چیئرمین نیب لوگوں دھمکیاں دینے اور رقم ہتھیانے پر بھائی سمیت گرفتار

55 / 100

فائل:فوٹو
لاہور: نیب لاہور انٹیلی جنس ونگ نے جعلی چیئرمین نیب لوگوں دھمکیاں دینے اور رقم ہتھیانے پر بھائی سمیت گرفتار، انٹیلیجنس ونگ نے کارروائی کی۔

نیب ترجمان کے مطابق دونوں گرفتار ملزمان بھائی ہیں۔ ملزم اویس ظہور اورعامر ظہور شہریوں کو ڈرا دھمکا کر کیش وصول کرتے تھے۔ ملزمان کیخلاف شکایات موصول ہونے پر انٹیلی جنس ونگ کیجانب سے کارروائی کی گئی۔

نیب لاہور کی جانب سے ملزمان کو گرفتاری کے بعد مزید تحقیقات کیلئے تھانہ چونگ پولیس کے حوالہ کردیا گیا۔

نیب لاہور کا کہنا ہے کہ کسی بھی شکایت کی صورت میں نیب انٹیلی جنس ونگ یا ترجمان سے رابطہ کیا جائے۔

Comments are closed.