شاداب خان نے اپنا میڈل ماں اورایوارڈ اہلیہ کودے دیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن میں اسلام آباد یونائیٹڈ کو ٹائٹل جتوانے والی ٹیم کے کپتان شاداب خان کی اہلیہ اور ماں کے ہمراہ ویڈیو وائرل ہوگئی۔شاداب خان نے اپنا میڈل ماں اورایوارڈ اہلیہ کودے دیا۔
کراچی کے نیشل اسٹیڈیم…
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کا پاک فوج میں افغان شہریوں کی برطرفی کا انکشاف
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کا پاک فوج میں افغان شہریوں کی برطرفی کا انکشاف، کہا کہ پاک افغان سرحد کا کوئی تقدس ہی نہیں، جس کا دل چاہتا ہے منہ اٹھائے چلا آتا ہے، یہاں مقیم ہوجاتا ہے، شناختی کارڈ بھی بنوالیتا ہے، یہاں تک…
پی ٹی آئی کا وفاقی دارالحکومت میں جلسے کی اجازت کے لیے عدالت سے رجوع
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے وفاقی دارالحکومت میں جلسے کی اجازت کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔درخواست میں اسلام آباد میں جلسہ کرنے کی اجازت دینے کی استدعاکی گئی ہے ۔
پی ٹی آئی کے عامر مغل نے اسلام آباد میں جلسے…
توشہ خانہ گاڑیوں کا کیس ، نیب نے رپورٹ جمع کرانے کے لیے مہلت مانگ لی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: احتساب عدالت اسلام آباد میں توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے رپورٹ جمع کرانے کے لیے مہلت مانگ لی۔
احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے صدر مملکت آصف علی زرداری ، سابق وزیر اعظم نواز شریف، یوسف رضا گیلانی اور دیگر…
بجلی 5 روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے بجلی مہنگی کرنے کے لیے درخواست نیپرا میں جمع کرا دی جس کے تحت ایک ماہ کے لیے بجلی 5 روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ہے۔
اضافہ فروری کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں…
صدر آصف زرداری کی روسی ہم منصب ولادیمیر پیوٹن کو صدارتی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد
فائل:فوٹو
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے روسی ہم منصب ولادیمیر پیوٹن کو صدارتی انتخابات میں کامیابی پر دلی مبارکباد دی ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر صدر مملکت آصف علی زرداری نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے نام تہنیتی پیغام میں کہا…
حسن اور حسین نواز العزیزیہ، ایون فیلڈ اور فلیگ شپ ریفرنسزمیں بری
فائل:فوٹو
اسلام آباد: احتساب عدالت اسلام آباد نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادوں حسن نواز اور حسین نواز کو العزیزیہ، ایون فیلڈ اور فلیگ شپ ریفرنسز میں بری کر دیا۔
احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے بریت کی درخواستوں پر محفوظ کیا…
مراد سعید اور چودھری پرویز الٰہی کی مشکلات میں مزید اضافہ
فائل:فوٹو
راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق وفاقی وزیر مراد سعید اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے خلاف راولپنڈی پولیس نے 9 مئی سے متعلق مختلف تھانوں میں دہشت گردی و دیگر دفعات کے تحت درج مقدمات میں دونوں کی…
افغانستان کے اندر سرحدی علاقوں میں انسداد دہشت گردی آپریشن کیا گیا،پاکستان
فوٹو: فائل
اسلام آباد: افغانستان کے اندر سرحدی علاقوں میں انسداد دہشت گردی آپریشن کیا گیا،پاکستان نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کارروائی کی، ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا دہشتگردوں کیخلاف ایکشن پر موقف.
ترجمان نے کہا کہ حافظ گل بہادر…
اسلام آباد یونائیٹڈ نے پی ایس ایل کا ٹائٹل تیسری بار جیت لیا،ملتان سلطانز کو شکست
فوٹو: پی سی بی
کراچی: اسلام آباد یونائیٹڈ نے پی ایس ایل کا ٹائٹل تیسری بار جیت لیا،ملتان سلطانز کو شکست، یونائیٹڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد میچ 2 وکٹوں سے جیت لیا، ٹورنامنٹ کے بیسٹ باولر اسامہ میر فائنل میچ میں بوجھ بن گئے، جب جب…
جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے بھائی نجف حمید کی عبوری ضمانت خارج،گرفتار کرلیا گیا
فوٹو: فائل
راولپنڈی: سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے بھائی نجف حمید کی عبوری ضمانت خارج،گرفتار کرلیا گیا،محکمہ اینٹی کرپشن نے انھیں عدالت سے گرفتارکیا۔
اینٹی کرپشن ٹیم کی استدعا پر سنیئر سول جج کرمنلز راولپنڈی…
نارویجئن سفیرپرالبرٹ الساس کا دورہ ہلال احمر ،چیئرمین سردار شاہد احمد لغاری سے ملاقات
فوٹو: پی آر
اسلام آباد: پاکستان میں نارویجئن سفیرپرالبرٹ الساس کا دورہ ہلال احمر ،چیئرمین سردار شاہد احمد لغاری سے ملاقات ہوئی ہے،اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں ہلال احمر پاکستان کے جاری پروگراموں، سیلاب متاثرہ علاقوں میں بحالی و تعمیر نو…
اسپیکر قومی اسمبلی کا کفایت شعاری اپنانے کا فیصلہ،40 سے زائد ملازمین قومی اسمبلی کو واپس کردئیے
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی سردارایاز خان نے حکومت پالیسی پر عمل کرتے ہوئے کفایت شعاری اپنانے کا فیصلہ کرلیا۔
قومی اسمبلی ذرائع کے مطابق انہوں نے اسپیکر ہاوٴس سے 40 سے زائد ملازمین قومی اسمبلی کو واپس کردیے۔ اسپیکر قومی…
سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی کی تو سیاسی تقریر تھی اور شاہ محمود کی تقریر کا سر پیر ہی سمجھ نہیں…
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سائفر کیس میں سزا کے خلاف اپیل پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی کی تو سیاسی تقریر تھی اور شاہ محمود کی تقریر کا سر پیر ہی سمجھ نہیں آیا۔چیف جسٹس عامر فاروق نے کہا کہ اپیل قابل سماعت…
وفاقی وزرا ء ،ارکان پارلیمنٹ اور افسران پر سرکاری فنڈز سے غیر ملکی دوروں پر پابندی عائد
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وفاقی وزراء، ارکان پارلیمنٹ اور افسران پر سرکاری فنڈز سے غیر ملکی دوروں پر پابندی عائد کردی گئی کابینہ ڈویژن نے وفاقی کابینہ کے فیصلوں کی روشنی میں کفایت شعاری پالیسی کا اجرا کردیا۔
وفاقی وزراء ، وزیر مملکت، مشیر اور…
شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی، 8 دہشت گرد ہلاک
فائل:فوٹو
راولپنڈی :شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں انتہائی مطلوب دہشت گرد کمانڈر سمیت 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق اتوار اور پیر کی شب سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر شمالی وزیرستان کے…
جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے بھائی کرپشن کیس میں گرفتار
فائل:فوٹو
راولپنڈی: سابق تحصیلدار نجف حمید کو کرپشن کے کیس میں گرفتار کرلیا گیا انہیں کل جسمانی ریمانڈ کیلئے عدالت پیش کیا جائے گا۔
محکمہ انسداد رشوت ستانی نے راولپنڈی کی عدالت سے نجف حمید کو گرفتار کیا۔ وہ محکمہ انسداد رشوت ستانی کو ایک…
چیئرمین نیب لوگوں دھمکیاں دینے اور رقم ہتھیانے پر بھائی سمیت گرفتار
فائل:فوٹو
لاہور: نیب لاہور انٹیلی جنس ونگ نے جعلی چیئرمین نیب لوگوں دھمکیاں دینے اور رقم ہتھیانے پر بھائی سمیت گرفتار، انٹیلیجنس ونگ نے کارروائی کی۔
نیب ترجمان کے مطابق دونوں گرفتار ملزمان بھائی ہیں۔ ملزم اویس ظہور اورعامر ظہور شہریوں کو…
ٹک ٹاکر ذوالقرنین سکندر کاسوا دو کروڑ روپے کا نقصان ہونے کاانکشاف
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان کے معروف یوٹیوبر اور ٹک ٹاکر ذوالقرنین سکندر نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ٹریڈنگ میں تقریباًسوا دو کروڑ روپے کا نقصان کرچکے ہیں۔
حال ہی میں ٹک ٹاکر ذوالقرنین سکندر نے اپنی اہلیہ کنول آفتاب کے پوڈکاسٹ میں بطورِ مہمان…
سپریم کورٹ کا بلوچستان کے حلقہ پی بی 50 میں دوبارہ الیکشن کروانے کا حکم
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے بلوچستان کے حلقے پی بی 50 میں دوبارہ الیکشن کروانے کا حکم دے دیا۔
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے درخواست کی سماعت کی۔ عدالت نے حلقہ پی بی 50 قلعہ عبداللہ میں دوبارہ انتخاب کروانے…