وفاقی کابینہ نے 14 آئی پی پیز کے ساتھ نظر ثانی معاہدوں کی منظوری دے دی
فوٹو : فائل
اسلام آباد : وفاقی کابینہ نے 14 آئی پی پیز کے ساتھ نظر ثانی معاہدوں کی منظوری دے دی، وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت اجلاس میں انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز کے ساتھ نظر ثانی شدہ معاہدوں کی منظوری دی گئی۔
منگل کو کابینہ اجلاس کے اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں 14 آئی پی پیز کے ساتھ نظر ثانی شدہ معاہدوں کی منظوری دی گئی اور ان آئی!-->!-->!-->!-->!-->…
Read More...