بدلتا ہے ”نواز“ بیان کیسے کیسے!

شمشاد مانگٹ میاں نواز شریف نے اپنے چالیس سالہ سیاسی کیرئیر میں جتنے بیانات بدلے ہیں شاہد ہی کسی سیاسی لیڈر نے ”اس شرح“ سے موقف میں تبدیلیاں کی ہوں۔ میاں نواز شریف کا اصل ٹارگٹ ہمیشہ اقتدار رہا ہے اور اس مقصد کے لئے چاہے انہیں جنرل ضیاء…

لارڈ ٹیسٹ۔پہلے دن انگلش ٹیم 184پر آوٹ

لندن(ویب ڈیسک) لارڈز ٹیسٹ کے پہلےروز پاکستان نے بر طانیہ کو آوٹ کلاس کر دیا انگلش ٹیم پہلی اننگز میں 184رنز پر ڈھیر ہو گہی جواب میں پاکستان نے ایک وکٹ پر 50 رنز بنا لیے ہیں۔ انگلینڈ کے کپتان جوہے روٹ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا…

مانسہرہ کا گاوں ولی داد ، انسان اور جانور ایک ہی گھاٹ کا پانی پیتے ہیں

مانسہرہ(زمینی حقائق)مانسہرہ کے گاوں ولی داد کے لوگ مویشیوں کے جوہڑ سے گندا پانی پینے پر مجبور ہیں، یہ گندا پانی بھی دور دراز سے گدھوں پر لاد کر لانا پڑتاہے۔ گاوں ولی داد این اے 14میں کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کا جب کہ صوبائی اسمبلی میں ابرار…

جو بھی موقف اپنایا وہ عوامی مفاد ات کے تحفظ کیلئے تھا،عمران خان

اسلام آباد(ویب ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے عمران خان نے کہا ہے میں نے اور میری پارٹی نے جو بھی موقف اپنایا بطور منتخب نمائندے یہ ہمارا بنیادی کام تھا کہ عوامی مفادات کا تحفظ کریں۔ فاٹا اصلاحات بل منظور ہونے کے بعد قومی اسمبلی میں…

فوزیہ قصوری مصطفی کمال کی پی ایس پی میں شامل

اسلام آباد(ویب ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کی سابق رہنما فوزیہ قصوری پاک سرزمین پارٹی میں شامل ہو گئیں اس حوالے سے پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال نے فوزیہ قصوری کو اپنی جماعت میں خوش آمدید کرتے ہوئے کہا کہ آج فوزیہ قصوری کی شمولیت سے…

ٹوائلٹ صاف کرنے والے انکل فہد

کچھ لوگ مشہور ہونے کے باوجود کیسے کیسے کام کر جاتے ہیں کہ حیرت ہوتی ہے۔ اب مشہور اداکار فہد مصطفی کو ہی لیجئے، میرے خیال میں کراچی کے بے تحاشہ ٹوائلٹ صاف کروا چکے۔ ٹوائلٹ کلینر کے اشتہار میں دیکھئے تو خاتون کموڈ یا فلش صاف کر رہی ہوتی ہے…

متوقع وزیراعظم کے پہلے 100 دن

شمشاد مانگٹ انسانی عقل اور پاکستان کے سیاستدانوں کی ”جماعت تبدیلی“ کی شرح کو دیکھتے ہوئے آثار نظر آرہے ہیں کہ اقتدار کا گھوڑا بنی گالہ کی پہاڑی پر چڑھ رہا ہے اور آئندہ اقتدار کے دلہا عمران خان ہی ہوں گے۔ ایک سوچ یہ بھی ہے کہ پاکستان میں…

نوازشریف نے چیئرمین نیب کو قانونی نوٹس بھجوا دیا

فائل فوٹو اسلام آباد(ویب ڈیسک )سابق وزیراعظم نواز شریف نے بھارت رقم منتقل کرنے کے معاملے پر چیرمین نیب کو قانونی نوٹس بھیج دیا۔ چیئرمین نیب سے 14 روز میں معافی مانگنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ نواز شریف نے چیرمین نیب کے الزامات کو قبل از…

فاٹا کا خیبر پختونخواہ میں انضمام ، قومی اسمبلی میں بل منظور

اسلام آباد(ویب ڈیسک)  فاٹا کے خیبر پختونخوا میں انضمام سے متعلق 31 آئینی ترمیم قومی اسمبلی نے منظور کر لی، حق میں 229ووٹ پڑے، قومی اسمبلی کاسپیکر سردار ایاز صادق کی زیرصدارت کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سمیت تحریک انصاف کے…

انگلینڈ کے خلاف لارڈ ٹیسٹ کے لیے 12 کھلاڑیوں کا اعلان

لندن(نیٹ نیوز) جمعرات سے شروع ہونے والے لارڈز ٹیسٹ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کی اسکواڈ میں سے 12 کھلاڑیوں کو منتخب کرلیا گیا۔ میڈیا سے گفتگو میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہا کہ لائن اپ میں آئرلینڈ کے خلاف ٹیسٹ کھیلنے والے 11…

نعیم الحق نے دانیال عزیز کے منہ پہ تھپڑ دے مارا

اسلام  آباد (ویب ڈیسک)   پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما نعیم الحق نے پاکستان مسلم لیگ نواز کے رہنما اور وزیر مملکت برائے نجکاری دانیال عزیز کو تھپڑ دے مارا۔ یہ واقعہ جیو نیوز کے پروگرام ’آپس کی بات‘ میں پیش آیا جس کے دوران…

شاہ محمود اور جہانگیرترین میں تلخ کلامی، عمران نے معاملا سلجھادیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)تحریک انصاف کے کور گروپ کے اجلاس میں سینئر رہنما شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین کے درمیان سخت الفاظ کا تبادلہ، عمران خان نے معاملا رفع دفع کرادیا۔ ذرائع نے اجلاس کی اندرونی کہانی دیتے ہوئے بتایاہے کہ کور گروپ کے اجلاس…

چیئرمین نیب کا بحریہ ٹاون اور وفاقی وزیر اکرم درانی کے خلاف کارروائی کاحکم

فائل فوٹو اسلام آباد(ویب ڈیسک )چیئرمین نیب نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کرتے ہوئے بحریہ ٹاؤن راولپنڈی،لاہور اور کراچی کے خلاف باقاعدہ تفتیش کا حکم دیدیا ہے چیئرمین نیب کا بحریہ ٹاون اور وفاقی وزیر اکرم درانی کے خلاف کارروائی کاحکم…

نواز شریف نے127میں سے55سوالات کے جوابات دے دیئے

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم نوازشریف نے ایون فیلڈ ریفرنس میں احتساب عدالت کے127میں سے55 سوالات کے جوابات دے دیئے نیب ریفرنسز میں تحقیقاتی ٹیم کو غیر متعلقہ قرار دیدیا۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے نیب ریفرنسز کی…

ایران نے رویہ نہ بدلہ تو اسے کچل دیا جائے گا، ا مریکہ

فوٹو:فائل واشنگٹن(نیٹ نیوز)امریکی وزیرخارجہ مائک پومپیو نے کہا ہے کہ اگر ایران نے اپنا رویہ تبدیل نہیں کیا تو امریکا اسے سخت ترین اقتصادی پابندیوں اور دباوٴ کے ذریعے کچل دے گا۔ امریکی میڈیا کے مطابق وزیر خارجہ مائک پومپیو نے ڈونلڈ ٹرمپ کی…

ڈاکٹر قدید کو نگران وزیراعظم ہونا چایئے، جماعت اسلامی

فائل فوٹو اسلام آباد(ویب ڈیسک)نگران وزیراعظم کیلئے مشاورتی عمل جاری ہے، مسلم لیگ ن ، پیپلز پارٹی ، پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی نے نام تجویز کئے ہیں۔ اس حوالے سے دنیا نیوز کے مطابق مسلم لیگ ن کی جانب سے جسٹس (ر) ناصر الملک، عشرت حسین اور…

پاکستان فلسطین کی حمایت جاری رکھے گا۔ سردار خان خٹک

ریاض (ابرار تنولی) سعودی عرب میں پاکستان کے قائم مقام سفیر سردار خان خٹک کا کہنا ہے کہ پاکستان فلسطین کی اخلاقی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا اور ہر فورم پر فلسطینی عوام کے حقوق کے بارے میں بات کرے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نےریاض میں …

اقبال ودود کے دفتر میں پاکستانیوں کی بیٹھک

ریاض (ابرار تنولی)سعودی عرب میں مقیم پاکستانی کیمونٹی نے ہمیشہ اپنے اچھے کردار کی بدولت اپنا مقام بنایا ہے،پاکستانی کیمونٹی کے کردار کے حوالے سے ایک بیٹھک یہاں  قومی وطن پارٹی  کے رہنما اقبال ودود کے آفس میں منعقد ہوئی، جس میں سیاسی، ادبی،…

شہزادہ ہیری اور اداکارہ میگھن مارکل نے شادی کرلی

تصاویر: اے ایف پی لندن(نیٹ نیوز) برطانوی شہزادہ ہیری اور امریکی اداکارہ میگھن مارکل شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ آج سنیچر کوشہزادہ ہیری اپنے بھائی کے ہمراہ ونڈسر محل پہنچے جب کہ میگھن مارکل بھی عروسی لباس زیب تن کیے پہنچیں، دونوں نے…

نواز شریف اور مریم نوازسے 127سوالات ،21مئی کو جواب طلب

فائل فوٹو اسلام آباد(ویب ڈیسک )نواز شریف ، مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو احتساب عدالت نے 127سوالات دے دیئے۔ 21مئی کو جواب دیں ، عدالت کاحکم اسلام آباد کی احتساب عدالت نے لندن فلیٹس ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف، مریم نواز اور…