Browsing Category
صحت و تعلیم
بریسٹ کینسر سے قبل نظر آنے والی علامات
ویب ڈیسک
دنیا بھر میں بریسٹ کینسر کا شمار خطرناک بیماریوں میں ہوتا ہے، اور لاکھوں خواتین اس میں مبتلا ہیں۔
ایک رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں ہر ایک لاکھ خواتین میں سے لگ بھگ 111 خواتین اس مرض کا شکار ہوتی ہیں، جب کہ کچھ ممالک میں اس!-->!-->!-->!-->!-->…
دو جڑواں پاکستانی بچیوں تہذیب یاسمین اور تزین یاسمین کا منفرد انداز
ریاض (شاہ جہاں شیرازی)سعودی عرب کے قومی دن کو منانے کے لئے جہاں سعودی شہری یوم الوطنی بھرپور جوش اور جذبے سے مناتے ہیں وہیں پرسعودیہ میں مقیم پاکستانی شہری بھی سعودی عرب سے اپنی محبت کا بھرپور اظہار کرتے ہیں.
گزشتہ سالوں کی طرح اس!-->!-->!-->!-->!-->…
ڈینگی ، 6مریض دم توڑ گئے،3674زیر علاج ہیں، محکمہ صحت
لاہور(ویب ڈیسک)گزشتہ دو ماہ میں ڈینگی وائرس سے متاثرہ 6افراد انتقال کر چکے ہیں ، حکومتی اقدامات کے باوجود ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہاہے۔
اس حوالے سے محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد!-->!-->!-->!-->!-->…
بڑی خوشخبری،50لاکھ ملازمتیں، 70ہزار ڈالر سالانہ تنخواہ
فوٹو:سکرین گریب ٹورنٹو360 ٹی وی
ٹورنٹو (زمینی حقائق. خصوصی رپورٹ)پاکستان میں بسنے والوں اور اوورسیز پاکستانیوں کےلئے بڑی خبر آ گئی، 50 لاکھ ملازمتیں اورابتدائی تنخواہ 60سے70 ہزار ڈالر سالانہ ہو سکتی ہے.
ساری ٹریننگ آن لائن ہے جس!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->…
ایم ایس سی گولڈ میڈلسٹ فیصل زیب تنولی نے پی ایچ ڈی کی ڈگری بھی حاصل کرلی
اسلام آباد( زمینی حقائق ) ہزارہ یونیورسٹی سے ایم ایس سی فیزکس میں گولڈ میڈلسٹ فیصل زیب تنولی نے بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد سے فیزکس نینو ٹیکنالوجی میں ڈاکٹر آف فلاسفی (پی ایچ ڈی) کی ڈگری حاصل کر لی۔
فیصل زیب کا تعلق!-->!-->!-->…
فواد چوہدری نےایک روپے لیٹر منرل واٹر متعارف کرادیا
اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے قمری کلینڈر کے بعد ایک اور کارنامہ کر دکھایا،ایک روپے سستا منرل واٹر متعارف کرادیا۔
انھوں نے کہا کہ ایک روپے فی لیٹر والا منرل واٹر ابتدائی طور پر سرکاری دفاتر میں فراہم!-->!-->!-->…
برقعہ پوش عاشق محبوبہ کی مدد سے گرلز ہاسٹل پہنچنے کی کوشش میں گرفتار
ملتان (ویب ڈیسک)عشق معشوقی کا انوکھا واقعہ،بہاء الدین زکریا یونیورسٹی کا سابق طالب علم برقعہ پہن کرمحبوبہ کو ملنے گرلز ہاسٹل جانے کی کوشش میں پکڑا گیا۔
یہ واقعہ لودھراں کے رہائشی محمد دانیال کے ساتھ پیش آیا، اپنی دوست کو ملنے بہاء الدین!-->!-->!-->…
صرف 3روپے کی گولی میں ہارٹ اٹیک اور فالج کا علاج
اسلام آباد(ویب ڈیسک)ہارٹ اٹیک اور فالج سے بچاؤ کےلیےصرف ایک گولی ہے لیکن اس میں بیک وقت چار دوائیں شامل ہیں جن کی بناء پر اسے دل کی خرابی، ہارٹ اٹیک اور فالج سے بچاؤ کےلیے استعمال کیا جاسکتا ہے۔
طبّی جریدے ’’دی لینسٹ‘‘ کے تازہ شمارے میں!-->!-->!-->…
وزیراعظم عمران خان سے ایم ڈی پاکستان بیت المال عون عباس بپی کی ملاقات
اسلام آباد (زمینی حقائق )وزیراعظم عمران خان سے ایم ڈی پاکستان بیت المال عون عباس بپی نے وزیراعظم آفس میں ملاقات کی ۔
ملاقات کے دوران ایم ڈی پاکستان بیت المال نے وزیر اعظم عمران خان کو پاکستان بیت المال کی ایک سال کی کار کردگی پیش!-->!-->!-->…
پی اے ایف ہسپتال میں ورلڈ ہیپاٹائیٹس ڈے کا انعقاد
فوٹو: پی اے ایف
اسلام آباد(زمینی حقائق ) پی اے ایف ہسپتال اسلام آباد میں ورلڈ ہیپاٹا ئیٹس ڈے کے موقع پر جگر کے امراض پر ایک سمپوزیم کا انعقاد کیا گیا۔
اس سمپوزیم کا انعقاد پاکستان سوسائٹی فار اسٹڈی آف لیور ڈیزیزز اور!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->…
صدر مملکت نے سرگودھا یونیورسٹی کے حق میں فیصلہ دے دیا
اسلام آباد (فوزیہ کلثوم رانا)صدر مملکت عارف علوی نے بنکنگ محتسب کے فیصلہ کی توثیق کرتے ہوئے سرگودھا یونیورسٹی کے حق میں فیصلہ دیدیا۔
بنکنگ محتسب نے نومبر2018 ء میں سرگودھا یونیورسٹی میں قائم نجی بنک کی برانچ کو منافع کے شیئر کی رقم!-->!-->!-->…
کینیڈا نے پاکستانی طلباء کےلیے اسٹڈی ویزہ آسان کر دیا
ٹورنٹو (ویب ڈیسک) کینیڈا نے پاکستانی طلباکےلیے اسٹڈی ویزاآسان کردیا اور پاکستان کو اسٹڈی پرمٹ پروگرام شامل کرلیا ، جس سے پاکستانی اسٹوڈنٹس کم مدت میں اسٹڈی پرمٹ حاصل کرسکیں گے۔
اس حوالے سے کینیڈا میں اعلی تعلیم حاصل کرنے کے خواہش مند!-->!-->!-->…
نجی سکولز کا کاروبار نہیں چل رہا تو کوئی اور بزنس کرلیں، چیف جسٹس
اسلام آباد(ویب ڈیسک) چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا کہ فیس میں غیر معمولی اضافے کے لیے اسکولز تین سال انتظار کریں اور ان کا کاروبار نہیں چل رہا تو کوئی اور بزنس کر لیں۔
سپریم کورٹ میں اسکول فیس میں اضافے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی،چیف!-->!-->!-->…
سندھ میں157افراد میں ایڈز کی تصدیق ہو گئی
اسلام آباد(ویب ڈیسک) سندھ کے علاقے رتو ڈیرو میں9دنوں کے دوران 157 افراد میں ایڈز کی تصدیق ہو گئی۔
رتو ڈیرو میں ایچ آئی وی ایڈز کیسز کے حوالے سے سندھ ایڈز کنٹرول پروگرام نے رپورٹ وفاقی حکومت کو ارسال کر دی ہے۔
رتو ڈیرو کے نواحی!-->!-->!-->!-->!-->…
کوئٹہ میں پلاسٹک شاپنگ بیگز کی خریدوفروخت پر پابندی
فوٹو: فائل
اسلام آباد (ویب ڈیسک) کوئٹہ میں پلاسٹک کے شاپنگ بیگز کی خرید و فروخت پر آج سے مکمل طور پر پابندی عائد کردی گئی۔
ایڈمنسٹریٹر میٹرو پولیٹن کوئٹہ میر فاروق لانگو کے مطابق شہر کے مختلف علاقوں میں پلاسٹک کے 12 گودام سیل کردیے!-->!-->!-->!-->!-->…
قائداعظم یونیورسٹی میں انگریزی اور ابلاغیات کی ڈیپارٹمنٹس شروع کرنےکافیصلہ
اسلام آباد(ویب ڈیسک) قائد اعظم یونیورسٹی نے انگریزی اور ابلاغیات پر مشتمل دو نئے ڈیپارٹمنٹ شروع کرنے کا فیصلہ کیاہے۔
اس حوالے سےوائس چانسلرڈاکٹر محمد علی کا کہناکہ ذریعہ تعلیم انگریزی ہونے کے باوجود یونیورسٹی میں انگریزی کا باقاعدہ شعبہ!-->!-->!-->…
پنجاب فوڈاتھارٹی نے بڑی مقدارمیں مضرصحت بیسن ،مصالحےاورآئل پکڑلیا
راولپنڈی( زمینی حقائق )پنجاب فوڈاتھارٹی کی راولپنڈی اور اٹک میں ملاوٹ مافیا کے خلاف کاروائیاں 7 پروڈکشن یونٹس کو سیل کرکے 40 ہزار کلو سے زائدمضر صحت بیسن اور دیگر مضر صحت اشیاء برآمد کی۔
اس حوالے سےترجمان پنجاب فوڈ!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->…
تعلیمی اداروں میں گر میوں کی چھٹیوں کا اعلان،اکٹھی فیس لینے پرپابندی
اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں تین جون سے گیارہ اگست تک موسم گرما کی تعطیلات ہوں گی۔
حکام نےچھٹیوں کا شیڈول جاری کر دیا،وفاقی نظامت تعلیمات حکام کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق سرکاری تعلیمی اداروں میں تین جون سے موسم!-->!-->!-->…
پشاور، پولیوقطروں سے بچوں کی بہوشی ڈرامہ تھا، 12افراد کے خلاف مقدمہ درج
اسلام آباد (ویب ڈیسک) پشاور میں پولیو ویکسین سے بچوں کی طبیعت خرابی کا ڈرامہ کرانے والا ملزم گرفتار ،بچوں کو جھوٹ میں بہوش کرایا گیا تھا۔
پشاور کے علاقے ماشو خیل میں پولیو مہم کے خلاف سازش بے نقاب ہوگئی اور پولیس نے بچوں سے!-->!-->!-->…
پولیو مہم شروع، 3کروڑ90 لاکھ بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف مقرر
اسلام آباد(زمینی حقائق )ملک بھر میں آج سے پولیو مہم کا آغاز ہوگیا ہے، 3کروڑ 90 لاکھ سے زیادہ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلاہے جاہیں گے۔
پولیوپروگرام کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق 2 لاکھ 60ہزار سے زیادہ پولیو ورکرز خدمات!-->!-->!-->…