پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل طلب کرلیا گیا

58 / 100

فائل:فوٹو
لاہور:پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل طلب کرلیا گیا۔اجلاس کی سمری گورنر پنجاب کو بھجوا دی گئی۔
پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل صبح 10 بجے ہوگا۔ پنجاب اسمبلی کا انتخاب کے بعد پہلا اجلاس ہوگا۔ اجلاس میں نو منتخب ارکان حلف اٹھائیں گے۔

سپیکر پنجاب اسمبلی ارکان سے حلف لیں گے۔حلف کے بعد سپیکر نئے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے انتخابات کا شیڈول دیں گے۔ کاغذت فائنل ہو نے کے بعد ایک دن کے وقفہ سے اں تخاب ہو گا۔ پھر نو منتخب سپیکر وزیراعلی کے انتخاب کا شیڈول جاری کریں گے۔

Comments are closed.