وزارت عظمیٰ کیلئے شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات نامزدگی جمع
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزارت عظمیٰ کیلئے ن لیگ کے صدر شہباز شریف اور پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب کے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے گئے۔
لیگی رہنما سینیٹر اسحاق ڈار نے اتحادی جماعتوں کے رہنماوٴں کے ہمراہ شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی پارلیمنٹ ہاوٴس…
سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار محمود خان اچکزئی کی حمایت کر دی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار محمود خان اچکزئی کی حمایت کر دی۔
پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کچھ دیر بعد صدارتی انتخاب کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرائیں گے۔
یاد رہے کہ عام انتخابات میں محمود…
آئرلینڈ نے افغانستان کو ٹیسٹ میچ میں 6 وکٹوں سے شکست دے دی
فوٹو: سوشل میڈیا
ابوظہبی: آئرلینڈ نے افغانستان کو ٹیسٹ میچ میں 6 وکٹوں سے شکست دے دی، فتح میں کپتان کپتان بال برائن کا کردار نمایاں رہا اور انھوں نے اہم میچ ففٹی اسکور کی۔
ابوظبی میں کھیلے گئے ٹیسٹ کے تیسرے دن افغانستان نے دوسری نامکمل…
مولانا فضل الرحمان ڈٹ گئے، نوازشریف منانے آئے تھے مایوس لوٹنا پڑا
فوٹو: فائل
اسلام آباد: جمعیت علما اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمان ڈٹ گئے، نوازشریف منانے آئے تھے مایوس لوٹنا پڑا،ذرائع کےمطابق مولانا فضل الرحمان نے ملاقا ت کے دوران واضح کیا کہ جن انتخابات کو میں اور پورا پاکستان دھاندلی زدہ کہہ رہے…
حکومتی اتحاد کے سردارایاز صادق سپیکر اورغلام مصطفیٰ شاہ ڈپٹی سپیکرمنتخب،حلف اٹھا لیا
فوٹو: فائل
اسلام آباد: حکومتی اتحاد کے سردارایاز صادق سپیکر اورغلام مصطفیٰ شاہ ڈپٹی سپیکرمنتخب،حلف اٹھا لیا،ایاز صادق نے 199 جب کہ ڈپٹی اسپیکرکےلئے غلام مصطفیٰ شاہ نے 197 ووٹ حاصل کئے۔
قومی اسمبلی اجلاس کے دوران اراکین نے خفیہ رائے شماری…
قومی اسمبلی میں ریکارڈ 36 فیصد نئے چہروں کااضافہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ملک بھر رواں سال کے عام انتخابات کے بعد قومی اسمبلی میں ریکارڈ 36 فیصد نئے چہرے سامنے آئے ہیں، 265 نشستوں پر 96 نئے امیدوار منتخب ہو کر اسمبلی پہنچے۔
نئے چہروں میں پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں کی…
پیپلزپارٹی نے سرفرازبگٹی کووزیراعلیٰ بلوچستان نامزد کردیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پیپلزپارٹی نے سرفرازبگٹی کووزیراعلیٰ بلوچستان کیلئے نامزد کردیا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان کا انتخاب کل ہوگا ۔
سابق صدر آصف زرداری نے وزیراعلیٰ بلوچستان کیلئے سرفرازبگٹی کینام کی منظوری دیدی۔
سرفراز بگٹی نے رکن صوبائی…
علی امین گنڈاپورخیبر پختونخوا کے وزیر اعلی منتخب
فوٹو:اسکرین گریب
پشاور: آزادامیدوار علی امین گنڈاپورخیبر پختونخوا کے 22ویں وزیر اعلی منتخب ہوگئے ہیں۔نومنتخب وزیراعلی نے چیف الیکشن کمشنر سے مستعفی ہونیکا مطالبہ کردیا
خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس ڈیڑھ گھنٹے کی تاخیر کے بعد شروع ہوا،…
صدارتی انتخاب کے لیے پولنگ 9 مارچ کو ہوگی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخاب کے شیڈول جاری کر دیا جس کے مطابق صدارتی انتخاب کے لیے پولنگ 9 مارچ کو ہوگی۔
صدارتی انتخاب کے شیڈول کے مطابق کاغذات نامزدگی 2مارچ کو دوپہر 12 بجے تک جمع کروائے جا سکتے ہیں جبکہ کاغذات…
ڈپٹی کمشنر اسلام آباد توہین عدالت کے مرتکب قرار، 6 ماہ قید کی سزا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو توہین عدالت کا مرتکب قرار دے دیا، عدالتی حکم کے باوجود اختیار کے ناجائز استعمال پر ڈپٹی کمشنر کو 6 ماہ قید کی سزا سنا دی گئی ۔
عدالت نے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو توہین…
ملک کے مختلف علاقوں میں بارش ، خاران میں چھت گرنے سے 3افرادجاں بحق
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں ہونے والی بارش سے موسم پھر سے سردہو گیا جبکہ شہر قائد کراچی میں رین ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔
اسلام آباد راولپنڈی سمیت چکوال ،جہلم ،کلرکہار…
نگران حکومت نے پٹرول کی قیمت میں4 روپے 13 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا
فوٹو:فائل
اسلام آباد: نگران حکومت نے پٹرول کی قیمت میں4 روپے 13 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا ، پٹرول کی نئی قیمت 279 روپے 75 پیسے مقرر کی گئی ہے.
ڈیزل کی قیمت برقرار رکھنےکافیصلہ کیا گیا ہے، فنانس ڈویژن نےپٹرول اورڈیزل کی قیمتوں کانوٹیفکیشن…
انٹرنیشنل فیڈریشن کی ڈپٹی ڈائریکٹر مس جوجا کِم کا دورہ ہلالِ احمر
فوٹو: پی آر
اسلام آباد: انٹرنیشنل فیڈریشن آف ریڈکراس کی ڈپٹی ریجنل ڈائریکٹر ایشاء پیسفک ریجن مس جوجا کِم کا دورہ ہلالِ احمر پاکستان، چیئرمین سردار شاہد احمد لغار ی سے ملاقات، باہمی دِلچسپی کے اُمور، انسانیت کی خدمت، ہلالِ احمر پاکستان کے…
بیرسٹر گوہر تحریک انصاف کےچیئرمین، عمرایوب سیکرٹری جنرل منتخب
فوٹو: فائل
اسلام آباد: بیرسٹر گوہر تحریک انصاف کےچیئرمین، عمرایوب سیکرٹری جنرل منتخب ہوگئے ہیں،تحریک انصاف نےانٹرا پارٹی الیکشن کیلئےامیدواروں کی فائنل لسٹ جاری کر دی گئی ہے۔
تحریک انصاف انٹرا پارٹی الیکشن کی جاری کردہ فائنل لسٹ کے…
بلوچستان اسمبلی میں عبدالخالق سپیکر، غزالہ گولہ ڈپٹی سپیکر منتخب
فائل:فوٹو
کوئٹہ: مسلم لیگ ن کے عبدالخالق اچکزئی بلامقابلہ سپیکر جبکہ پیپلزپارٹی کی غزالہ گولہ ڈپٹی اسپیکر بلوچستان منتخب ہوگئے۔
سیکرٹری بلوچستان اسمبلی طاہر شاہ کاکڑ نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما عبدالخالق اچکزئی کے بلامقابلہ سپیکر منتخب ہونے…
خیبرپختونخوا اسمبلی، سنی اتحاد کونسل کے بابر سلیم اسپیکر اور ثریا بی بی ڈپٹی اسپیکر منتخب
فوٹؤ:اسکرین گریب
پشاور:خیبرپختونخوا اسمبلی، سنی اتحاد کونسل کے بابر سلیم اسپیکر اور ثریا بی بی ڈپٹی اسپیکر منتخب ہوگئے خفیہ رائے شماری کے بعد سنی اتحاد کونسل کے امیدوار منتخب ہو ئے۔
سنی اتحاد کونسل کے بابر سلیم سواتی نے 89 ووٹ لیے جب کہ…
سردار ایاز صادق نے سپیکر قومی اسمبلی کے انتخاب کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے
فائل:فوٹو
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما سردار ایاز صادق نے سپیکر قومی اسمبلی کے انتخاب کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے۔
پیپلزپارٹی کے غلام مصطفیٰ شاہ نے ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرائے، سیکرٹری قومی اسمبلی نے…
پی ٹی آئی رہنماء بانی پی ٹی آئی کا ماسک پہن کر اسمبلی پہنچ گئے
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان اور شیرافضل مروت عمران خان کا ماسک پہنچ کر اسمبلی پہنچ گئے۔
قومی اسمبلی کا افتتاحی اجلاس اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیرصدارت ہوا۔ پی ٹی آئی کے رہنماوٴں علی محمد خان اور شیر…
بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی درخواست ضمانت پر ویڈیولنک پر حاضری کاحکم
فائل:فوٹو
اسلام آباد:ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی کی6 اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کی ایک درخواست ضمانت پر ویڈیولنک کے ذریعے آئندہ سماعت پر حاضری کاحکم دے دیا۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی کی6…
سردار ایاز صادق سپیکر قومی اسمبلی منتخب، عہدے کا حلف اٹھا لیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے سردار ایاز صادق نے سپیکر قومی اسمبلی منتخب ہونے کے بعد عہدے کا حلف اٹھا لیا۔راجہ پرویز اشرف نے نو منتخب سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے عہدے کا حلف لیا۔
سپیکر اور ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کے انتخاب کے…