ماہرہ خان نے اپنی شادی کی آفیشل تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر جاری کردی

57 / 100

فائل:فوٹو

لاہور: پاکستانی سپر اسٹار اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی شادی کی آفیشل تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر جاری کردی۔ 

اداکارہ کی شادی کے حوالے سے مختلف ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہیں اور اب ماہرہ نے خود ہی مداحوں کو آگاہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

فوٹو : انسٹاگرام

انسٹاگرام پر ماہرہ خان نے اپنے شوہر کے ساتھ ایک عمدہ تصویر شیئر کی اور ساتھ ہی کیپشن میں ’بسم اللہ شکر الحمد للہ‘ بھی لکھا۔

نے ایک ویڈیو بھی اپلوڈ کی جس میں انہوں نے اپنے شوہر کو ’میرا شہزادہ سلیم‘ لکھا، ویڈیو میں ماہرہ کے بھائی اور ان کے بیٹے اذلان کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔

https://twitter.com/emerxalds/status/1709202396960678296?t=Zp1fuZ4oFdSjlmiob0Se2g&s=19

ویڈیو پوسٹ ہوتے ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے اور مداحوں کی طرف سے نئے جوڑے کیلئے نیک تمناوٴں کا اظہار کیا جارہا ہے۔

Comments are closed.