عدلیہ کے خلاف گھٹیا اور غلیظ مہم کی اجازت نہیں دی جا سکتی، مرتضیٰ سولنگی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کاکہنا ہے کہ عدلیہ کے خلاف گھٹیا اور غلیظ مہم کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ عدلیہ مخالف مہم چلانے والوں کیخلاف آئین و قانون کے مطابق کارروائی کر رہے ہیں، عدم برداشت اور جھوٹ کے کلچر…
ایران میں بی ایل ایف کے ٹھکانوں بمباری، ہلاک دہشت گردوں کی تفصیلات منظرعام پر آگئیں
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ایران میں بی ایل ایف کے ٹھکانوں پر پاکستانی سٹرائیک میں ہلاک دہشت گردوں کی تفصیلات منظرعام پر آگئیں۔
ایران میں پاکستانی سٹرائیک میں ہلاک ہونے والے دہشت گردوں میں دوستہ عرف چیئرمین، ساحل عرف شفق، محمد وزیر عرف وازو،…
میرے خاندان ، رشتہ دار آج بھی مجھے شعیب ملک کی بیوی سمجھتے ہیں ،عائشہ عمر
فائل:فوٹو
کراچی: شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل عائشہ عمر کاکہناہے کہ میرے خاندان والے اور دور کے رشتہ دار آج بھی یہی سمجھتے ہیں کہ میں نے شعیب ملک سے شادی کرلی ہے اور میں اْن کی بیوی ہوں۔
معروف اداکارہ و ماڈل عائشہ عمر کا پْرانا…
بارانِ رحمت کے لیے ملک بھر میں جمعہ کے روز نماز استسقا ادا کی جائے گی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: بارانِ رحمت کے لیے ملک بھر میں جمعہ کے روز نماز استسقا ادا کی جائے گی۔وزیراعظم کے معاون خصوصی حافظ طاہر اشرفی نے کہاہے کہ ملک میں خشک سالی کی و جہ سے بارش کی ضرورت ہے۔
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی ہدایت پر 26…
الیکشن کمیشن کا پولنگ عملے کی تربیت کے دوران غیر حاضری کے واقعات کا سخت نوٹس
فائل:فوٹو
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پولنگ عملے کی تربیت کے دوران غیر حاضری کے واقعات کا سخت نوٹس لے لیا۔
ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق غیر حاضر رہنے والے عملے اور سٹاف کے خلاف سخت انضباطی کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس…
قومی اسمبلی کے دو حلقوں میں انتخابات ملتوی کرنے کے نوٹیفکیشن منسوخ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے دو حلقوں این اے 83 اور این اے 85 میں انتخابات ملتوی کرنے کے ریٹرننگ افسران کے نوٹیفکیشن منسوخ کر دیے۔
چیف الیکشن کمشنر نے ہدایت کی کہ دونوں حلقوں میں انتخابات ہوں گے اور انتخابی عمل…
عام انتخابات 8 فروری کو ہی ہوں گے،مرتضیٰ سولنگی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی کاکہناہے کہ الیکشن کے حوالے سے تمام مفروضے اور افواہیں دم توڑ چکی ہیں، عام انتخابات 8 فروری کو ہی ہوں گے۔
اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مرتضیٰ سولنگی کا کہنا تھا کہ الیکشن…
خاتون خود کش بمبار اسلام آباد میں داخل ہونے کا الرٹ، 3 یونیورسٹیاں بند
فوٹو: فائل
اسلام آباد: خاتون خود کش بمبار اسلام آباد میں داخل ہونے کا الرٹ، 3 یونیورسٹیاں بند کردی گئی ہیں، سکیورٹی خدشات پر این ڈی یو، قائداعظم، ائیر اور بحریہ یونیورسٹیز بند کر دی گئیں.
میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد کے نواح میں رات…
پشاور میں ٹائم سینٹر میں آتشزدگی سے 200 کے قریب دکانیں جل کر خاکستر
فائل:فوٹو
پشاور: ٹائم سینٹر میں آتشزدگی سے 200 کے قریب دکانیں جل گئیں۔ عمارت میں لگی آگ پر 7 گھنٹے بعد 80 فیصد قابو پا لیا گیا۔
پشاور میں صدر روڈ پر واقع ٹائم سینٹر میں آگ لگنے سے 200 کے قریب دکانیں جل گئیں، کروڑوں روپے نقصانات کا اندازہ…
فواد چوہدری کا الیکشن کمیشن کو خط ،عام انتخابات سے دستبرداری کا اعلان
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ کر عام انتخابات سے دستبرداری کا اعلان کردیا۔
الیکشن کمیشن کولکھے گئے خط میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے اپنے گروپ سمیت الیکشن کا بائیکاٹ کیا ہے۔خط میں…
مسلم لیگ ن نے 51 حلقے کیوں خالی چھوڑے؟ یاچھڑواے گئے؟ نئی بحث شروع
فوٹو: فائل
لاہور: مسلم لیگ ن نے 51 حلقے کیوں خالی چھوڑے؟ یاچھڑواے گئے؟ نئی بحث شروع، ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں طارق فضل چوہدری کا آبائی حلقہ ایک آزاد امیدوار کیلئے خالی چھوڑنے سے بھی سوالات نے جنم لیا.
این اے 48 میں گزشتہ سال ن لیگ کے…
شعیب ملک کے اہل خانہ ثانیہ کے حامی بن گئے، دوسری شادی کا بائیکاٹ کیا
فوٹو: انسٹاگرام
اسلام آباد: شعیب ملک کے اہل خانہ ثانیہ کے حامی بن گئے، دوسری شادی کا بائیکاٹ کیا، اس بات کی تصدیق شعیب ملک کے بہنوئی عمران ظفر نے جیو نیوز سے گفتگو کے دوران کیا.
انھوں نے بتایا کہ پاکستانی آل راؤنڈر شعیب ملک کی اہلیہ…
پاکستان کلین سویپ سے بچ گیا، پانچویں میچ میں نیوزی لینڈ کو 42 رنز سے شکست
فوٹو: ایکس پی سی بی
کرائسٹ چرچ: پاکستان کلین سویپ سے بچ گیا، پانچویں میچ میں نیوزی لینڈ کو 42 رنز سے شکست دے دی، کم سکورنگ میچ میں سیریز میں پہلی بار باولرز نے اچھی کارکردگی دکھائی اور 135 رنز کے ٹوٹل کا دفاع کیا.
پارٹ ٹائم آف اسپنر…
توشہ خانہ تحائف کا تخمینہ دبئی میں بھارتی دکاندار سے لگوانے کاانکشاف
فوٹو: فائل
راولپنڈی: توشہ خانہ تحائف کا تخمینہ دبئی میں بھارتی دکاندار سے لگوانے کاانکشاف، ایک کروڑ 80 لاکھ روپے کی جیولری کو 300 کروڑ روپے تک پہنچا دیا گیا۔
یہ انکشاف آج پاکستان تحریک انصا ف کے قائد عمران خان نے کیاہے ان کا کہنا ہے کہ…
معلومات ایک موٴثر ہتھیار ،اس تک رسائی ہرشہری کا حق ہے،چیف جسٹس
فائل:فوٹو
اسلام آباد:چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسٰی کاکہنا ہے کہ عوام کے پیسے سے چلنے والا ہر ادارہ عوام کا ہے، عوامی ٹیکس سے چلنے والے ہر ادارے سے متعلق معلومات شہریوں کو ملنی چاہیے۔معلومات ایک موٴثر ہتھیار ہے اور اس تک رسائی ہرشہری…
نصف صدی بعد چاند پر جانے والا مشن سمندر میں گر کر تباہ
فائل:فوٹو
نیویارک: گزشتہ ہفتے نصف صدی بعد چاند پر اترنے کیلئے روانہ کیا گیا امریکی مشن بحر الکاہل میں گر کر تباہ ہوگیا۔
امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے 8 جنوری آسٹرو بائیوٹک ٹیکنالوجی نامی کمپنی کے پیریگرین (Peregrine) لینڈر کو چاند کی جانب…
پنجاب میں عام انتخابات کے لیے 4 ارب 10 کروڑ روپے فنڈ کی منظوری
فائل:فوٹو
لاہور: پنجاب میں عام انتخابات میں فول پروف انتظامات اور سکیورٹی کے لیے 4 ارب 10 کروڑ روپے فنڈ کی منظوری دے دی گئی۔
نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں مناواں میں پنجاب کینسر کیئر ہسپتال…
جج محمد بشیر نے اپنی ریٹائرمنٹ تک چھٹیوں کے لیے خط لکھ دیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اپنی ریٹائرمنٹ تک بیماری کی چھٹیوں کے لیے خط لکھ دیا۔
ذرائع کے مطابق جج محمد بشیر نے اسلام آباد ہائی کورٹ اور وزارت قانون انصاف کو خط ذریعے آگاہ کیا ہے کہ وہ طبیعت کی…
شعیب ملک اور ثانیہ مرزا میں علیحدگی کی وجہ سامنے آگئی
فائل:فوٹو
لاہور:پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اور سابقہ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا میں طلاق کی وجہ بھی سامنے آگئی۔
ذرائع کے مطابق ثانیہ مرزا نے شعیب ملک سے طلاق لی ہے، وہ شعیب ملک کے دوسری خواتین کے ساتھ میل ملاپ سے خوش نہیں…
سپریم کورٹ نے ملک میں ممنوعہ بور لائسنسز کے اجراء کا نوٹس لے لیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سپریم کورٹ نے ملک میں ممنوعہ بور لائسنسز کے اجراء کا نوٹس لے لیا، رجسڑار آفس سپریم کورٹ کو کیس 184(3) کے تحت رجسٹرڈ کرنے کا حکم بھی دے دیا گیا۔
اس ضمن میں اٹارنی جنرل اور ایڈووکیٹ جنرلز کو نوٹس جاری کر دیئے گئے ہیں…