بانی پی ٹی آئی نے آئی ایم ایف کو خط لکھ کر ملکی سلامتی خطرے میں ڈال دی،اسحاق ڈار
فائل:فوٹو
لاہور: ن لیگ کے رہنما اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ عمران خان نے اپنے مفاد کے لیے آئی ایم ایف کو خط لکھ کر ملکی سلامتی خطرے میں ڈال دی۔ آئی ایم ایف سے ڈیل ہوگی اتحادی جماعتوں کے ساتھ مشاورت ہوچکی ہے
پنجاب اسمبلی میں میڈیا سے گفتگو میں…
بانی پی ٹی آئی نے ا لیکشن میں دھاندلی سے متعلق آئی ایم ایف کو خط لکھ دیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: بانی تحریک انصاف نے کہا ہے کہ الیکشن میں دھاندلی کے حوالے سے آئی ایم ایف کو خط لکھ دیا۔عمران خان نے کہا کہ نواز شریف کے لیے مجھے زیرو کیا گیا پھر انتخابات میں دھاندلی کرائی گئی۔
عدالت میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے…
پی ایس ایل سیزن 9 ، ملتان سلطانز اور پشاور زلمی کی ٹیمیں آج مدمقابل ہوں گی
فائل:فوٹو
ملتان: ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 9 میں آج ایک میچ کھیلا جائے گا، سلطانز اور پشاور زلمی کی ٹیمیں آج مدمقابل ہوں گی۔
ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں ملتان سلطانز اور پشاور زلمی کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی، دونوں ٹیموں کے درمیان میچ شام 7…
مریم نواز قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 119 کی نشست سے دستبردار ہو گئیں
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور نامزد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 119 کی نشست سے دستبردار ہو گئیں۔
پارٹی ذرائع کے مطابق مریم نواز لاہور سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 119 اور پی پی 159 سے…
بشری بی بی نے دوران عدت نکاح کیس فیصلے کے خلاف اپیل دائر کردی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:بانی تحریک انصاف اور ان کی اہلیہ بشری بی بی نے دوران عدت نکاح کیس فیصلے کے خلاف اپیل دائر کردی۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں بشریٰ بی بی کے وکیل خالد یوسف چوہدری ایڈووکیٹ نے سزا کے خلاف اپیل دائر کی ، بیرسٹر…
نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم ، پاکستان عالمی عدالت انصاف میں آج اپنا موقف پیش کرے گا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:نہتے فلسطینیوں پر اسرائیل کے حملوں کیخلاف پاکستان عالمی عدالت انصاف میں آج اپنا موقف پیش کرے گا۔
ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ نگران وزیر قانون احمد عرفان اسلم آج عالمی عدالت انصاف میں…
آئی ایم ایف پاکستان کی نئی منتخب حکومت کے ساتھ کام کرنے پر آمادہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:آئی ایم ایف پاکستان کی نئی منتخب حکومت کے ساتھ کام کرنے پر آمادہ ہے۔ڈائریکٹر کمیونیکیشن آئی ایم ایف جولی کوزیک نے کہاہے کہ قرض پروگرام سے پاکستان کو معاشی استحکام کی کوششوں میں مدد مل رہی ہے۔
ڈائریکٹر کمیونیکیشن آئی…
نومنتخب ارکان پنجاب اسمبلی نے حلف اٹھالیا،آج سپیکرو ڈپٹی کاانتخاب ہوگا
فائل:فوٹو
لاہور: نومنتخب ارکان پنجاب اسمبلی نے حلف اٹھالیا،آج سپیکرو ڈپٹی کاانتخاب ہوگا، اسپیکر سبطین خان نے ارکان سے حلف لیا، نئے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کا انتخاب خفیہ رائے شماری کے ذریعے ہوگا۔
پنجاب اسمبلی کا اجلاس جمعہ…
پاکستان کے متنازعہ ترین انتخابات پر ایک کھرب 52 ارب،65 کروڑ روپے خرچ ہوئے
فوٹو: فائل
جاوید نور
اسلام آباد : پاکستان کے متنازعہ ترین انتخابات پر ایک کھرب 52 ارب،65 کروڑ روپے خرچ ہوئے، ان اخراجات نے جہاں مقروض زدہ معیشت کو مزید نقصان پہنچایا ہے وہاں ملک بھر کے عوام اور تقریباً تمام ہی جیتنے اور ہارنے والی سیاسی…
قومی اسمبلی اجلاس بلانے کے لیے سمری صدر مملکت کوارسال
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزارت پارلیمانی امور نے قومی اسمبلی اجلاس بلانے کے لیے سمری صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کوارسال کردی ہے ۔
ذرائع وزارت پارلیمانی امور کے مطابق صدر مملکت آئندہ 2 روز تک قومی اسمبلی کا اجلاس بلائیں گے، قومی اسمبلی کے لئے…
مدیحہ رضوی اسٹیڈیم میں ثنا جاوید پر آوازیں کسنے والوں کوآڑھے ہاتھوں لے لیا
فائل:فوٹو
ملتان: پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ مدیحہ رضوی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے میچ کے دوران اسٹیڈیم میں قومی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ و اداکارہ ثنا جاوید پر آوازیں کسنے والوں پر برس پڑیں۔اداکارہ نے کہا کہ یہ دیکھ کر بہت دْکھ…
اسرائیل کا فلسطینیوں پر تشدد کو حق دفاع کہنا قابل قبول نہیں،روس
فائل:فوٹو
دی ہیگ: روس نے عالمی عدالت انصاف میں اپنے بیان میں کہا کہ اسرائیل کا فلسطینیوں پر تشدد کو حق دفاع کہنا قابل قبول نہیں۔ تاریخ میں ایسی مثال نہیں ملتی کہ اپنے حق دفاع کے نام پر نسل کی نسل مٹادی جائے۔
غیرملکی خبر رساں ادارے کے…
ایشوریا رائے سے متعلق بیان پر کانگریس لیڈر راہول گاندھی کوتنقید کی زد میں آگئے
فائل:فوٹو
نئی دہلی: بھارتی گلوکارہ سونا مہاپاترا نے بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے سے متعلق بیان پر کانگریس لیڈر راہول گاندھی کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق راہول گاندھی نے ریاست اتر پردیش کے پریاگ راج میں اپنے حالیہ عوامی…
معراج کی رات تمام انبیا ء نے نبی پاکﷺ کے پیچھے نماز پڑھی، اس کا مطلب تھا کہ آپﷺ کے بعد بات ختم،چیف…
فائل:فوٹو
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ معراج کی رات تمام انبیا ء نے نبی پاکﷺ کے پیچھے نماز پڑھی، اس کا مطلب تھا کہ آپﷺ کے بعد بات ختم۔
سپریم کورٹ میں نیشنل پارک ایریا میں سی ڈی اے اور وائلڈ لائف کے درمیان…
عمر ایوب، اسد قیصرسمیت متعدد رہنماؤں کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت نہ مل سکی
فائل:فوٹو
راولپنڈی :عدالتی احکامات کے باوجود اڈیالہ جیل انتظامیہ نے وزیراعظم کے لیے نامزد امیدوار عمر ایوب، سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر، سابق وزیراعظم آزادکشمیر سمیت متعدد رہنماؤں کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت نہیں دی۔
اڈیالہ…
تحریک انصاف کا انٹرا پارٹی انتخابات 3مارچ کو کرانے کااعلان
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی انتخابات 3مارچ کو کرانے کااعلان کردیا۔ پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات کیلئے پولنگ سنٹرل آفس سمیت چاروں صوبائی سیکرٹریٹ میں ہوگی۔
تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات کا شیڈول جاری…
پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل طلب کرلیا گیا
فائل:فوٹو
لاہور:پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل طلب کرلیا گیا۔اجلاس کی سمری گورنر پنجاب کو بھجوا دی گئی۔
پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل صبح 10 بجے ہوگا۔ پنجاب اسمبلی کا انتخاب کے بعد پہلا اجلاس ہوگا۔ اجلاس میں نو منتخب ارکان حلف اٹھائیں گے۔
سپیکر…
انتظامیہ نے بشریٰ بی بی کو جیل منتقل کرنے سے انکار کردیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اڈیالہ جیل کی انتظامیہ نے بانی تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو جیل منتقل کرنے سے انکار کردیا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سیکورٹی وجوہات کے باعث بشریٰ بی بی کو جیل منتقل نہیں کرسکتے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ میں بانی پی…
اداکارہ سبینا سید کی نئی تصاویر میں دلکش ادائیں ، مداح فریفتہ ہوگئے
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ سبینا سید کی نئی تصاویر میں دلکش اداوٴں پر مداح دل ہار بیٹھے۔تصاویر سوشل میڈیا پر آتے ہی مداحوں نے اداکارہ کی خوبصورتی پر تعریفوں کے پل باندھ دئیے ۔
سبینا سید سوشل…
سعودی عرب کا جی 20 ممالک سے غزہ میں تباہی کو روکنے کیلئے کردار ادا کرنے کا مطالبہ
فائل:فوٹو
ریو ڈی جنیرو: سعودی عرب نے جی 20 ممالک سے غزہ میں تباہی کو روکنے کیلئے کردار ادا کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا کہ دوریاستی حل کی جانب قابل اعتماد اور ناقابل واپسی عمل کی حمایت کی جائے ۔…