Browsing Category

دلچسپ و عجیب

علیحدگی پسند شادیاں جاپان میں مقبولیت پانے لگ گئیں

فائل:فوٹو ٹوکیو: جاپانی خاتون ہیرومی اور ان کے شوہر ہیدیکازو تاکیدا کی شادی کو کئی سال گزرچکے ہیں اور ان کا ایک بچہ بھی ہے لیکن وہ شادی کے شروع دن سے ایک دوسرے سے ایک گھنٹہ کے فاصلے پر رہائش پذیر ہیں۔ ’علیحدگی پسند شادیاں جاپان میں بہت…

سالگرہ کی تقریب میں بن بلایا مہمان  بھالو پہنچ گیا ،سارا کھانا کھا رفو چکر 

فوٹو فائل  میکسیکو: پارک میں بھالو نے 15 سالہ بچے کی سالگرہ میں گھس کر سارا کھانا کھالیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق واقعہ میکسیکو میں پیش آیا جہاں خاتون اپنے بیٹے کی 15ویں سالگرہ منانے کیلئے بچوں کے ہمراہ چپنک ایکولوجیکل پارک میں موجود…

کتے کی فروخت پر جھگڑا تین جانیں لے گیا

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکی ریاست فلوریڈا میں کتے کی فروخت پر جھگڑا ہوگیااس فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ۔مرنے والوں میں ایک تین سالہ بچہ بھی شامل ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق بچے سمیت 5 افراد کتا خریدنے ایک لگڑری…

آواز اور تصویر کی طرح اب "خوشبو” کو بھی ریکارڈ کرنا ممکن

فوٹو فائل واشنگٹن: سائنسدان مصنوعی ذہانت پر مبنی ایک ایسا کمپیوٹر ماڈل بنانے میں کامیاب ہوگئے ہیں، جو خوشبو اور بدبو کو اسی طرح ریکارڈ کر سکے گا جس طرح تصویروں، ویڈیوز اور آوازوں کو ریکارڈ کیا جاتا ہے۔ خوشبو ہو یا بو اسے ڈیجیٹل شکل…

منہ پر کیک کیوں لگایا ،دلہن نے فوری طلاق مانگ لی

فائل:فوٹو منہ پر کیک لگانا مہنگا پڑ گیا دلہن کو شادی کی تقریب کے دوران دولہا کا منہ پر کیک لگانا پسند نہیں آیاتو طلاق مانگ لی۔گمنام دلہن نے بتایا کہ وارننگ کے باوجود شادی کے دن میرے شوہر نے ہماری شادی کاکیک میرے چہرے پر لگا دیا، اس سے نہ…

کباڑ خانے سے 4 ڈالر میں خریدی گئی پینٹنگ لاکھوں ڈالر میں فروخت

فوٹو فائل امریکی ریاست نیو ہیمپشائر میں ایک پرانی اشیا فروخت کرنے والے اسٹور سے 4 ڈالر میں خریدی گئی ایک پینٹنگ نیلامی کے دوران ایک لاکھ 91 ہزار ڈالرز میں نیلام ہوگئی۔ پینٹنگ کا یہ نادر نمونہ معروف آرٹسٹ و پینٹر این سی ویتھ (1882 -…

تین منٹ کامختصر ترین نکاح اورراہیں جدا

فائل:فوٹو کویت: کویت میں ایک دلہن نے اپنے شوہر کی جانب سے بیوقوف کہنے پر نکاح کے صرف 3 منٹ بعد ہی عدالت میں نکاح ختم کرنے کی درخواست دے دی۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق نکاح کی قانونی کارروائی مکمل ہونے پر جوڑا عدالت سے نکل رہا تھا کہ اسی…

پندرہ سالہ لڑکے نے لمبے بالوں کا گنیز ورلڈ ریکارڈقائم کردیا

فائل:فوٹو نئی دہلی: بھارت کی ریاست اترپردش میں 15 سالہ لڑکے نے مردوں کی کیٹیگری میں سب سے لمبے بالوں کا گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سدکدیپ سنگھ نے کبھی اپنے بال نہیں کاٹے اور ان کی لمبائی 4…

دنیا کا سب سے بلند قامت کتادم توڑ گیا

فوٹو فائل ٹیکساس: دنیا کا سب سے بلند قامت کتا، زیئس اب اس دنیا میں نہیں رہا اور اس نے آخری سانس اپنی مالکن کی گود میں لی ہے۔ زیئس نامی کتا ایک غیرمعمولی اہمیت کا حامل جانور تھا۔ اس کا قد ایک میٹر تک بلند تھا اور دنیا بھر میں مشہور ہوا…

میکسیکو میں عجیب الخلقت خلائی مخلوق جیسی لاشوں کی دریافت

فائل:فائل دو چھوٹی عجیب ساخت کی حامل لاشوں کو میکسیکو سٹی کی کانگریس میں سیاست دانوں کے سامنے پیش کیا گیا جس کے بارے میں دعویٰ ہے کہ یہ دوسری دنیا کی خلائی مخلوق ہیں۔ میکسیکو سٹی: میکسیکو میں دو چھوٹی عجیب ساخت کی حامل لاشوں کو میکسیکو…

سالانہ سست شہریوں کا مقابلہ، طویل وقت تک لیٹے رہنے والے کو 1000 یورو ملیں گے

فوٹو فائل مونٹی نیگرو: یورپ کے ایک چھوٹے سے ملک مونٹی نیگرو میں سالانہ سست شہریوں کا مقابلہ شروع ہوگیا ہے، اس میں سب سے طویل وقت تک لیٹے رہنے والے ایک خوش نصیب کو 1000 یورو انعام دیا جائے گا۔ کئی روز قبل پلوزائن شہر کے مضافات میں واقع…

شادی کے دن لڑکا غائب،دلہے کے والد نے دلہن سے شادی کرلی

فوٹو فائل جکارتہ: انڈونیشیا میں دلہا شادی کے دن فرارہوگیا، جس پر دلہا کے والد نے دلہن سے شادی رچا لی۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کے گاؤں جیکوٹامو میں نوجوان خاتون کا لڑکے سے بہت پرانا تعلق تھا،29 اگست کو ان کی شادی ہونا تھی…

طیارے کے پروں پر ڈانس،جہاز کے عملہ کو مہنگا پڑ گیا

فوٹو: فائل برن:  سوئٹزرلینڈ کی فضائی کمپنی کے طیارے کے پروں پر ڈانس کرنے والا جہاز کا عملہ اپنی حرکت کے باعث مشکل میں پڑ گیا، مالکان نے تحقیقات شروع کر دیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق سوئس انٹرنیشنل ایئر لائنز کے کیبن کریو ممبران نے بوئنگ 777…

خاتون کے دماغ سے تین انچ لمبا زندہ کیچوا نکال لیا گیا

فائل:فوٹو کینبرا: آسٹریلیا میں ایک خاتون کے دماغ سے تین انچ (آٹھ سینٹی میٹر) لمبا زندہ کیچوا نکال لیا گیا۔ ڈاکٹر نے چمٹی سے کیچوے کو باہر نکالا اور باہر نکلنے کے بعد وہ مسلسل حرکت کرتا رہا۔ خاتون کے سر کا آپریشن کرنے والی سرجن ہاری پریا…

خاکروب خواتین پر قسمت کی دیوی مہربان ،لاٹری ٹکٹ پر 10 کروڑ روپے کا انعام نکل آیا

فائل:فوٹو نئی دہلی: خاکروب خواتین کے گروپ کے خریدے گئے لاٹری ٹکٹ پر 10 کروڑ روپے کا انعام نکل آیا۔ان کاکہناہے کہ انعام میں ملنے والی رقم قرض اتارنے، بچوں کی تعلیم اور گھر بنانے پر خرچ کریں گی۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق بھارتی ریاست…

شہزادہ ولیم نے سڑک پر شہریوں کو برگر پیش کرکے حیران کردیا

فوٹو: فائل لندن :برطانوی شہزادہ ولیم نے جنوبی لندن کی سڑک پر شہریوں کو برگر پیش کرکے حیران کردیا۔ برطانوی شہزادہ ولیم نے سڑک پر بنے برگر سٹال پر عام شہریوں کو برگر پیش کئے، شہری شہزادے کو برگر تھماتا دیکھ کر دنگ رہ گئے، کچھ نے تو فرط…

دو ماہ تک سمندر میں بھٹکنے والے آسٹریلوی ملاح اور اس کے کتے کو ریسکیوکرلیاگیا

فائل:فوٹو سڈنی: میکسیکو کے ماہی گیروں کی ایک کشتی نے لگ بھگ دو ماہ تک سمندر میں بھٹکنے والے آسٹریلوی ملاح اور اس کے کتے کو بازیاب کرالیا ہے جو اس وقت بین الاقوامی سمندری حدود میں جا پہنچے تھے۔ دونوں مچھلیوں کے کچے گوشت اوربارش کے جمع شدہ…

امریکی خاتون کی من پسند جیون ساتھی کی تلاش میں مدد پر انوکھی پیش کش

فائل:فوٹو لاس اینجلس: امریکی خاتون نے مسلسل 5 برس تک تنہائی بھری زندگی گزارنے کے بعد کہا ہے کہ جو بھی ان کے لیے اچھے شریکِ حیات کی تلاش میں مدد کرے گا اسے وہ انعام میں 5 ہزار ڈالردیں گی۔ امریکی خاتون پْرامید ہیں کہ انہیں اپنا شوہر ضرور ملے…

جعلی انجنیئر اور ڈاکٹر بن کر 15 خواتین سے شادی کرنے والا پکڑا گیا

فوٹو:فائل بنگلورو :پڑوسی ملک بھارت کی پولیس نے جعلی انجنیئر اور ڈاکٹر بن کر 15 مختلف طلاق یافتہ اور زائد العمر امیر خواتین سے شادی کرنے والے شخص کو حراست میں لے لیاہے۔پولیس کے مطابق ملزم نے خواتین کے خود مختار اور امیر ہونے کا فائدہ اٹھایا…

تفریحی پارک میں رولر کوسٹر خراب ہونے سے درجنوں افراد الٹے لٹک گئے

فائل:فوٹو وسکانسن: امریکہ کے ایک تفریحی پارک میں رولر کوسٹر خراب ہونے سے درجنوں افراد کئی گھنٹوں تک الٹے لٹکے رہے جنہیں خصوصی کرین کی مدد سے اتارا گیا۔ ریاست وسکانسن کے چھوٹے سے شہر کرینڈن میں ’آسیلٹنگ فائربال‘ نامی رولرکوسٹر جب گھوم کر…