اسلام آباد ہائیکورٹ کی بشری بی بی کو رجسٹرار آفس کے اعتراضات دور کرنے کی ہدایت

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے بشری بی بی کی کیسوں کی تفصیلات فراہمی اور گرفتاری سے روکنے کی درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات برقرار رکھتے ہوئے درخواست گزار کو 7 روز میں اعتراضات دور کرنے کی ہدایت کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ…

نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست عدم پیروی پر خارج

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے عدلیہ مخالف تقاریرپر سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کے خلاف 2018ء سے زیر سماعت توہین عدالت کی درخواست عدم پیروی پر خارج کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے درخواست گزار شہری عدنان…

بھارت سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کو شکست دے کر فائنل پہنچ گیا

فوٹو:ایکس ممبئی: میزبان بھارت سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کو شکست دے کر فائنل پہنچ گیا، ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت نے محمد شامی کی تباہ کن بولنگ پرفارمنس کے باعث نیوزی لینڈ ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہا۔   بھارت کی جانب سے فاسٹ بولر…

پی ٹی آئی کے وکیل شیر افضل مروت کی حفاظتی ضمانت منظور

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے مہمند ایجنسی کے مقدمہ میں پی ٹی آئی کے وکیل شیر افضل مروت کی حفاظتی ضمانت منظورکرتے ہوئے 14 روز میں متعلقہ عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیدیا اور پولیس کو شیر افضل مروت کی گرفتاری سے روک دیا۔ اسلام…

بشری بی بی کی عبوری ضمانت میں 17 نومبر تک توسیع

فائل:فوٹو اسلام آباد:احتساب عدالت اسلام آباد نے 190 ملین پاوٴنڈ کرپشن اور توشہ خانہ کیس میں سابق خاتون اول بشری بی بی کی عبوری ضمانت میں 17 نومبر تک توسیع کرتے ہوئے دلائل طلب کرلئے۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے بشری بی بی کی ضمانت کی…

آئی ایم ایف مشن اور معاشی ٹیم کے درمیان مذاکرات مکمل،آ ج معاشی ٹیم ڈرافٹ شیئرکرے گی

فائل:فوٹو اسلام آباد: آئی ایم ایف مشن اور معاشی ٹیم کے درمیان مذاکرات مکمل ہو گئے، اقتصادی جائزہ مذاکرات کامیاب ہونے کا قومی امکان ہے۔ وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کا کہنا ہے کہ اخراجات میں کمی کر کے بجٹ خسارہ قابو میں رکھیں گے۔ ذرائع…

فیض آباد دھرنا کیس ،کمیشن اگر کسی کو بلائے وہ نہ گیا تو گرفتار بھی کروایا جاسکتا ہے،چیف جسٹس

فائل:فوٹو اسلام آباد:وفاقی حکومت نے فیض آباد دھرنا کیس میں تحقیقات کیلئے قائم کمیشن کا نوٹیفکیشن سپریم کورٹ میں پیش کردیا۔شیخ رشید کی درخواست واپس لینے پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسی ٰ نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم خود کے ہی دشمن بن…

تحریک انصاف کا مشکل سفر

مظہر عباس تاریخی طور پر یہ بات طے ہے کہ ہماری سیاست میں’مقبولیت‘ کو کبھی بھی ’قبولیت‘ حاصل نہیں رہی اس وقت بھی کچھ ایسا ہی نظر آتا ہے، دیکھنا صرف یہ ہے کہ اس وقت کی سب سے مقبول جماعت اور اس کے رہنما اس کا مقابلہ کس انداز میں کرتے ہیں۔ کچھ…

چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی اسیری کے 100دن مکمل

فوٹو: رائٹر کیفیٹریا فائل اسلام آباد: چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی اسیری کے 100دن مکمل ہوگئے ہیں اس موقع پر پی ٹی آئی کی طرف سے جاری بیان میں عمران خان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا گیا ہے. پارٹی ترجمان نے ملک بھر میں صاف شفاف انتخابات…

آئی ایم ایف کو امارات کی پاکستان کو 6 ارب ڈالر کی بیرونی فنانسنگ کی یقین دہانی

فوٹو:فائل اسلام آباد: آئی ایم ایف کو امارات کی پاکستان کو 6 ارب ڈالر کی بیرونی فنانسنگ کی یقین دہانی، یہ انشورنس متحدہ عرب امارات کے سفیر کی طرف سے کرائی گئی ہے. اس حوالے سے روزنامہ جنگ کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کو درپیش…

پاکستانی آل راونڈر عبدالرزاق نے بھارتی اداکارہ ایشوریہ رائے سے معافی مانگ لی

فوٹو: فائل لاہور: سابق اسٹار پاکستانی آل راونڈر عبدالرزاق نے بھارتی اداکارہ ایشوریہ رائے سے معافی مانگ لی، انھوں قومی ٹیم کی کارکردگی پر بحث میں ایشوریہ رائے سے متعلق نامناسب مثال دی تھی۔ سابق کرکٹر عبدالرزاق نے ایک ویڈیو پیغام میں کہا ہے…

حسن علی نے سسرال میں قیام بڑھا لیا، قومی ٹیم ٹولیوں میں انڈیا سے نکل آئی

فوٹو: سوشل میڈیا لاہور: حسن علی نے سسرال میں قیام بڑھا لیا، قومی ٹیم ٹولیوں میں انڈیا سے نکل آئی اورپاکستان کرکٹ ٹیم کے تمام کھلاڑی اور سٹاف بھارت سے پاکستان واپس پہنچ چکا ہے. پاکستان ٹیم کے میڈیم پیر حسن علی ٹیم کے ہمراہ وطن واپس نہیں…

نوازشریف کے پہلے ہی چکر میں بلوچستان کے30رہنمان لیگ میں شامل ہوگئے

فوٹو: سوشل میڈیا کوئٹہ: سابق وزیراعظم نوازشریف کے پہلے ہی چکر میں بلوچستان کے30رہنمان لیگ میں شامل ہوگئے، مبینہ طور پر اسٹیبلشمنٹ کی اس سیزن کی کنگ پارٹی مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کو مشن بلوچستان کے دوران زیادہ محنت نہیں کرنی پڑی.…

سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو ایک بار پھر گرفتار کر لیا گیا

فائل:فوٹو ڈی آئی خان: خیبر پختونخوا کے قبائلی اضلاع سے سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو ایک بار پھر گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق علی وزیر کو بلوچستان سے خیبرپختونخوا میں داخل ہونے کے بعد درہ زندا کے قریب درابن پولیس نے گرفتار کیا ہے۔…

نگران حکومت نے عمران خان کیخلاف القادر ٹرسٹ کیس کے جیل ٹرائل کی منظوری دیدی

فائل:فوٹو اسلام آباد: نگران حکومت نے عمران خان کیخلاف القادر ٹرسٹ کیس کے جیل ٹرائل کی منظوری دیدی، 190 ملین پاوٴنڈ سے منسوب کیے گئے اس اس کیس کا اب جیل میں ٹرائل ہو گا۔ وزارت قانون کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف نیب کے القادر ٹرسٹ…

شیریں مزاری کا نام ای سی ایل میں ڈالنے پر ایڈیشنل اٹارنی جنرل سے رپورٹ طلب

فائل:فوٹو وفاق نے اسلام آباد ہائی کورٹ کو بتایا ہے کہ پی ٹی آئی کی سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کا نام پاسپورٹ حکام نے حساس اداروں کی سفارش پرپاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کیا۔ جسٹس طارق محمود جہانگیری نے ریمارکس دیے شیریں مزاری کا نام کس…

ایک ہی چھت کے نیچے دنیا کا سب سے بڑا خاندان

فائل:فوٹو میزورام: بھارت میں ایک ایسا گھر ہے جس کی چھت کے نیچے ایک ہی خاندان کے 199 افراد بسیرا کرتے ہیں۔ زیونا کے اہلخانہ کا کہنا ہے کہ وہ زیونا کی میراث کو آگے بڑھانا چاہتے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کی شمال مشرقی ریاست میزورام کے…

حماس کا 70 یرغمالیوں کی رہائی کے بدلے 5 روزہ جنگ بندی پر غور

فائل:فوٹو غزہ: فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس 70 یرغمالیوں کی رہائی کے بدلے 5 روزہ جنگ بندی پر غور شروع کردیا۔۔ حماس کے مسلح ونگ القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے حماس ا?ڈیو بیان میں کہا کہ حماس 70 یرغمالیوں کی رہائی کے بدلے 5 روزہ جنگ…

عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کا جیل ٹرائل سے روک دیا گیا

فائل:فوٹو اسلام آباد ہائیکورٹ نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کو چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کا جیل ٹرائل سے روک دیا گیا ۔ جیل ٹرائل سے متعلق تمام ریکارڈ2دن میں طلب کرلیا۔ جسٹس میاں گل حسن…

ملک بھر کے بجلی صارفین کو ایک اور جھٹکا دینے کی تیاری

فائل:فوٹو اسلام آباد: ملک بھر کے بجلی صارفین کو ایک اور جھٹکا دینے کی تیاری کرلی گئی ۔سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی 1.70 روپے فی یونٹ تک مہنگی ہو نے کاامکان ہے ۔ حکومت کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کے امکانات ہیں۔ذرائع…