ٹائپ 1 ذیا بیطس سے موٴثر انداز میں نمٹنے کے لئے اہم پیشرفت
فائل:فوٹو
نیو یارک: سائنس دانوں نے انسانی معدے کے خلیوں کو ایسے بافتوں کی صورت میں استعمال کیا ہے جو بلڈ شوگر کی مقدار کو قابو کرنے کے لیے انسولین خارج کرتے ہیں۔ یہ اہم پیشرفت ٹائپ 1 ذیا بیطس سے موٴثر انداز میں نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔…
سعودی عرب میں 3 دہشت گردوں کو سزائے موت دیدی گئی
فائل:فوٹو
ریاض: سعودی عرب میں 3 دہشت گردوں کو سزائے موت دے دی گئی۔تینوں دہشتگردوں نے ہتھیار رکھے اور انہیں چلانے کی تربیت حاصل کی ۔
سعودی وزارت داخلہ نے بیان میں کہا کہ ملک کے مشرقی صوبے میں 3 مجرموں کی سزائے موت پر عمل درآمد کردیا گیا…
شاہ محمود قریشی کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات کل تک طلب
فائل:فوٹو
لاہور: لاہورہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء شاہ محمود قریشی کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات کل تک طلب کرلیں۔
پی ٹی آئی رہنما کی جانب سے مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر سماعت لاہور ہائیکورٹ میں ہوئی، جس میں جسٹس…
ہم معاشی معاملات میں مداخلت نہیں کریں گے،ان میں ہماری مہارت نہیں ہے،چیف جسٹس
فائل:فوٹو
اسلام آباد:کے الیکٹرک نجکاری کیس میں چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ ہم معاشی معاملات میں مداخلت نہیں کریں گے،معاشی معاملات میں ہماری مہارت نہیں ہے۔
چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کے…
جہانگیر ترین نے مجھ سے کوئی رابطہ نہیں کیا،اسد عمر
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سابق جنرل سیکرٹری اسد عمر نے کہا ہے کہ جیل سے آئے 7 سے 8 دن ہوئے ہیں، عدالتوں کے چکر لگا رہا ہوں جہانگیر ترین نے ان سے کوئی رابطہ نہیں کیا۔
اسلام آباد کی ضلع کچہری میں پیشی کے موقع پر اسد عمر…
اداکارہ نازش جہانگیر نے طلاق کی بڑھتی ہوئی شرح کی بنیادی وجہ عورت مارچ کو قرار دے دیا
فائل:فوٹو
کراچی: پاکستانی اداکارہ نازش جہانگیر نے طلاق کی بڑھتی ہوئی شرح کی بنیادی وجہ عورت مارچ اور عورتوں کے حقوق کیلیے چلنے والی تحریک کو قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ ایسا نہیں کہ میں عورت کے ساتھ نہیں مگر میرے بھائی یا کسی مرد کے ساتھ…
وزیراعظم کی جانب سے آموں کے تحفہ پر ترک صدر اور ان کی اہلیہ مسکرا ٹھے
فوٹو:فائل
انقرہ:وزیراعظم شہباز شریف نے ترک صدر کو تحفے میں آم دیتے ہوئے ایسی بات کہہ دی کہ طیب اردوان اور اہلیہ بے ساختہ مسکرا دیئے۔ترک صدر نے کہا کہ میں جانتا ہوں کہ پاکستان کے آم بہت میٹھے اور لذیذ ہوتے ہیں۔
وزیراعظم شہباز شریف اس وقت…
وزیراعظم کی ترکیہ میں مختلف ممالک کے قائدین سے ملاقات،مختلف شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال
فوٹو:فائل
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے ترکیہ میں صدر رجب طیب اردگان کی حلف برداری کے موقع پر مختلف ممالک کے قائدین سے ملاقات کی ہے ۔جن میں دوطرفہ تعلقات کے فروغ اور مختلف شعبوں میں تعاون پر بات چیت کی گئی۔
وزیراعظم نےترکیہ کےسابق…
جہانگیر ترین کی نئی سیاسی جماعت کیلئے 2 مجوزہ نام
فائل: فوٹو
لاہور:پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنماء اور سینئر سیاستدان جہانگیر ترین کی نئی سیاسی جماعت کیلئے 2 مجوزہ نام سامنے آگئے۔تاہم فی الحال پارٹی کے دونوں نام ابھی حتمی نہیں ہیں، مشاورت جاری ہے۔
جہانگیر ترین گروپ کی نئی سیاسی جماعت…
پی ٹی آئی رہنماوٴں کے خلاف گھیراتنگ،190ملین پاؤنڈز کی غیرقانی منتقلی کے اسکینڈل میں بڑی پیشرفت
فوٹو:فائل
اسلام آباد:190ملین پاوٴنڈز کی غیرقانی منتقلی کے اسکینڈل میں بڑی پیشرفت ہوئی ہے اور قومی احتساب بیورو نے چیئرمین تحریک انصاف سمیت 22 اہم سیاسی رہنماوٴں کے خلاف تحقیقات تیز کردی ہیں۔
نیب نے تحریک انصاف دورکے سابق وفاقی وزرا…
اداکارہ تانجن تیشا کی نشے کی حالت میں ویڈیو وائرل ہوگئی،مداحوں کی تنقید
فائل:فوٹو
ڈھاکا: بنگلادیشی اداکارہ اور ماڈل تانجن تیشا کی نشے کی حالت میں ویڈیو وائرل ہوگئی جس میں اداکارہ ا اپنی دوستوں کے ساتھ نشے میں دھت ہوکر رقص کررہی ہیں اوراس دوران وہ غیراخلاقی الفاظ بھی استعمال کرتی ہیں۔
بنگلادیشی اداکارہ اور…
سیاسی عدم استحکام کی وجہ سے ملک مشکلات کا شکار ہے، اسحاق ڈار کا اعتراف
فوٹو: فائل
اسلام آباد: وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سیاسی عدم استحکام کی وجہ سے ملک مشکلات کا شکار ہے، اسحاق ڈار کا اعتراف کہا معاشی استحکام کےلیے سیاسی استحکام بہت ضروری ہے۔
کہنا ہے کہ جوسب سے مشکل ریفارمز تھے وہ ہوچکے ہیں مگر معاشی…
اسلام آباد ہائی کورٹ کا سیکورٹی اداروں کی وردیاں استعمال کرنے والوں کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے سیکورٹی اداروں کی وردیاں استعمال ہونے کے خدشے کا اظہار کرتے ہوئے وردیاں استعمال کرنے والوں کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔اسلام آبادہائیکورٹ نے کہا کہ بادی النظر میں اسلام آباد میں ایک منظم…
چینی منتظمین نے لیونل میسی کے نام پر شائقین فٹبال سے رقم بٹورنا شروع کردی
فائل:فوٹو
بیجنگ: چینی منتظمین نے لیونل میسی کے نام پر شائقین فٹبال سے رقم بٹورنے کاآغاز کردیا۔ ارجنٹائن اور آسٹریلیا کے لئے شائقین سے اس مقابلے کے لیے ٹکٹ کی قیمت 680 امریکی ڈالرمقررکردی ہے ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق لیونل میسی ارجنٹائن اور…
خیبرپختونخوا اسمبلی کے سابق ڈپٹی اسپیکر محمود جان سمیت تین افراد کو گرفتار
فائل:فوٹو
پشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی کے سابق ڈپٹی اسپیکر محمود جان سمیت تین افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔
پولیس کے مطابق پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے سابق ڈپٹی اسپیکر محمود جان کے خلاف قتل، اقدام قتل کا مقدمہ درج ہے۔ ان کا مقامی افراد کے…
بھارت میں 3 ٹرینوں کے ٹکرانے سے اموات کی تعداد 288 ہوگئی
فوٹو:انٹرنیٹ
کولکتہ: بھارت میں 3 ٹرینوں کے ٹکرانے کے نتیجے میں اموات کی تعداد 288 ہوگئی۔حادثے میں لقمہ اجل بننے والوں کے اعضا دور دور تک پھیل گئے جبکہ 900 افراد زخمی ہوئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق کولکتہ سے چنائی جانے والی مسافر ٹرین کی…
پرویز الہٰی کو آج اینٹی کرپشن کورٹ گوجرانوالہ میں پیش کیا جائے گا
فائل:فوٹو
گوجرانوالہ: سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہٰی کو آج اینٹی کرپشن کورٹ گوجرانوالہ میں پیش کیا جائے گا۔
تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کو ترقیاتی سکیموں میں 2 ارب روپے مبینہ رشوت لینے کے الزام…
اوگرانے گیس کی قیمت میں پچاس فیصد تک اضافے کی منظوری دے دی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے گیس کمپنیوں کی آمدن بڑھانے کے لیے قیمت میں پچاس فیصد تک اضافے کی منظوری دے دی۔
اوگرا نے سوئی نادرن اور سوئی سدرن گیس کمپنی کی ریونیو ضروریات پوری کرنے کی منظوری دیتے ہوئے…
وزارت مذہبی امور کا سعودی عرب میں موجود غیر فعال سٹاف واپس بلانے کا فیصلہ
فوٹو : فائل
اسلام آباد: وزارت مذہبی امور کا سعودی عرب میں موجود غیر فعال سٹاف واپس بلانے کا فیصلہ، اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ فرائض میں دلچسپی نہ لینے والے معاونین، حجاج اور منسٹری کے سٹاف کو فوری طورپر سعودی عرب سے پاکستان واپس بھیج…
ویڈیو کا غلط مطلب نکالا گیا، چیف جسٹس عطابندیال سے مل چکا تھا، جسٹس فائز
فوٹو : فائل
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے کہا ہے سپریم کورٹ میں گروپ بناہے نہ ہی چیف جسٹس سے اختلاف ہے، جسٹس فائز نے کہا میڈیامیں ویڈیو کو لے کر غلط مطلب نکالا گیا۔ میری درخواست ہے کہ خلافِ حقیقت خبریں نہ…