پاکستان کو موجودہ قرض پروگرام کے اہداف پر سختی سے عمل درآمد کی ضرورت ہے آئی ایم ایف اعلامیہ جاری
فائل:فوٹو
اسلام آباد: آئی ایم ایف مشن کے دورہ پاکستان کا اعلامیہ جاری کردیا گیا جس میں پاکستانی حکام کے ساتھ معاشی امور پر بات چیت کو مثبت قرار دیا گیا۔
آئی ایم ایف نے کہا کہ پاکستان کو موجودہ قرض پروگرام کے اہداف پر سختی سے عمل درآمد کی…
انسدادِ دہشتگردی عدالت نے عمران خان کیخلاف 9 مئی مقدمہ کی فرد جرم پھر آگے کردی
فائل:فوٹو
راولپنڈی : انسدادِ دہشتگردی عدالت نے عمران خان کیخلاف 9 مئی مقدمہ کی فرد جرم پھر آگے کردی گئی نومئی کے جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت میں ہوئی ، تاہم بانی پی ٹی آئی سمیت دیگر پر فرد جرم تیسری بار بھی عائد نہ…
آرمی چیف عاصم منیر سے استدعا ہے کہ بے گناہوں کو معاف کر دیں، شیخ رشید احمد
فائل:فوٹو
راولپنڈی :سابق وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 24 نومبر کے احتجاج کی کال پر میں کچھ نہیں کہہ سکتا۔
راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اصل مسائل کی طرف آئیں، لوگ…
سابق سینیٹر الیاس احمد بلور انتقال کر گئے
فائل:فوٹو
پشاور:سابق سینیٹر الیاس احمد بلور 84 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔
عوامی نیشنل پارٹی کی خاتون رہنما ثمر ہارون بلور کے مطابق سابق سینیٹر الیاس احمد بلور کا انتقال ہو گیا ہے۔
ثمر بلور نے بتایا ہے کہ الیاس بلور کی نمازِ جنازہ کل…
وی پی این کا استعمال اسلامی نظریاتی کونسل نےغیر شرعی قرار دے دیا
فوٹو : فائل
اسلام آباد :وی پی این کا استعمال اسلامی نظریاتی کونسل نےغیر شرعی قرار دے دیا، کونسل نے تجویز دی ہے کہ حکومت کو شرعی لحاظ سے اختیا ر ہے کہ وہ برائی اور برائی تک پہنچانے والے تمام اقدامات کا انسداد کرے.
اسلامی نظریاتی کونسل سے…
پاکستان نے آئی ایم ایف کو بیرونی فنانسنگ ہونے کی یقین دہانی کرادی
فوٹو : فائل
اسلام آباد: پاکستان نے آئی ایم ایف کو بیرونی فنانسنگ ہونے کی یقین دہانی کرادی،پاکستان اور آئی ایم ایف حکام کے درمیان مذاکرات میں صوبائی حکومتوں نے آئی ایم ایف مشن کویقین دہانی کرائی کہ مالیاتی معاہدے پر عمل کیلئے کنسلٹنٹ…
قوا عد وضوابط کے بغیر آزادی اظہار رائے اخلاقی اقدار کی تنزلی کا باعث بن رہی ہے،آرمی چیف
فائل:فوٹو
راولپنڈی :آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ فتنہ الخوارج دنیا کی تمام دہشت گرد تنظیموں اور پراکسیز کی آماجگاہ بن چکی ہے۔کہ جامع قوانین اور قواعد و ضوابط کے بغیر غلط و گمراہ کن معلومات اور نفرت انگیز بیانات سیاسی و سماجی…
آئینی بنچ نے آئندہ ہفتے اہم مقدمات سماعت کیلئے مقرر کردیئے
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان کے آئینی بنچ نے آئندہ ہفتے اہم مقدمات سماعت کیلئے مقرر کردیئے۔
سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے زیر زمین پانی واجبات کی ادائیگیوں کا کیس 21 نومبر کو سماعت کیلئے مقرر کردیا، 7 رکنی آئینی بنچ کیس کی…
پنجاب حکومت کا اسموگ کی صورتحال کے باعث 2شہروں میں تین دن لاک ڈاوٴن کا اعلان
فائل:فوٹو
لاہور :حکومت پنجاب نے اسموگ کی صورتحال کے باعث لاہور اور ملتان میں ہفتے میں دن لاک ڈاوٴن کا اعلان کردیا۔
پنجاب کی سینیر وزیرمریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس میں کہا کہ ایک ہفتے کے لیے لاہور اورملتان میں جمعہ ، ہفتہ اور اتوار کو لاک…
آئینی بنچ کی 16 مقدمات پر سماعت،یہ بات ذہن نشین کر لیں آئینی بنچ ازخود نوٹس لے سکتا ہے،جسٹس محمد علی…
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سپریم کورٹ کے 6 رکنی آئینی بنچ نے 16 مقدمات پر سماعت کی،جسٹس محمد علی مظہر نے ریمارکس دیئے 26ویں آئینی ترمیم کے بعد اب بھی سپریم کورٹ کے پاس ازخود نوٹس لینے کا اختیار ہے، جسٹس جمال خان مندوخیل نے کہا اس معاملے کو کسی…
چیمپئنز ٹرافی،آئی سی سی نے بھارتی کرکٹ بورڈ سے پاکستان نہ آنے کی تحریری وجوہات طلب کر لیں
فائل:فوٹو
دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بھارتی کرکٹ بورڈ سے چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان نہ آنے کی تحریری وجوہات طلب کر لیں۔
ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی سے بھارتی خط کی تحریری کاپی مانگی تھی جبکہ بھارتی کرکٹ…
عدالت کی سموگ پر قابو پانے کے لیے پنجاب حکومت کو لانگ ٹرم پالیسی بنانے کی ہدایت
فائل:فوٹو
لاہور : لاہور ہائیکورٹ نے سموگ پر قابو پانے کے لیے پنجاب حکومت کو لانگ ٹرم پالیسی بنانے کی ہدایت کردی۔
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سموگ کے تدارک کے حوالے سے درخواستوں کی سماعت کی، ایڈووکیٹ جنرل پنجاب خالد اسحاق خان عدالت…
صدر زرداری پر عمران خان کو قتل کرانے کی سازش کا الزام، شیخ رشید مقدے سے بری
فائل:فوٹو
اسلام آباد: صدر آصف علی زرداری پر عمران خان کو قتل کرانے کی سازش کے الزام کے مقدمے سے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو بری کر دیا گیا۔
جوڈیشل مجسٹریٹ یاسر محمود نے سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کی درخواست بریت پر محفوظ فیصلہ…
توشہ خانہ ون کیس،نیب کی سزا کا فیصلہ کالعدم قرار دے کر کیس ریمانڈ بیک کرنے کی استدعا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:نیب نے توشہ خانہ ون کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو احتساب عدالت کی جانب سے سنائی گئی سزا کا فیصلہ کالعدم قرار دے کر کیس ریمانڈ بیک کرنے کی استدعا کر دی۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بیرسٹر علی ظفر کو بانی پی ٹی…
ایران کاحجاب سے منحرف خواتین کے لیے کلینک کھولنے کا اعلان
فائل:فوٹو
تہران :ایران نے خواتین کی حجاب نہ پہننے کی حالیہ لہر کو ذہنی مسئلہ قرار دیتے ہوئے منحرف خواتین کے لیے کلینک کھولنے کا اعلان کر دیا۔
غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ایران نے دارالحکومت تہران میں نئے کلینک کے لیے منصوبہ بندی کا…
پاک چین تعلقات کو ایجنڈے کے تحت خراب کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے
پاکستان اور امریکہ کے درمیان طویل دو ستانہ تعلقات ہیں، ہم باہمی مفادات اور ایک دوسرے کے اندرونی معاملات میں عدم مداخلت کی پالیسی پر گامزن ہیں
وی پی اینزکی بندش کے معاملے میں ہوش ربا انکشافات
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورکس (وی پی اینز) کی بندش یا بلاکنگ کے معاملے میں ہوش ربا انکشافات ہوگئے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ غیر رجسٹرڈ وی پی این کی بندش ملکی سالمیت کے لئے وقت کی اہم ضرورت ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (…
پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس ، تحریک انصاف نے ایک بار پھر جواب جمع کروانے کیلئے وقت مانگ لیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس ، پی ٹی آئی نے ایک بار پھر جواب جمع کروانے کیلئے کمیشن سے وقت مانگ لیا۔
انٹراپارٹی الیکشن کیس کی سماعت الیکشن کمیشن کے دو رکنی کمیشن نے کی، چیئرمین پی ٹی آئی…
آئینی بینچ نے کئی کیسز غیر موثر ہونے پر نمٹا دئیے
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے نارکوٹکس سے متعلق کیس غیر موثر ہونے کی بنیاد پر نمٹا دیا۔
جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 6 رکنی آئینی بینچ نے سماعت کی۔
جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس حسن اظہر رضوی آئینی…
توشہ خانہ ٹو کیس،بانی پی ٹی آئی،بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستیں مسترد
فائل:فوٹو
اسلام آباد: توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستیں مسترد کر دی گئیں۔
اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹو ریفرنس عمران خان اور بشریٰ بی بی بریت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی، سپیشل جج سینٹرل اسلام…