Browsing Category
صحت و تعلیم
کورونا وائر س سے متاثرہ مزید 2مریض دم توڑ گئے
اسلام آباد:ملک بھر میں کورونا وائر س کے وارتاحال جاری ہیں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید دوافراد جان کی بازی ہار گئے
این آئی ایچ کے مطابق چوبیس گھنٹے کے دوران15 ہزار 38 کوروناٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 371 کیسز مثبت رپورٹ ہوئے ہیں۔ اس دوران…
ضرورت سے زیادہ گوشت کا استعمال طبی مسائل پیدا کرسکتا ہے،ماہرین صحت
اسلام آباد: طبی ماہرین کاکہناہے کہ عید کے دن گوشت ضرور کھائیں لیکن اعتدال کے ساتھ بدہضمی کا شکار ہوکر ہسپتال جانے سے بچنا ہے تو مزے مزے کے پکوان کھاتے ہوئے احتیاط کریں۔
انسانی صحت کے لیے گوشت کی غذائی اہمیت سے انکار ممکن نہیں لیکن اعتدال…
کورونا مزید 4 جانیں لے گیا،مثبت کیسزکی شرح 4.47 ہوگئی
اسلام آباد:کورونا مزید 4 جانیں لے گیا،مثبت کیسزکی شرح 4.47 ہوگئی
قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا سے متاثر مزید چار افراد دم توڑ گئے جبکہ کورونا کے126 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔
این آئی ایچ کاکہناہے کہ…
فیس بک اور انسٹا گرام پر ویڈیوز اپ لوڈ کرکے پیسے کمائے جا سکیں گے
فوٹو: فائل
اسلام آباد: فیس بک اور انسٹا گرام پر ویڈیوز اپ لوڈ کرکے پیسے کمائے جا سکیں گے ، اس حوالے میٹا کے سربراہ مارک زکر برگ نے اعلان کیا ہے کہ سوشل میڈیا صارفین اب فیس بک اور انسٹاگرام پر ویڈیوز اپ لوڈ کر کے پیسے کما سکیں گے۔
فیس پر…
عطیہ کیا گیا خون انسانی جسم 3دن میں پورا کر دیتا ہے، ابرار الحق
وقار مغل فانی
دنیا بھر میں 14جون کو خون عطیہ کرنے والوں کاعالمی دن (World Blood Donor Day) منایا جاتا ہے۔اس دن کی تاریخ بتاتی ہے کہ مئی 2005ء میں، عالمی ادارہ برائے صحت کے 58ویں اجلاس کے دوران دنیا بھر کے ممالک سے تعلق رکھنے والے وزراء…
طلبہ و اساتذہ کیلئے چار روزہ بین المدارس تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
فوٹو: شعور فاونڈیشن
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)شعور فاونڈیشن برائے تعلیم و آگہی کے پروجیکٹ "تفہیم" اور جامعہ الکوثر اسلام آباد کے اشتراک سے طلبہ و اساتذہ کیلئے چار روزہ بین المدارس تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔
اسلام آباد میں ہونے…
مونکی پاکس مریضوں کی امریکہ اور برطانیہ سمیت کئی ممالک میں سنچری مکمل
فوٹو: فائل
اسلام آباد( ویب ڈیسک)مونکی پاکس مریضوں کی امریکہ اور برطانیہ سمیت کئی ممالک میں سنچری مکمل ، عالمی ادارہ صحت اور وبائی امراض پر نظر رکھنے والے ماہرین نے نئے کیسز میں تبدیلیوں پر خدشات کااظہار کیا ہے۔
اس حوالے سے خبر رساں ادارے…
ترُک ریڈکریسنٹ کے اشتراک سے 100مستحق خاندانوں میں راشن تقسیم کیا گیا
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) ہلالِ احمر پاکستان اور ترُک ریڈکریسنٹ کے اشتراک سے 100مستحق خاندانوں میں راشن تقسیم کیا گیا۔ اِس حوالے سے تقریب نیشنل ہیڈکوارٹرز میں منعقد ہوئی جس میں ترُکی کے سفیر احسان مصطفی یرُداکُل، ہلالِ احمرکے…
عراق میں 103سالہ معمر نے 37 سالہ خاتون سے شادی کرلی
الدیووانیہ( ویب ڈیسک)عراق میں 103سالہ معمر نے 37 سالہ خاتون سے شادی کرلی، شادی کی تقریب میں دلہا کے پڑپوتوں اور قریبی رشتہ داروں نے شرکت کی۔
اس حوالے سے عرب میڈیا کی رپورٹ میں بتایا گیاہے کہ عراق کی جنوبی کمشنری الدیوانیہ میں 103 سالہ شہری…
ہلالِ احمر نے تعلیمی اداروں اورہسپتالوں کو 30 فرسٹ ایڈ باکس فراہم کئے
اسلام آباد(وقار فانی مغل )ہلالِ احمر نے تعلیمی اداروں اورہسپتالوں کو 30 فرسٹ ایڈ باکس فراہم کئے،اِس حوالے سے ایک پروقار تقریب کورونا کیئر ہسپتال میں منعقد کی گئی۔
تقریب میں چیئرمین ہلالِ احمر ابرارالحق،سیکرٹری جنرل ڈاکٹر عدیل نواز، ایڈیشنل…
اصول تعلیم یا حصول تعلیم؟
طیبہ خان
دنیا بھر میں تعلیمی درجہ بندی کے اعتبار سے فن لینڈ پہلے نمبر پر ہے ” سپر پاور ” امریکا 20ویں نمبر پر ہے۔2020ء تک فن لینڈ دنیا کا واحد ملک ہوگا جہاں مضمون ( سبجیکٹ ) نام کی کوئی چیز اسکولوں میں نہیں پائی جاتی، فن لینڈ کا کوئی بھی…
یوم پاکستان کی مناسبت سے پاکستان ڈے کوئز مقابلہ
فوٹو :فائل
اسلام آباد(پریس ریلیز)یوم پاکستان کی مناسبت سے پاکستان ڈے کوئز مقابلہ کا انعقاد کیا گیا جس میں ملک کی آزادی اور اس سے جڑی کوششوں اور کرداروں کی تاریخ اور معلومات شامل تھیں.
وزارت اطلاعات کے ایکسٹرنل پبلسٹی ونگ نے پاکستان ڈے کے…
ڈاکٹر مستان علی لائیو اسٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ بورڈ کے سی ای او تعینات
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) ڈاکٹر مستان علی لائیو اسٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ بورڈ کے سی ای او تعینات کر دیئے گئے ہیں
ڈاکٹر مستان علی کو لائیو اسٹاک اینڈ ڈیری ڈیویلپمنٹ بورڈ اسلام آباد کا سی ای او تعینات کیا گیا ہے، نوٹیفکیشن کے مطابق…
ہولی ہیلپ ویلفیئر سکول سسٹم کے سالانہ نتائج کی تقریب تقسیم انعامات
راولپنڈی(ویب ڈیسک)ہولی ہیلپ ویلفیئر سکول سسٹم کے سالانہ نتائج کی تقریب تقسیم انعامات کاانعقاد کیاگیا،خصوصی تقریب کے دوران پوزیشن ہولڈر ز طلبہ وطالبات میں انعامات تقسیم کئے گئے۔
ہولی ہیلپ ویلفیئر سکول سسٹم گرجا روڈ قریشی آباد کے زیر…
ماہ نوراصغر اور راجہ آریان اصغر کی 98 نمبر لیکر پہلی و دوسری پوزیشن
راولپنڈی(ویب ڈیسک) جناح ایجوکیٹر سکول راولپنڈی کے سالانہ امتحانات میں ماہ نوراصغر اور راجہ آریان اصغر کی 98 نمبر لیکر پہلی و دوسری پوزیشن رہی.
جن کی شب وروز محنت سے انہیں نمایاں کامیابی ملی، جناح ایجوکیٹر سکول کے سالانہ امتحان میں ماہ…
ترکی کے سرکاری ادارے کے صدر کی پاکستانی طلبہ سے ملاقات
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) ترکی کے سرکاری ادارہ برائے مذہبی امور (دیانت) کے صدر ڈاکٹر علی ارباش نے اسلام آباد میں ترکی سے فارغ التحصیل طلباء کی تنظیم (ٹیولپ) کے صدر سیف الاسلام خان اور ٹرسٹی ممران سے ملاقات کی۔
ترکی کے سرکاری ادارے کے…
پاکستانی طالب علم جان لیوا دماغی مرض کے علاج میں چینی معاونت پر مشکور
اسلام آباد (شِنہوا) شمالی چین کے تیان جن کے ایک اسپتال میں دماغ کے جان لیوا مرض کا علاج کراتے ہوئے پاکستانی طالب علم نے اپنے اہلخانہ کو
پیغام بھیجا کہ " میں خیریت سے ہوں ، آپ فکرمند نہ ہوں۔
پاکستان کے شمالی پہاڑی علاقے سے تعلق رکھنے والے…
پاکستانی ڈاکٹرکے چین کے نئے قمری سال کی تعطیلات کے دوران شب و روز
فوٹو: شِنہوا
نان ننگ(شِنہوا)چین کی ایک پرانی کہاوت ہے کہ ایک ڈاکٹر کو رحم دل ہونا چاہئے۔ چین کی روایتی طب کی گوآنگ شی یونیورسٹی سے منسلک روئی کانگ اسپتال کے شعبہ تنفس میں زیر تربیت پاکستانی طالب علم جہان شیرجلال نے چین میں نئے قمری سال…
چین نے پاکستان کے طلبہ و طالبات کو واپس لانے کی یقین دہانی کرادی
فوٹو: اے ایف پی
بیجنگ( ویب ڈیسک)چین نے پاکستان کے طلبہ و طالبات کو واپس لانے کی یقین دہانی کرادی،یہ طلبہ چین میں کورونا کے باعث پاکستان واپس آئے تھے تاہم پھر واپس چین نہیں جاسکے۔
اتوار کووزیراعظم عمران خان اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات…
کیبل پر چارجنگ شرح ڈسپلے سے یو ایس بی کی نئی ساخت متعارف
فوٹو: فائل
سان فرانسسکو( ویب ڈیسک) کیبل پر چارجنگ شرح ڈسپلے سے یو ایس بی کی نئی ساخت متعارف کی گئی ہے اب آپ یو ایس بی کیبل میں بھی چارجنگ کی شرح دیکھ سکیں گے ۔
امریکہ میں حالیہ کچھ عرصہ میں تیار کی گئی اس یوایس بی کیبل پر لگا چھوٹا ڈسپلے…