہے اور امام الحق ایک رنز بنا آوٹ ہوئے، 25 کے