کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا پی ایس ایل 9 میں سفر تمام،اسلام یونائیٹڈ نے ہرادیا

فوٹو: سوشل میڈیا کراچی: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا پی ایس ایل 9 میں سفر تمام،اسلام یونائیٹڈ نے ہرادیا، پہلے ایلیمنیٹر میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 39 رنز سے ہرا دیا۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کو دوسرے ایلیمنیٹر میں پشاور زلمی کا…

حکومت نے آئندہ 15 دن کےلئے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کااعلان کردیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: حکومت نے آئندہ 15 دن کےلئے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کااعلان کردیا گیا،وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کے نرخ برقرار رکھنے پر اکتفا کیا۔ وزارت خزانہ کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 1 روپیہ 77…

وزیراعظم شہبازشریف کا کابینہ ارکان کےہمراہ جی ایچ کیوکادورہ

فوٹو: آئی ایس پی آر راولپنڈی: وزیراعظم شہبازشریف کا کابینہ ارکان کےہمراہ جی ایچ کیوکادورہ،سول اور عسکری قیادت نے قومی مفادات اور خوشحال و محفوظ پاکستان کیلئے مل کر چلنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل…

آئی ایم ایف نے دنیا کے غریب ترین ممالک کی فہرست جاری کردی پاکستان کا کتنا نمبر؟

فوٹو: میڈیم ڈات کام فائل اسلام آباد:عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے دنیا کے غریب ترین ممالک کی فہرست جاری کردی پاکستان کا کتنا نمبر؟ تیسرے اور چوتھے نمبر بھی افریقی ممالک وسطی افریقی جمہوریہ اور عوامی جمہوریہ کانگو براجمان ہیں۔…

قومی اسمبلی،اپوزیشن کا شور شرابہ، 7 آرڈیننس کی مدت میں توسیع کی قرارداد منظور

فائل:فوٹو اسلام آباد: قومی اسمبلی اجلاس میں اپوزیشن کے شور شرابے کے دوران 7 آرڈیننس کی مدت میں توسیع کی قرارداد منظور کرلی گئی، اس کے علاوہ غزہ کے مسلمانوں پر مظالم کے خلاف قرارداد بھی متفقہ طور پر منظور کی گئی۔ قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر…

وزیر اعظم نے ملک گیر شجر کاری مہم کا افتتاح کردیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ملک گیر شجر کاری مہم کا افتتاح کردیا۔وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی کا سامنا ہے شجرکاری مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں تاکہ پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے محفوظ رہے۔ میاں شہباز شریف…

نو مئی کے 6 ملزمان کی درخواست ضمانت پر پنجاب حکومت کو نوٹس جاری ، ریکارڈ طلب

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ میں نو مئی کے 6 ملزمان کی درخواست ضمانت پر پنجاب حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر کیس کا ریکارڈ طلب کر لیا۔عدالت نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ کیا ملزمان پر انسداد دہشت گردی کی دفعات بھی لگائی گئی…

پی ایس ایل سیزن 9 ، آج اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں بقا کی جنگ لڑیں گی

فائل:فوٹو کراچی: پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے پہلے ایلیمنیٹر میں آج اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں بقا کی جنگ لڑیں گی۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 9 میں گزشتہ روز ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو شکست دے کر فائنل کے لیے…

روس میں صدارتی انتخابات کیلئے پولنگ کا آج سے آغاز

فائل:فوٹو ماسکو: روس میں 8 ویں صدارتی انتخابات کیلئے پولنگ کا آج سے آغاز ہو گا، پولنگ کا عمل 17 مارچ تک جاری رہے گا۔ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کا کہنا ہے کہ یہ ملک میں انتہائی اہم الیکشن ہیں، اس کے نتائج آئندہ برسوں میں روس کی ترقی پر براہ…

حسن اورحسین نواز کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

فائل:فوٹو اسلام آباد: احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نوازشریف کے صاحبزادوں کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے جج ناصر جاوید رانا نے ایون فیلڈ، العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز میں حسن نواز اور حسین نواز…

آئی ایم ایف نے ٹیکس آمدنی بڑھانے کیلئے ڈو مور کا مطالبہ کر دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: آئی ایم ایف نے ٹیکس آمدنی بڑھانے کیلئے ڈو مور کا مطالبہ کر دیا، آئی ایم ایف نے تعمیراتی شعبے کیلئے خصوصی ٹیکس نظام جلد از جلد ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ ٹیکس سے متعلق مذاکرات کی…

پاکستان کےانتخابات اور سائفر پرامریکی ایوان نمائندگان میں سماعت مقرر،ڈونلڈ لو کی طلبی

فوٹو: فائل نیویارک: پاکستان کےانتخابات اور سائفر پرامریکی ایوان نمائندگان میں سماعت مقرر،ڈونلڈ لو کی طلبی، 20 مارچ کو سائفر کے اہم امریکی عہدیدار ڈونلڈ لو ایوان نمائندگان میں طلب کیا گیا ہے وہ محکمہ خارجہ کا موقف بیان کریں گے۔ روزنامہ جنگ…

رضوان کی ملتان سلطانز بابرکی پشاورزلمی کو روند کر پی ایس ایل کے فائنل میں پہنچ گئی

فوٹو: سوشل میڈیا کراچی: رضوان کی ملتان سلطانز بابرکی پشاورزلمی کو روند کر پی ایس ایل کے فائنل میں پہنچ گئی، پاکستان سپر لیگ 9 کے کوالیفائر میچ میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنائی۔ پشاور زلمی نےکراچی…

پی ٹی آئی کاپشاورہائی کورٹ کا فیصلہ سپریم کروٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان

فوٹو: فائل اسلام آباد: پی ٹی آئی کاپشاورہائی کورٹ کا فیصلہ سپریم کروٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان ،چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان کا کہنا ہے کہ ریزروو سیٹس کے بارے میں پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کریں گے۔ انھوں نے…

اداکارہ ازیکہ ڈینیئل نے شوہرمیں پائی جانے والی خوبیاں بتادیں

فائل:فوٹو کراچی : ابھرتی ہوئی پاکستانی اداکارہ و ماڈل ازیکہ ڈینیئل نے شادی کیلئے اپنی ترجیحات بتا دیں۔ حال ہی میں ازیکہ ڈینیئل ایک نجی ٹی وی شو میں بطور مہمان شریک ہوئیں جہاں ایک سیگمنٹ کے دوران انہوں نے مختلف سوالات کے جوابات دیئے۔…

آئی ایم ایف کا فرٹیلائزر پلانٹس کو سستی گیس کی فراہمی پر تشویش کا اظہار

فائل:فوٹو اسلام آباد:آئی ایم ایف نے فرٹیلائزر پلانٹس کو سستی گیس کی فراہمی پر تشویش کا اظہار کردیا ہے،آئی ایم ایف وفد نے وزیرتوانائی، ایف بی آر، بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام حکام سے ملاقاتیں کیں ۔ ایف بی آر حکام نے وفد کو ٹیکس ایڈمنسٹریشن…

روس میں صدارتی انتخابات کے لیے کل سے تین روزہ پولنگ کاآغاز ہوگا

فائل:فوٹو ماسکو: روس میں صدارتی انتخابات کے لیے کل سے تین روزہ پولنگ کا آغاز ہوگا۔الیکشن میں4 شخصیات نے خود کو صدارتی امیدوار کے طور پر رجسٹرڈ کرایا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ روس کے آٹھویں صدارتی انتخابات ہیں، 15 مارچ کو شروع ہونے والی…

ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے سے امریکا کو ہی نقصان ہوگا،چین

فائل:فوٹو واشنگٹن :چین نے ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کے فیصلے پر امریکا کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پابندی عائد کرنے سے امریکا کو ہی نقصان ہوگا۔ چین کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان وانگ وینبن نے کہا کہ امریکا کو ٹِک ٹاک سے قومی سلامتی کے…

بھارت کشمیر کی سیاسی جماعتوں پر عائد پابندیاں فوری طور پر ہٹائے،دفترخارجہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کشمیر نیشنل فرنٹ پر بھارتی پابندی کی شدید مذمت کرتا ہے۔ بھارت فوری طور پر کشمیر کی سیاسی جماعتوں پر سے پابندی ہٹائے۔ پاکستان کشمیریوں کی سیاسی،اخلاقی و سفارتی حمایت جاری رکھے گا۔ میڈیا…

پی ایس ایل سیزن 9، پلے آف مرحلے کاآغاز آج سے ہو گا

فائل:فوٹو کراچی: ایچ بی ایل پی ایس ایل کے 9 ویں سیزن کے پلے آف مرحلے کا آج سے شہر قائد کراچی میں آغاز ہو گا۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل کے سیزن 9 کے پلے آف مرحلے میں پشاور زلمی، ملتان سلطانز، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیموں…