Browsing Category

شوبز

انوشکا شرما بھی پاک بھارت میچ دیکھنے کے لیے احمد آباد پہنچ گئیں

فائل:فوٹو احمدآباد:بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما بھی پاک بھارت میچ دیکھنے کے لیے احمد آباد پہنچ گئیں۔ انوشکا شرما نریندر مودی اسٹیڈیم میں اپنے شوہر ویرات کوہلی اور بھارتی ٹیم کو سپورٹ کریں گی۔ توقع کی جارہی ہے کہ مزید کئی اہم شخصیات بھی…

جنید صفدر کی سابق اہلیہ کا طلاق کے بعد پہلا بیان سامنے آگیا، مریم نواز پر طنز

فائل:فوٹو لاہور: مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی سابق اہلیہ کا طلاق کے بعد پہلا بیان سامنے آگیا۔ جنید صفدر کی سابق اہلیہ عائشہ خان نے سوشل میڈیا پر طلاق کے بعد پہلے بیان میں مریم نواز پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ پرائیوسی بنیادی انسانی حق ہے…

خلیل الرحمان قمر کاماہرہ خان سے شادی پر نہ بلانے کاشکوہ

فائل:فوٹو کراچی: پاکستان کے معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر نے شکوہ کیا ہے کہ سْپر اسٹار ماہرہ خان نے اْنہیں اپنی شادی پر دعوت نہیں دی۔ حال ہی میں خلیل الرحمٰن نے ’ایف ایچ ایم‘ میگزین کے پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جس میں اْنہوں نے مختلف…

مسلمان کا خون پانی ہے کیا؟،رابی پیرزادہ کااسرائیل کی حمایت میں بولنے والوں پر شدید ردعمل

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان کی سابقہ گلوکارہ رابی پیرزادہ نے اسرائیل کی حمایت میں بولنے والوں پر شدید غصے کا اظہار کرتے ہوئے سوال کیا ہے کہ مسلمان کا خون پانی ہے کیا؟ حماس کے حملوں کے بعد امریکہ اور بھارت اسرائیل کے حمایتی بن کے سامنے آئے…

دریا سے سمندر تک فلسطین آزاد ہوگا،صبا قمر 

فائل:فوٹو کراچی: حماس کے اسرائیل پر حملے کے بعد پاکستان کی معروف اداکارہ صبا قمر نے فلسطین کے حق میں اپنی آواز اْٹھا دی۔صبا قمر نے اپنے پیغام میں کہا کہ ‘انشاء اللہ! دریا سے سمندر تک فلسطین آزاد ہوگا۔ فلسطینی مزاحمتی تنظیم اور غزہ کی…

بالی ووڈ اداکارہ نشرت بھروچا اسرائیل میں پھنس گئیں

فائل:فوٹو اسرائیل: بالی ووڈ اداکارہ نشرت بھروچا فلسطینی مزاحمتی تنظیم اور غزہ کی حکمراں جماعت حماس کے آپریشن طوفان الاقصی کے دوران اسرائیل میں پھنس گئی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نشرت بھروچا 39 ویں ‘حائفہ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول’ کے لیے…

ماہرہ خان نے شادی کے بعد شوہرکے ساتھ نئی تصاویر شیئرکردیں

فائل:فوٹو کراچی: پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے شادی کے بعد شوہر سلیم کریم کے ساتھ نئی تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کردی ہیں۔ گزشتہ دنوں ماہرہ خان نے اپنے قریبی دوست سلیم کریم کے ساتھ ایک پْروقار تقریب کے دوران شادی کی جس کی تصاویر…

یمنیٰ زیدی نے بہترین اداکارہ کا لکس اسٹائل ایوارڈ اپنے نام کرلیا

فائل:فوٹو کراچی: اداکارہ یمنیٰ زیدی نے بہترین اداکارہ کا لکس اسٹائل ایوارڈ جیت لیا۔ادکارہ سب سے زیادہ ایوارڈز لینے والی اداکارہ بن گئیں۔ کراچی میں منعقد ہونے والی لکس اسٹائل ایوارڈز کی 22 ویں سالانہ تقریب میں اداکارہ بلال عباس اور ارسلان…

کمال ہے یار ، بچے بڑے ہوگئے ،سلمان خان کی عامر خان کی بیٹی کی تعریف

فائل:فوٹو ممبئی: بالی ووڈ کے میگا اسٹار سلمان خان نے مسٹر پرفیکٹ کہلانے والے عامر خان کی بیٹی کی تعریف کردی۔ سلمان خان نے سوشل میڈیا پوسٹ میں بالی ووڈ کے سپر اسٹار عامر خان کی بیٹی آئرہ خان کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ کمال ہے یار ، بچے بڑے…

مشہور ٹک ٹاکر جوڑی نے تھائی لینڈ میں ہوٹل خرید کرکے مداحوں کو حیران کردیا

فائل:فوٹو لاہور: مشہور ٹک ٹاکر جوڑی ذوالقرنین سکندر اور کنول آفتاب نے تھائی لینڈ میں ہوٹل خرید کرکے مداحوں کو حیرت میں مبتلا کردیا۔ٹک ٹاکر نے اپنے مداحوں سے دْعا کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ‘برائے مہربانی ہمارے کاروبار کی برکت اور ترقی کے لیے…

ریحام خان نے شوہر سے بالوں میں مالش کروانے کی ویڈیو شیئر کردی

فائل:فوٹو کراچی :چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف کی سابقہ اہلیہ و میزبان ریحام خان نے شوہر مرزا بلال سے بالوں میں سر پر تیل لگا کر مالش کرواتے ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کر دی۔ ریحام خان آج کل کراچی میں موجود ہیں، وہ بیرونِ ملک سے کراچی آئی…

ماہرہ خان نے اپنی شادی کی آفیشل تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر جاری کردی

فائل:فوٹو لاہور: پاکستانی سپر اسٹار اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی شادی کی آفیشل تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر جاری کردی۔  اداکارہ کی شادی کے حوالے سے مختلف ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہیں اور اب ماہرہ نے خود ہی مداحوں کو آگاہ کرنے…

عرفی جاوید نے پوشیدہ انداز میں منگنی کر لی

فائل:فوٹو بھارتی میڈیا پر معروف اداکارہ و فیشن ماڈل عرفی جاوید کی منگنی سے متعلق زیرِ گردش ہیں۔ منفرد، بولڈ اور مختصر کپڑے پہننے کے سبب شہرت رکھنے والی متنازع اداکارہ عرفی جاوید کی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر تصویریں وائرل ہوئی ہیں۔ اِن…

 ایشوریا رائے کے پیرس فیشن ویک میں ریمپ جلوے ، توجہ کا مرکز بن گئیں 

فائل:فوٹو پیرس :سابق مس ورلڈ بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ ایشوریا رائے بچن کی برسوں بعد پیرس فیشن ویک میں ریمپ واک نے دیکھنے والوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیا۔ حال ہی میں پیرس میں ہونے والے فیشن ویک میں ایشوریا رائے نے بیوٹی پراڈکس کے عالمی…

مداحواں کے سوشل میڈیا پر ماہرہ خان سے شاہ رخ خان کو شادی میں مدحو نہ کرنے سے متعلق سوالات

فائل:فوٹو کراچی: معروف پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے گزشتہ روز اپنے قریبی دوست اور بزنس مین سلیم کریم سے دوسری شادی کرلی ہے جس کے بعد صارفین شادی میں شاہ رخ خان کے شریک نہ ہونے کی وجہ پوچھ رہے ہیں۔ اداکارہ ماہرہ خان کی شادی کی تقریب…

ماہرہ خان نے اپنے قریبی دوست کے ساتھ شادی کرلی

فائل:فوٹو اسلام آباد:: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سپر اسٹار ماہرہ خان اپنے قریبی دوست سلیم کریم کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔ اداکارہ کے منیجر انوشے طلحہ خان نے ان کی شادی کے دن کی ویڈیو انسٹاگرام پر شیئر کی ہے جو فوری طور پر وائرل…

ملک کا ہرفرد اس وقت اپنی بقا کی جنگ لڑ رہا ہے، ہاجرہ یامین

فوٹو فائل لاہور:معروف اداکارہ ہاجرہ یامین کا کہنا ہے کہ ہے کہ کمر توڑ مہنگائی کےباوجود لوگ اس لیے بھی احتجاج کے لیے نہیں نکلتے کہ اس وقت ہر کوئی اپنی اپنی بقا کی جنگ لڑ رہا ہے۔ ہاجرہ یامین حال ہی میں نجی ٹی وی کے شو میں شریک ہوئیں، جہاں…

پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا جیون ساتھی بن گئے

فائل:فوٹو ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور سیاستدان راگھو چڈھا بالاآخر گزشتہ روز شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا نے ریاست راجستھان کے شہر اودے پور میں اپنے…

عالیہ بھٹ نے انڈسٹری میں ہونے والی پہلی محبت پر خاموشی توڑ دی

فائل:فوٹو ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار عالیہ بھٹ نے تازہ انکشاف میں انڈسٹری کے اندر اپنی پہلی محبت کا نام بتادیا۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ نے اپنے پہلے شوبز کرش کا نام بتایا اور وہ رنبیر کپور نہیں ہیں بلکہ وہ بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان تھے۔…

میشا شفیع کونئے ملک میں کن مشکلات کاسامنا کرناپڑاگلوکارہ نے بتادیا

فائل:فوٹو اوٹاوا:پاکستان کی نامور اداکارہ و گلوکارہ میشا شفیع نے انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے ملک میں ایک مشہور گلوکارہ اور سپر اسٹار تھیں لیکن کینیڈا میں اْنہیں اپنی شناخت بنانے کے لیے دوبارہ سے محنت کرنی پڑی۔ پاکستانی نوجوانوں…