موجودہ حالات میں میری خاموشی زیادہ اہم ہے،شیخ رشید
فائل:فوٹو
اسلام آباد:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ کہ خطوط کو ججز خود بہتر طور پر بحث میں لا رہے ہیں، یہ بہت سیریس معاملہ ہے موجودہ حالات میں میری خاموشی زیادہ اہم ہے۔
ڈسٹرکٹ کورٹس اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے…
وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا، 6 نکاتی ایجنڈا جاری
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیر اعظم محمدشہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کر لیا، اجلاس میں 6 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔
وفاقی کابینہ کا اجلاس آج صبح 11 بجے وزیر اعظم ہاوٴس میں ہو گا، کابینہ 6 نکاتی ایجنڈے پر غور کرے گی۔
وفاقی…
بانی پی ٹی آئی،شاہ محمود قریشی،شیخ رشید و دیگر ملزمان کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آبادنے حقیقی آزادی مارچ پر درج مقدمات میں بانی پی ٹی آئی،شاہ محمود قریشی،شیخ رشید و دیگر ملزمان کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں جوڈیشل…
پاکستان میں ہر ایک کیساتھ قانون کے مطابق سلوک ہوتے دیکھنا چاہتے ہیں، امریکا
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکا کی جانب سے پاکستان کے ساتھ سکیورٹی پارٹنر شپ جاری رکھنے کے عزم کا ایک بار پھر اظہار کر دیا گیا۔امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ سکیورٹی پارٹنر شپ ہماری اولین ترجیح رہی ہے۔
امریکی…
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر ججزتعیناتی معاملہ پر اقربا پروری کا الزام
فوٹو: فائل
اسلام آباد: چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر ججزتعیناتی معاملہ پر اقربا پروری کا الزام ، چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ نے چیف جسٹس آف پاکستان کو خط میں سپریم کورٹ میں ججز کی تعیناتی کا معاملہ اٹھایا ہے۔
خط میں لکھا سپریم کی ججز کی…
صدر مملکت سے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی ملاقات
فائل:فوٹو
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری سے پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے ملاقات کی۔آرمی چیف نے صدر مملکت کو پاکستان کے صدر اور مسلح افواج کے کمانڈر کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی اور صدر مملکت کی کامیاب مدت کیلئے نیک…
سائفر کیس میں جج نے اپنے فیصلے میں کس بنیاد پر یہ تحریر کیا کہ پاک امریکا تعلقات ختم ہوگئے؟، اسلام…
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ سائفر کیس کے فیصلے میں ٹرائل کورٹ کے جج نے اپنے فیصلے میں کس بنیاد پر یہ تحریر کیا کہ پاک امریکا تعلقات ختم ہوگئے؟
اسلام آباد ہائی کورٹ میں سائفر کیس میں سزا کے خلاف اپیلوں کی سماعت…
سپریم کورٹ کے چار ججز کو بھی خطوط ملے ہیں،خطوط پر اسٹیمپ مدھم ہے، ڈی آئی جی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ججز کو انتھراکس پاوٴڈر بھرے دھمکی آمیز خطوط ملنے پر آئی جی اور ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش ہوگئے، ڈی آئی جی نے بتایا کہ سپریم کورٹ کے چار ججز کو بھی ایسے خطوط ملے ہیں۔ خطوط پر اسٹیمپ مدھم ہے مگر…
چیف جسٹس پاکستان سمیت سپریم کورٹ اور لاہور ہائیکورٹ کے ججز بھی دھمکی آمیز خطوط موصول
فائل:فوٹو
اسلام آباد/ لاہور: چیف جسٹس پاکستان سمیت سپریم کورٹ اور لاہور ہائیکورٹ کے ججز بھی دھمکی آمیز خطوط موصول ہوگئے۔
ڈی آئی جی آپریشنز شہزاد بخاری اس معاملے پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش ہوئے جہاں انہوں نے عدالت کو بتایا کہ سپریم…
لاہورہائیکورٹ کے 3ججز کو بھی دھمکی آمیز خطوط موصول
فائل:فوٹو
لاہور:اسلام آباد کے بعد لاہورہائیکورٹ کے 3ججز کو بھی دھمکی آمیز خطوط موصول ہو گئے۔
خطوط لاہور ہائیکورٹ کے سینیئر ججز جسٹس شجاع علی خان ل، جسٹس شاہد بلال ، جسٹس عالیہ نیلم کے نام بھجوائے گئے۔
دھمکی آمیز خطوط وصولی کی اطلاع کے…
نوال سعید نے کرکٹرز کی جانب سے میسجز پر خاموشی توڑ دی
فائل:فوٹو
کراچی :پاکستان کی نامور خوبرو اداکارہ و ماڈل نوال سعید نے ایک بار پھر کرکٹرز کی جانب سے موصول ہونے والے پیغامات پر لب کشائی کردی۔اداکارہ نے کہا کہ میسج تو کوئی بھی کرسکتا ہے لیکن مجھے لگتا ہے کہ کرکٹرز کو سوشل میڈیا پر ایسے…
ایکس بندش کے خلاف کیس ، سیکرٹری داخلہ ذاتی حیثیت میں طلب
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ایکس بندش کے خلاف کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے سیکریٹری داخلہ کو عید کے بعد ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا، دوران سماعت چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ کوئی ثبوت بھی ہوں گے، آپ نے آئی بی کی رپورٹ پر اٹھا کر ایکس بند کر دیا۔…
دس سال بعد پھر چیمپئینز لیگ ٹی20 کرکٹ کو بحال کرنے کی تیاری
فائل:فوٹو
اسلام آباد:دس سال بعد ایک مرتبہ پھر چیمپئینز لیگ ٹی20 کرکٹ کو بحال کرنے کی تیاری ہونے لگی اس سلسلے میں چیمپئنز لیگ ٹی20 کرکٹ کو بحال کرنے کیلئے بھارت، آسٹریلیا اور انگلینڈ کے کرکٹ بورڈز نے رابطے تیز کردیئے ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے…
سعودی عرب کی غزہ میں امدادی کارکنوں کو نشانہ بنانے کی شدید مذمت
فائل:فوٹو
ریاض : سعودی عرب نے اسرائیلی فورسز کی جانب سے غزہ پٹی میں ورلڈ سینٹرل کچن تنظیم کے کارکنوں کو نشانہ بنائے جانے کی شدید مذمت کی ہے۔وزارت خارجہ کی جانب سے عالمی برادری سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ ان خلاف ورزیوں کو روکنے کے لئے فوری…
کم عمری میں بچیوں کی شادیوں کیخلاف قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
فائل:فوٹو
لاہور: کم عمری میں بچیوں کی شادیوں کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کروا دی گئی۔قرار داد میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ عوام کو کم عمری کی شادیوں کے سنگین خطرات اور نتائج سے آگاہ کیا جائے۔
رکن صوبائی اسمبلی سارہ احمد کی جانب سے…
ضمنی انتخابات ، قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی 23 خالی نشستوں پر 239 امیدوار میدان میں اتریں گے
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ضمنی انتخابات میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی 23 خالی نشستوں کے لیے کل 239 امیدوارمدمقابل ہوں گے ۔ضمنی الیکشن کے لئے پولنگ 21 اپریل کو ہوگی۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ قومی اسمبلی کی…
عدلیہ کی آزادی پر کسی قسم کا حملہ ہو گا تو سب سے پہلے میں اور میرے ساتھی کھڑے ہوں گے،چیف جسٹس
فوٹو:اسکرین گریب
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز کے خط پر سپریم کورٹ میں از خود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ عدلیہ کی آزادی پر کوئی سمجھوتا نہیں ہو گا۔ عدلیہ کی آزادی پر کسی قسم کا…
تائیوان میں شدید زلزلہ ، زمین لرز اٹھی، متعدد عمارتیں گرنے سے ہلاکتوں کا خدشہ ، سونامی الرٹ جاری
فائل:فوٹو
تائی پے: تائیوان میں زلزلے کے شدید جھٹکوں سے زمین لرز اٹھی، متعدد عمارتیں گرنے کی وجہ سے ہلاکتوں کا خدشہ ہے جبکہ سونامی الرٹ جاری کردیا گیا تائی پے کے متعدد علاقے بجلی سے محروم ہو گئے، لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔
غیرملکی میڈیا…
ChatGPT для UI UX-дизайнеров: какие задачи решает искусственный интеллект
СодержаниеКак стать UX/UI-дизайнером Возможно ли найти заказы по UX/UI-дизайну для начинающего специалиста на Freelancehunt?Как стать студентом курса UI/UX Design полного дня?UX-ДизайнерUI, UX дизайн: примерыБесплатные занятия по…
پی ٹی آئی اورجے یوآئی کی مشترکہ حکومت مخالف تحریک کا فارمولہ تیار
فوٹو: فائل
اسلام آباد: پی ٹی آئی اورجے یوآئی کی مشترکہ حکومت مخالف تحریک کا فارمولہ تیار کر لیا گیا،محمود خان اچکزئی کی قیادت میں دونوں جماعتیں اپوزیشن گرینڈ الائنس میں اکٹھی ہوں گی۔
اپوزیشن جماعتیں متحد ہوگئیں، حکومت کیخلاف عید کے بعد…