پنجاب کے 18 شہروں میں سمارٹ سیف سٹیز بنانے کا معاہدہ طے
فائل:فوٹو
لاہور: پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی اور این آر ٹی سی کے درمیان صوبہ بھر کے 18 شہروں میں سمارٹ سیف سٹیز بنانے کا معاہدہ طے پا گیا۔
پنجاب کے 18 شہروں میں این آر ٹی سی کی معاونت سے سمارٹ سیف سٹی پراجیکٹ لگائے جائیں گے۔
سمارٹ سیف سٹی…
چینی ریسٹورنٹ دھماکے سے گونج اٹھا
فائل:فوٹو
ہیبی:چین کے صوبے ہیبی کے ریسٹورنٹ میں دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 22 زخمی ہوگئے۔
چینی حکام کے مطابق ریسٹورنٹ میں دھماکا مشتبہ طور پر گیس لیکج کے باعث ہوا، دھماکا صبح 8 بجے سے تھوڑا پہلے ہوا، دھماکے سے قریبی عمارتوں اور…
ترکیہ میں سحری پر جگانے والے خواتین کے گروپ کے چرچے
فائل:فوٹو
انقرہ :ترکیہ میں سحری پر جگانے والے خواتین کے گروپ سے کچھ لوگ خوش جبکہ کچھ ناراض دکھائی دے رہے ہیں تاہم خواتین کا یہ بینڈ کئی سالوں سے لوگوں کو ڈھول بجا کر سحری کے لیے جگا رہا ہے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق رمضان المبارک کے مقدس…
مخصوص نشستوں سے متعلق کیس، ایسا لگتا ہے جیسے مال غنیمت تقسیم ہوا ہو،پشاور ہائی کورٹ
فائل:فوٹو
پشاور: مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران پشاور ہائی کورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ یہ تو ایسا ہوا ہے کہ مال غنیمت تقسیم ہوتا ہے تو جو چیزیں باقی رہ جاتی ہیں، پہلے والے لوگوں میں دوبارہ تقسیم کر دیتے ہیں۔
سنی اتحاد کونسل کی…
ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 79 رنز سے شکست دے دی
فوٹو: سوشل میڈیا
کراچی: ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 79 رنز سے شکست دے دی، محمد رضوان کی ٹیم نے پاکستان سپر لیگ کے 9 کے آخری لیگ میچ میں فتح حاصل کر کے اپنی ٹاپ پوزیشن برقرار رکھی۔
کراچی کے نیشنل بینک کرکٹ ایرینا میں کھیلے گئے میچ…
برطانوی تعاون سے اسلام آباد میں 110ملین ڈالرسےعالمی معیار کا اسپتال بنانے کا اعلان
فوٹو: پی آر
اسلام آباد: برطانوی تعاون سے اسلام آباد میں 110ملین ڈالرسےعالمی معیار کا اسپتال بنانے کا اعلان کیا گیا ہے، نووا کیئر ہسپتال (پرائیویٹ) لمیٹڈ نے اسلام آباد میں ایک جدید ترین ہسپتال تعمیر کرنے کا اعلان کیا ہے۔
اس سلسلے میں…
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا آمین اللہ گنڈا پور کو اڈیالہ جیل کا دورہ کرنے سے روک دیا گیا
فوٹو: فائل
لاہور: پنجاب حکومت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا آمین اللہ گنڈا پور کو اڈیالہ جیل کا دورہ کرنے سے روک دیا گیا ،حکومت پنجاب کی طرف سے وزیراعلیٰ کے پی کی طرف سے دورہ کے حوالہ سے کی گئی درخواست کے جواب میں انھیں آنے سے روکا ہے۔
پنجاب…
یوٹیوب میں خاموشی سے ایک بڑی تبدیلی کردی گئی، اکثریت صارفین بے خبر
فوٹو: فائل
ارسلان سدوزئی
اسلام آباد: گوگل کی مقبول ویڈیو شیئرنگ سروس یوٹیوب میں خاموشی سے ایک بڑی تبدیلی کردی گئی، اکثریت صارفین بے خبر ہیں۔جی ہاں اب اگر آپ گوگل اکاؤنٹ پر سائن ان ہوئے بغیر یوٹیوب اوپن کریں گے تو ہوم پیج بالکل خالی نظر…
حبا فواد کو بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی اہلیہ حبا فواد کو اسلام آباد ہائیکورٹ نے بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی۔
جسٹس محسن اختر کیانی نے حبا فواد کا نام نوفلائی لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر سماعت کی۔ اسسٹنٹ اٹارنی جنرل عثمان…
نواز شریف کے دونوں صاحبزادے لاہور پہنچ گئے
فائل:فوٹو
لاہور: مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے دونوں صاحبزادے لاہور پہنچ گئے۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے دونوں بھائی حسن نواز اور حسین نواز ترکش ایئر کی پرواز 714 سے استنبول سے آج لاہور پہنچے ہیں، نواز شریف نے بیٹوں اور ان کے اہلخانہ…
آئی ایم ایف اور وزارت خزانہ کی معاشی ٹیم کے درمیان مذاکرات کا شیڈول تیار
فائل:فوٹو
اسلام آباد: آئی ایم ایف اور وزارت خزانہ کی معاشی ٹیم کے درمیان مذاکرات کا شیڈول تیار کرلیا گیا جس کے تحت آئی ایم ایف وفد آج رات پاکستان پہنچے گا۔
ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کا جائزہ مشن 14 مارچ سے پاکستان کے پروگرام کا جائزہ لے…
آئی ایم ایف کی جانب سے آنے والے قرضے کو یہ چور ہڑپ کرجائیں گے، عمرایوب
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء عمر ایوب نے کہا ہے کہ ملک کی صحیح نمائندگی بانی پی ٹی آئی کرسکتے ہیں، ہماری ان لوگوں پر کڑی نظر ہوگی ،ہم ان کا احتساب کریں گے۔ بدقسمتی سے سینیٹ الیکشن پر مختلف صوبائی اسمبلیوں میں لین دین…
بلوم برگ نے محمد اورنگزیب کی بطور وزیر خزانہ تقرری کو مثبت اقدام قرار دیدیا
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکی معاشی جریدے بلوم برگ نے اپنی رپورٹ میں محمد اورنگزیب کی بطور وزیر خزانہ تقرری کو پاکستان کی معیشت اور آئی ایم ایف سے ڈیل کے لیے مثبت قدم قرار دیا۔
بلومبرگ میں شائع ہونے والی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سرمایہ کاروں…
آصف علی زرداری اور محسن نقوی کا تنخواہیں نہ لینے کا فیصلہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اپنی تنخواہیں نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔
ایوانِ صدر کے پریس ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق صدر ِمملکت نے فیصلہ درپیش معاشی چیلنجز کے پیش ِنظر کیا۔
صدر آصف…
سلامتی کونسل یرغمالیوں کی غیر مشروط رہائی کے لیے حماس پر دباوٴ ڈالے، اسرائیل
فائل:فوٹو
جنیوا: اسرائیل نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ ہمارے 200 کے قریب یرغمالیوں کی غیر مشروط رہائی کے لیے حماس پر دباوٴ ڈالے اورر حماس پر بھی داعش اور القاعدہ کی طرح پابندی عائد کی جائے۔
غیرملکی خبر رساں ادارے کے…
رمضان میں باقی شیطان قید ہوجاتے ہیں ذخیرہ اندوزی والا کھل جاتا ہے، عظمیٰ بخاری
فائل:فوٹو
لاہور : وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ ذخیرہ اندوزی کو کنٹرول کرنے کیلئے اقدامات کررہے ہیں۔ آٹے کی مصنوعی قلت پیدا کرکے قیمتیں بڑھانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ…
رمضان شوگر ملز ریفرنس ، حمزہ شہباز کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور
فائل:فوٹو
لاہور: احتساب عدالت نے رمضان شوگر ملز ریفرنس میں لیگی رہنما و سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی ایک پیشی کیلئے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی۔
احتساب عدالت لاہور میں وزیر اعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کیخلاف رمضان…
رمضان المبارک میں بھی صہیونی فورسز کی بربریت جاری ،مزید 95 فلسطینی شہید
فائل:فوٹو
غزہ : اسرائیل فورسز کی جانب سے رمضان المبارک کے آغاز پربھی بربریت کا سلسلہ نہ رک سکا، غزہ کے مختلف مقامات پر حملوں میں 24 گھنٹے کے دوران 95 فلسطینی شہیدجبکہ 130 زخمی ہوگئے۔ اسرائیلی ہٹ دھرمی کے باعث غزہ میں جنگ بندی معاہدہ بھی نہ…
آئی ایم ایف پروگرام میں جانا ناگزیر ہے،وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
فائل:فوٹو
اسلام آباد:نومنتخب وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے آئی ایم ایف پروگرام کو ناگزیر قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ وہ اپنی تمام تر توانائیاں پاکستان کو درپیش مشکلات کے حل کیلئے استعمال کریں گے۔
اپنے ایک بیان میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب…
میں 3 مرتبہ اعتکاف میں بیٹھ چکی ہوں،کبریٰ خان
فائل:فوٹو
کراچی: اداکارہ کبریٰ خان کا کہنا ہے کہ جب میں عمرے پر گئی تو شوبز کی ہی ایک خاتون نے کہا کہ کیسے کیسے لوگ عمرے پر جا رہے ہیں لوگ ہمیشہ اداکاروں کو مذہب سے دور سمجھتے ہیں۔
ماڈل اور اداکارہ کبریٰ خان نے ایک انٹرویو میں کہا کہ میں…