قومی اسمبلی اجلاس بلانے کے لیے سمری صدر مملکت کوارسال
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزارت پارلیمانی امور نے قومی اسمبلی اجلاس بلانے کے لیے سمری صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کوارسال کردی ہے ۔
ذرائع وزارت پارلیمانی امور کے مطابق صدر مملکت آئندہ 2 روز تک قومی اسمبلی کا اجلاس بلائیں گے، قومی اسمبلی کے لئے 26 تا 28 فروری کی تاریخ تجویز کی گئی ہیں۔
دوسری جانب، سندھ اور پنجاب اسمبلی نے بھی نو منتخب اراکین سے حلف لینے کے لیے اجلاس طلب کر لیے ہیں۔
Comments are closed.