ہائیکنگ ٹریک ٹریل 3 کے جنگل میں خاتون سے مبینہ زیادتی
فوٹو: فائل
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے معروف ہائیکنگ ٹریک ٹریل 3 کے جنگل میں خاتون سے مبینہ زیادتی، مقدمہ کوہسار تھانے میں درج کرلیا گیا۔
ایف آئی آر کے مطابق خاتون سےمبینہ زیادتی کا واقعہ 13 جولائی کو پیش آیا اور واقعےکے بعد مقدمہ…
دہشت گردی کی کارروائیوں میں افغان شہریوں کی شمولیت پر تشویش ہے، ترجمان پاک فوج
فوٹو:آئی ایس پی آر
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کوئٹہ گیریژن کا دورہ کیا جہاں انہیں ژوب میں ہونے والے حالیہ دہشت گردانہ حملوں کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔
آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم نےسی ایم ایچ…
کابینہ کی منظوری سے امریکہ میں پاکستانی سفارتخانے کی بلڈنگ بیچ دی گئی
فوٹو: فائل
واشنگٹن: کابینہ کی منظوری سے امریکہ میں پاکستانی سفارتخانے کی بلڈنگ بیچ دی گئی، بلڈنگ کی چابی حوالے کر نے کی تقریب کا لنکن لائبریری واشنگٹن میں انعقاد ہوا.
تقریب میں کانگریس کے ارکان جیسمین اور گریگوری میکس نے شرکت کی، پراپرٹی…
سعودی عرب کا مذہبی منافرت کیخلاف عالمی قراردادکا خیرمقدم
فوٹو: فائل
جدہ :سعودی عرب نےیورپ میں قرآن کی بے حرمتی کے واقعات کے تناظر میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی جانب سے مذہبی منافرت کو روکنے کے لیے مزید اقدامات پر زور دینے سے متعلق قرارداد کا خیرمقدم کیا ہے۔
سعودی خبررساں ادارے کے…
پنجاب کے سرکاری ملازمین اساتذہ سمیت سڑکوں پرسراپااحتجاج ،پیر سے دفاتر بندکرنے کی دھمکی
فائل:فوٹو
لاہور: پنجاب کے سرکاری ملازمین اساتذہ سمیت سڑکوں پر آگئے،مظاہرین کاکہناہے کہ مہنگائی کے اس عالم میں موجودہ تنخواہ پر گزارہ نہیں۔
پنجاب کے سرکاری ملازمین اساتذہ سمیت سڑکوں پرسراپااحتجاج ہیں ۔اساتذہ، لیڈی ہیلتھ ورکرز، اور مختلف…
گلوکارہ آئمہ بیگ کے نئے گانے "فنکاری” کی ویڈیو جاری
فوٹو: فائل
لاہور:فنکاری میں نہ سمجھ پائی تیری سمجھ داری' ، آئمہ بیگ کا نیا گانا ریلیز کر دیا گیا۔
پاکستان کی معروف گلوکارہ آئمہ بیگ کے نئے گانے "فنکاری" کی ویڈیو جاری کردی گئی، گانے میں بے وفائی سے ہونے والی تکلیف کو بیان کرنے کی…
پاکستانی اداکارہ نمرہ بچہ کا ایک اور عالمی اعزاز ،فلم "مڈراز ایزی” کا حصہ بن گئیں
فوٹو: فائل
لاہور:پاکستانی اداکارہ نمرہ بچہ نے ایک اور عالمی اعزاز حاصل کر لیا۔فلم "مڈراز ایزی" کا حصہ بن گئیں ۔
پاکستانی اداکارہ نمرہ بچہ پولائٹ سوسائٹی اورمس مارول کے بعد آگاتھا کریسٹی کے ناول پر مبنی فلم "مڈراز ایزی" کا حصہ بن گئی ہیں،…
ترقی کرنی ہے تو منفی باتوں کو پاوٴں کی زنجیر نہیں بنانا بلکہ حل نکالنا ہوگا،وزیراعظم
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کے مرکزی کیمپس کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔وزیر اعظم کاکہناہے کہ ہماری حکومت ختم ہونے میں ایک مہینہ رہ گیا ہے، تجارتی خسارے کی وجہ سے مسائل کا سامنا ہے، اگر…
غیر شرعی نکاح کیس، چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف سول جج کا فیصلہ کالعدم قرار،تفصیلی…
فائل:فوٹو
اسلام آباد:ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس کے سول جج کے فیصلے کو کالعدم قرار دینے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔عدالت نے اپنے تفصیلی فیصلے میں کہا ہے کہ درخواست گزار…
عمران خان کو جناح ہاوس مقدمہ میں مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے آج طلب کرلیا
فوٹو: فائل
اسلام آباد:چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو جناح ہاوس مقدمہ میں مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے آج طلب کرلیا، 9 مئی کو جناح ہاؤس لاہورپرحملے کے معاملے میں تحقیقات کی جائے گی.
عمران خان کو چند روز قبل مقدمہ میں نامزد کیا گیا تھا…
سیاحتی مقام ‘وادی سیماری’ کے جنگلات کو پراسرار بیماری نے لپیٹ میں لے لیا
لچھراٹ کے کمپارٹمنٹ 9اور 10سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں اس وادی کے عوام نے گزشتہ 18سال سے جنگلات، جنگلی حیات اور دیگر قدرتی وسائل کے تحفظ کے لئے کوششیں شروع کر رکھی ہیں
سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کےلئے ٹیم کا اعلان کردیا
فوٹو: فائل
کولمبو: سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کےلئے ٹیم کا اعلان کردیا، ہوم سیریز کےلئے دیموت کارون رتنے کو سری لنکن ٹیم کی قیادت سونپی گئی ہے۔
اعلان کردہ سری لنکن ٹیم میں دیموت کارون رتنے ( کپتان)، نشان مادشوکا، کسال مینڈس،…
اگست میں حکومتی معاملات نگران حکومت کے حوالے کر دیں گے، وزیراعظم شہبازشریف
فوٹو: فائل
اسلام آباد:وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے اگست میں حکومتی معاملات نگران حکومت کے حوالے کر دیں گے، وزیراعظم شہبازشریف نے حکومت چھوڑنے کااعلان کردیا، کہا ہے کہ اگست 2023 سے آگے نہیں جائیں گے۔
وزیراعظم شہبازشریف نے قوم سے خطاب کیا…
کسی سیاسی جماعت پر پابندی نہیں لگے گی، مجوزہ انتخابی اصلاحات
فوٹو : فائل
اسلام آباد: کسی سیاسی جماعت پر پابندی نہیں لگے گی، مجوزہ انتخابی اصلاحات کا 99 فیصد مسودہ تیار ہوگیا، حکومتی اتحاد نے مسقتبل میں اپنی جماعتوں پر پابندی کے خدشہ کے پیش نظر سیاسی جماعتوں پر پابندی نہ لگانے پر اتفاق رائے کرلیا۔…
بھارت بھر میں چار روز سے جاری بارشوں سے ہلاک افراد کی تعداد 100 سے تجاوز کرگئی
فائل:فوٹو
نئی دہلی: بھارت بھر میں چار روز سے ہونے والی بارشوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 100 سے تجاوز کرگئی۔دریائے جمنا میں پانی کی سطح بلند ہونے پر سیلابی ریلہ رہائشی علاقوں میں داخل ہوگیا اور دارالحکومت تالاب کا منظر پیش کرنے لگا۔…
فوجی عدالتوں میں سویلینز ٹرائل کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کردیں ۔
چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں چھ رکنی لارجر بنچ 18 جولائی کو سماعت کرے گا۔جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس یحیی آفریدی اور جسٹس…
مختلف یورپی ممالک میں شدید گرمی، اٹلی میں ایک شخص چل بسا
فائل:فوٹو
روم: یورپ کے مختلف ممالک میں شدید گرمی سے معمولات زندگی متاثر ہوگئے۔اٹلی میں شدید گرمی سے ایک شخص جان کی بازی ہارگیاجبکہ اسپین کے کچھ علاقوں، فرانس ، یونان ، کروشیا اور ترکی میں بھی درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ سے زیادہ ہونے کا…
پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض پروگرام کے تحت ایک ارب 20 کروڑ ڈالر کی پہلی قسط مل گئی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:آئی ایم ایف سے پاکستان کو قرض پروگرام کے تحت ایک ارب 20 کروڑ ڈالر کی پہلی قسط مل گئی،،،وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے تصدیق کردی
اسلام آباد سے جاری کردہ اپنے ویڈیو پیغام میں وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بتایا کہ عالمی آئی…
نو مئی مقدمات، شاہ محمود قریشی، اسد قیصر اور اسد عمر کی عبوری ضمانتیں منظور
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے نو مئی مقدمات میں شاہ محمود قریشی، اسد قیصر اور اسد عمر کی عبوری ضمانتیں منظور کر لیں،عدالت نے پانچ پانچ لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض ضمانتیں کنفرم کیں، جسٹس طارق محمود جہانگیری نے ریمارکس…
نیا اسٹینڈ بائے ارینجمنٹ پروگرام پاکستان کے لیے میکرو اکنامک استحکام لا نے کا موقع ہے، مینیجنگ…
فائل:فوٹو
اسلام آباد:بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی مینیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کا کہنا ہے کہ پاکستان کو اس پروگرام پر پوری لگن سے عمل کرنا ہوگا، ماضی میں قرض پروگرام کی پالیسیوں پر عملدرآمد نہ ہونے سے مہنگائی میں اضافہ…